اگر درد کا کوئ رنگ ہوتا تو تمہارے جیسا ہوتا 🔥

United States
Pinned Tweet
غلط کو غلط کھل کر کہیں کیونکہ تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے تلوے چاٹنے والوں کی نہیں !
17
11
31
383
بالی🔥 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قَوْلٌ مَّعْرُوفٌ وَ مَغْفِرَةٌ صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَا أَذًى خَيْرٌ مِّنْ بھلی بات کہنا اور درگزر کرنا بہتر ہے اس خیرات سے جس کے بعد اذیت پہنچائی جائے۔
35
31
499
1,824
آپﷺ باعث کائنات بھی ہیں ابتدائے کائنات بھی ہیں اور منتہائے کائنات بھی ہیں لہذا کائنات کے اختتام تک اور اس کے بعد بھی آپﷺکے حسین ذکر کا زمزمہ کسی نہ کسی پیرایہ میں جارہی رہیگا...!! صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم❤️ #رازٍ_مومن
46
49
114
1,366
بالی🔥 retweeted
Replying to @ShabboJan
سبحان اللّٰہ مختصر مگر جامعہ رشتہ
1
1
14
بالی🔥 retweeted
Replying to @ShabboJan
صلی للہ علیہ وسلم
1
1
15
بالی🔥 retweeted
ﷴﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)♥️
7
32
40
234
Replying to @ShabboJan
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
1
1
13
بالی🔥 retweeted
Replying to @ShabboJan
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
1
2
11
بالی🔥 retweeted
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا آئینے میں کھڑا شخص اُداس تھا بہت
9
8
71
1,118
بالی🔥 retweeted
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر 💞🌅🌻 اے میرے رحمان الرحیم رب ! تو ہماری مدد فرما تجھ سے بہتر کوئی مددگار نہیں. تو ہماری حفاظت فرما تجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں ہے ۔ تو ہمیں سیدھا راستہ دکھا تجھ سے بہتر کوئی رہنما نہیں. تو ہمیں ہدایت عطا فرما اور ہمارا شمار ہدایت یافتہ لوگوں میں فرما دے۔ تو ہمیں صبر اور شکر ادا کرنا والا بنا اور ہمیں، ہماری اولادوں و دوست احباب کو ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رکھ ۔ ہمارے مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرما۔ آمین یارب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
69
41
120
1,150
بالی🔥 retweeted
اچھے کام کی قدردانی اس کا بدلہ دینے سے بھی کہیں زیادہ ضروری ہے !
16
13
36
398
بالی🔥 retweeted
جذبات کی آواز نہیں ہوتی لیکن ان کے اپنے خدوخال ہوتے ہیں !
9
9
21
214
بالی🔥 retweeted
انسان کا بغض اس کے مزاح سے بھی ظاہر ہوتا ہے !
10
8
20
246
بالی🔥 retweeted
اگر زندگی خاموشی سے گزر رہی ہے تو گزرنے دیں قہقہوں کی شرط مت باندھیں ، خوشی کی تعریف صرف ہنسنے تک محدود نہیں کبھی دل کا سکون ، تنہائ کا نور ، اور آنکھوں کی نمی بھی زندگی کو خوبصورت بنا دیتی ہے ! بالی🔥
16
15
36
427
بالی🔥 retweeted
مجرہ کرنے جیسی ہوتی ہے وفا لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کرنا نہیں چاہتے
ہم نے چاہا تھا وفا کا کوئی موسم نکلے مگر ہر موڑ پہ بس دھوکہ ہی دھوکہ نکلا ! ! #الهلال_الحزم #DebateNaBand #LULAVAIVENCER #poerty #humtv #lovepotery
8
4
12
245
بالی🔥 retweeted
احمدِ مجتبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ عالی شان ♥️
25
19
45
498
بالی🔥 retweeted
Yoga Mat ❌❌ Yoga Goat ✅✅ The goats said, “Why should we stay behind?” 😂🐐
10
5
52
4,573
بالی🔥 retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
22
19
130
3,949
بالی🔥 retweeted
الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ 🤍 Prayer is better than sleep. Wake up for Fajr and begin your day with Allah’s remembrance. May Allah fill your morning with peace, your heart with faith, and your life with barakah. Ameen. 🤲 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
19
8
50
2,380
بالی🔥 retweeted
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ. May Allah fill our hearts with His remembrance, bless our lives with peace and barakah, and grant us the love and intercession of Prophet Muhammad ﷺ. Ameen. 🤲🏻
30
21
98
3,048