🚨🚨🚨 اندرونی غداروں کی وجہ سے احتجاج پختون خواہ تک محدود ہے-- اگر یہ احتجاج پورے پاکستان میں ہو رہا ہوتا تو اج اسٹیبلشمنٹ سہیل افریدی اور پختون خواہ پر وار نہیں کر سکتے تھے
پنجاب میں تحریک انصاف کے 115 ایم پی اے کو مریم نواز کے کوٹے سے باہر نکال کر سڑکوں پر گھسیٹے