Minister Labour & Social Protection Sindh. President PPP Karachi. Bhuttoist, strong believer of Democracy. Worker of PPP, Trade Union/Human Rights Activist.
الحمدللہ، آج سماء نیوز، نوید صدیقی، فرحان ملک اور سنجھے سادھوانی کے خلاف دائر ایک ارب روپے ہتک عزت کے دوسرے کیس کا فیصلہ بھی میرے حق ہوگیا ہے اور مجھ پر لگائے گئے الزامات عدالت نے مسترد کردیے ہیں- اسی مقدمے میں حلیم عادل شیخ نے اپنے الزامات واپس لے لئے تھے-
@BBhuttoZardari
الحمداللہ ، رب العزت کے کرم سے میری جانب سے سما نیوز، CEO نوید صدیقی، DN فرحان ملک، اینکر کرن ناز اور رپورٹر سنجھے سادھوانی کے خلاف دائر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعوے کا فیصلہ میرے حق میں آ گیا ہے اور عدالت نے میرے خلاف انکی جانب سے لگائے گئے الزامات کو غلط قرار دیا ہے۔
Recieved His Excellency Gilbert F. Houngbo, Director-General of International Labour Organisation (ILO), at Karachi Airport on behalf of the Government of Sindh.
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے سیلانی ویلفیئر کے تحت چلائے جانے والے زیتون اشرف آئی ٹی پارک کا دورہِ کیا اور وہاں مختلف شعبہ جات میں طلبہ سے ملاقات کی۔
اس موقع پر سیلانی ویلفیئر کے افضل چامڈیا، چیف آپریٹنگ آفیسر محمد غازیال و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔
وزیر محنت سندھ سعید غنی نے منگل کے روز اپنے حلقہ انتخاب کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقاتیں کی۔
سعید غنی نے بیماروں کی عیادت کی اور انتقال کر جانے والوں کے اہلخانہ سے انکے گھر جاکر تعزیت کی اور مرحومین کی مغفرت و ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت مزدوروں کی مختلف ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کا اجلاس منعقد ہوا ۔
اجلاس میں لیبر کوڈ 2024 پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں سیکرٹری محنت سندھ ساجد جمال ابڑو، لیبر ڈائریکٹر ریجو مل، ڈائریکٹر وسیم جمال، مزدوروں کے نمائندوں میں حبیب الدین جنیدی، مرزا مقصود، فرحت پروین، لیاقت ساہی، حسین بادشاہ، محمد سلیم و دیگر بھی موجود تھے۔
وزیر محنت سندھ سعید غنی نے اتوار کے روز اپنے حلقہ انتخاب کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقاتیں کی۔
سعید غنی نے بیماروں کی عیادت کی اور انتقال کر جانے والوں کے اہلخانہ سے انکے گھر جاکر تعزیت کی اور مرحومین کی مغفرت و ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
صوبائی وزیر کے ہمراہ وائس چیئرمین چنیسر ٹاؤن ندیم خیالی، طارق آفریدی و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
انتہائی ادب کے ساتھ گذارش ہے کہ، اس پر یہ کہاں لکھا ہے کہ 2026 میں انڈر میٹرک اساتذہ بھرتی کئے گئے ہیں۔ اس میں محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی تعداد انکی تعلیم کے ساتھ بتائی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی 12 ربیع الاول 1448ھ کے مرکزی جلوس میں شرکت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ ملیر کے مہتمم مفتی محمد جان نعیمی نے مرکزی جلوس کی قیادت کی
وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ صوبائی وزراء، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور بلدیاتی نمائندے بھی مرکزی جلوس میں شریک
وزیر محنت سعید غنی، وزیر مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی اور وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار کی جلوس میں موجود
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد، ایم این اے جام عبدالکریم ، معاون خصوصی سلیم بلوچ، اور دیگر عوامی نمائندے بھی جلوس میں شریک
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے مرکزی جلوس میں شرکت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، مذہبی رہنما اکبر درس اور رفیق شاہ نے میمن مسجد کے قریب مرکزی جلوس کی قیادت کی
وزیر محنت سعید غنی، وزیر مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی اور وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار بھی مرکزی جلوس میں موجود
وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے جمعرات کے روز محکمہ سماجی تحفظ کے تحت منعقدہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان "سماجی تحفظ کے لئے نگرانی و جائزہ" کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے اینگرو فرٹیلائزر کے سی ای او عمران احمد اور وائس پریسیڈینٹ عامر اسلم نے ملاقات کی۔
اس موقع پر سیکرٹری محنت سندھ ساجد جمال ابڑو، ڈی جی محنت نزیر احمد سومرو بھی موجود تھے۔
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کے ہمراہ کراچی پریس کلب کے نئے اراکین کے لیے ہاکس بے اسکیم میں پلاٹس کی قرعہ اندازی کی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری اسلم خان، ڈی جی ایل ڈی اے اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔