اللہ کریم مرحوم کی مغفرت کرے اور آپکو صبر دے آمین ثم آمین
آج تایا بھی میرے ابو کے ہمسائے بن گئے۔ ابو کے ہمسایہ پہلے بڑے ابو تھے اور بڑے ابو کے ہمسایہ بابا جی (دادا ابو) ۔۔
زندگی بڑی بے رحم ہے۔ خاص کر جب خاندان میں بڑے ،گہری چھاؤں اور اونچے شملوں والے بڑے ایک ایک کر کے کوُچ کر جائیں۔
بس یہی دعا کہ اللہ جنتوں میں گھر کرے
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا🤲