Not fine with Status Quo, Therefore working Towards Change is the only way I have.

ریاست مدینہ میں ایک اور سکینڈل خیبرپختونخوا کے سوات میوزیم میں کلاس فور سالوں سے سعودیہ عرب میں مزدوری کر رہا ہے اور ہر ماہ تنخواہ لیتا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ جی پی فنڈ بھی نکل کر لے گیا۔ ایسے کتنے سرکاری نوکر ہو گے۔ آس کے ساتھ اندر کا افسر ملا ہوا ہے۔ اس جیسے لوگوں کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے اور افسران کو سزا دینی چاہئے
1
17
پشاور میں گورنر راج کے بعد سب اچھا ہے، سب ٹھیک ہے! امن ہے، سکون ہے، کاروبار چل رہا ہے، تجاوزات کا خاتمہ ہو رہا ہے، سڑکیں کشادہ ہو رہی ہیں اور شہر میں زبردست صفائی ستھرائی جاری ہے۔ آج صبح ڈیجیٹل کے شہزاد سلارزئی کے پشاور شہر سے رپورٹ
9
43
107
901
پچھلے 3 سے 5 سال میں خیبر پختونخوا کے 10 ہزار سرکاری ملازمین کی بھرتیاں مشکوک کرار۔ پبلک سروس کمیشن اور ETEA سسٹم جس کا ہیڈ سابقہ سیکرٹری ٹو عمران خان اور اسپشل سیکریٹری ٹو سہل آفریدی جس کا نام عدیل صافی تھا اس نے کروڑوں روپے لیکر کر کی ہے۔ ہر جگہ یوتھیا بھرتی کروایا ۔ عدیل صافی ڈبل گیم کھیل رہا ہے۔ وزیراعلی ہاؤس کی ساری معلومات اسٹیبلشمنٹ کو دے رہا تھا اور پی ٹی آئی کا بھی لاڈلہ تھا۔ اس وجہ پورا سیکرٹریٹ ٹرانسفر ہوا لیکن عدیل صافی اپنی جگہ پر موجود بہت اچھا صافی
3
14
27
592
13 کر دو
30
واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور کی چیف ایگزیکٹو افسر پشاور شہر کی نالوں کی صفائی خد کر رہی ہیں ۔ یہ 13 سالوں کا گند ہے اس پر کافی ٹائم لگے گا۔
5
16
307
Sweet Kelly retweeted
خیبر پختون خواہ میں ہر شعبے میں لوٹ مار کا بازار گرم رہا اور لوگ عام تھڑوں سے اٹھ کر ارب پتی بن گئے۔ لیکن “اچھی” خبر یہ ہے کہ کسی کے خلاف کوئ ایکشن نہیں ہو گا، ہو گا بھی تو براۓ نام ہو گا اور پارٹی وفاداریاں تبدیل کرنے پر تو بالکل شفاف سلیٹ بھی دی جا سکتی ہے البتہ بری خبر یہ ہے کہ خیبر پختون خواہ کے سادہ لوح عوام پھر بھی لاہور کے ایک پنجابی خان کے سحر سے نہیں نکل پائیں گے جس کے نام پر انہیں افلاس کے علاوہ کچھ نہیں ملا
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن اور لوٹ مار بے نقاب ہو گئی۔ سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہےخیبرپختونخوا کے خزانہ کو صرف ایک سال میں 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کی نگرانی میں صرف سال 2022 اور 2023 کے دوران غیر قانونی کان کنی کے ذریعے 8 ارب روپے سے زائد کی لوٹ مار کی گئی نادہندہ ٹھیکہ داروں سے 4 ارب 31 کروڑ روپے کے واجبات جان بوجھ کر وصول نہیں کیے گئے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ کرپشن کو سرکاری سرپرستی حاصل تھی چیک پوسٹوں، انسپکٹرز اور محکمہ معدنیات کی موجودگی کے باوجود غیر قانونی مائننگ پورے صوبے میں جاری رہی، جس سے مزید 3 ارب 8 کروڑ روپے صوبائی خزانے سے نکال لئے گئے۔ شاہراہوں اور سمال ڈیمز کی تعمیر کے نام پر بجری اور ریت کے غیر قانونی طور پر نکالے جانے سے 3 ارب 7 کروڑ روپے ہڑپ کرلئے گئے۔ معدنیات پر عائد ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 54 کروڑ 72 لاکھ روپے وصول ہی نہیں کیے گئے، جبکہ کوئلہ، باکسائیٹ، لائم اسٹون اور سوپ اسٹون کی کانوں سے 81 کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات بھی معاف کر دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق پشاور میں محکمہ معدنیات کی زمین 10 ہزار روپے فی ایکڑ کے بجائے صرف 200 روپے فی ایکڑ پر دیکر 14 کروڑ روپے عوام کی جیب سے نکال لئے گئےکوہاٹ، نوشہرہ، صوابی، ہری پور اور دیگر اضلاع میں سمال ڈیمز کے واجبات کی عدم وصولی سے 53 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، جبکہ مردان میں رائلٹی کی مد میں 6 کروڑ 36 لاکھ روپے بھی دبا لئے گئے۔
1
1
1
53
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد سابق وزراء سے سرکاری رہائش گاہیں خالی کروا لی گئیں حکومتی حکم کے بعد سابق وزراء مینا خان آفریدی، ڈاکٹر امجد، آفتاب عالم، عاقب اللہ، مزمل اسلم اور فیصل ترکئی کو سرکاری گھر خالی کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق تمام سابق اراکین نے حکم پر عمل کرتے ہوئے سرکاری رہائش گاہیں خالی کر دی ہیں اور اپنا سامان عزت و احترام کے ساتھ منتقل کر دیا ہے۔
7
18
425
Sweet Kelly retweeted
اطلاعات یہ ہیں کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کا سیکریٹری وقار علی شاہ بھی ایک ہفتے لاپتہ ہے۔اسے نصف شب کو اپنی رہائش گاہ سے اٹھایا گیا۔۔۔ذرائع کا دعوٰی ہے کہ وقار علی شاہ پر 200 افراد کی خلاف ضابطہ بھرتیوں اورترقیوں میں سپیکر کے ساتھ معاونت کا الزام ہے۔۔۔اس امر کا بھی قوی امکان ہے کہ وہ سپیکر کے خلاف وعدہ معاف بن جائے۔۔۔موصوف کی اپنی تقرری اور ترقی بھی سوالات کی زد میں ہے۔۔۔ذرائع کے مطابق سابق سپیکر اسد قیصر کی سپیکرشپ کے دوران جس افسر نے موصوف کا انٹرویو لیاتھا اب وہی افسرسینارٹی لسٹ میں وقار علی شاہ سے جونیئر ہے۔۔جبکہ سپیکر بابر سلیم سواتی پر متوازی حکومت چلانے،سرکاری مجکموں میں غیر قانونی مداخلت،اختیارات کے ناجائز استعمال، 200 افراد کی غیر قانونی بھرتیوں اور اداروں کے خلاف ہزرہ سرائی کے الزامات ہیں۔۔۔۔
9
60
205
11,219
Sweet Kelly retweeted
اس پرفتن دور میں سب سے خوش نصیب وہی انسان ہے جو ہر دم کی ڈیجیٹل بھاگ دوڑ اور دکھاوے کی دھند سے آزاد ہو چکا ہو جہاں ہر کوئی اپنی جھوٹی تعریفوں اور لائکس کے پیچھے بھاگ رہا ہے، وہاں سکونِ قلب اس خاموش تنہائی میں ملتا ہے جو کسی کی توجہ یا تصدیق کی محتاج نہیں اصل دولت ذہنی سکون ہی ہے اور یہ دولت اسی کو نصیب ہوتی ہے جو اسکرین کی قید سے نکل کر حقیقی زندگی، حقیقی رشتوں اور اپنے اندر سے جڑ جاتا ہے۔
15
30
589
Sweet Kelly retweeted
بائیومیٹرک کے بنا سم جاری ہی نہیں ہوتی اس کے باوجود فراڈ والوں کی ڈھیروں کالز موبائل نمبرز سے آتی ہیں لیکن کوئی انکو گرفتار ہی نہیں کرتا یہاں تک کے اسلام آباد کے پی ٹی سی ایل نمبرز سے بھی یہی کام ہوتا ہے لیکن اسکو روکنے والا کوئی نہیں
12
70
199
1,438
یتیم بچے وسیم کو گاڑی سے کچل کر ہلاک کرنے والا ملزم انجام کو پہنچا افسوسناک واقعے میں معصوم یتیم بچے کو بے دردی سے کچلنے والا سفاک ملزم ہلاک ہو گیا۔
1
16
1,096
Sweet Kelly retweeted
لمبردار کا منڈا شہباز گل دو نمبر بندہ ہے اور شہزاد اکبر سے بڑا غلیظ انسان اور کوئی نہیں . شوکت یوسفزئی
1
78
202
3,184
سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی اور پتنگ آفریدی نے خیبرپختونخوا کو یاجوج ماجوج کی طرح لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں نے ملی بھگت سے ہزاروں افریدیوں کو صوبے کے سرکاری محکموں، این جی اوز، انٹرنیشنل این جی اوز، یونیورسٹیوں اور مختلف اتھارٹیوں میں بغیر کسی میرٹ کے بھرتی کروا دیا۔ قابل اور حقدار نوجوانوں کا حق مار کر اقرباء پروری کی انتہا کر دی گئی۔ صوبے کے اداروں میں تباہی پھیر دی گئی ہے، ہر محکمہ میں جعلی بھرتیوں کی بھرمار۔
2
15
47
920
یاجوج ماجوج
40
محترم تیمور خان بھائی ، آپ کو کس نے بتایا کہ یہ رقم صرف دہشت گردی سے تباہ ہونے والے انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے دی گئی تھی؟ این ایف سی کے تحت پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے حصے سے خیبر پختونخوا کو دیا جانے والا اضافی ایک فیصد دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے تھا، تاکہ دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکے، پولیس کی استعدادِ کار بہتر بنائی جائے، جدید اسلحہ و آلات خریدے جائیں، سی ٹی ڈی کو مضبوط بنایا جائے اور سیف سٹی جیسے منصوبے شروع کیے جائیں۔ یہ رقم صوبے کی عمومی ترقی کے لیے نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے خصوصی اخراجات کے لیے تھی۔ اکاؤنٹ ون میں رقم جمع ہونے سے اس کے استعمال اور آڈٹ کی اہمیت ختم نہیں ہو جاتی۔ لہٰذا محترمہ ثمر ہارون بلور کا آڈٹ کا مطالبہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ قرار دینے کے بجائے یہ دیکھنا چاہیے کہ اربوں روپے کہاں خرچ ہوئے اور ان کے نتائج کیا نکلے۔ عوام کو اپنے پیسوں کا حساب مانگنے کا پورا حق ہے۔
فیکٹس پر بات کریں۔ یہ رقم کنسولیڈٹیڈ ( اکاؤنٹ ون ) میں جمع ہوتے ہیں ۔۔۔ ثمر بلور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے اور کچھ نہیں یہ پیسے تو دہشتگردی کی روک تھام کیلئے نہیں بلکہ دہشتگردی سے تباہ ہونے والے انفراسٹرکچر کیلئے دئیے جارہے ہیں ۔۔۔
5
23
59
1,589
بہت سارے پی ٹی آئی سے جڑے ہوئے لوگوں نے میرے نام پر، آپ کے نام پر، کسی اور کے نام پر لیز لے رکھی ہے۔ مجھے ایک بیوروکریٹ کا بھی پتہ ہے کہ اس بیوروکریٹ کا ہفتے میں ایک ٹرک نکلتا ہے تقریباً ایک ارب روپے مالیت کا۔ اور صرف ایک لیز نہیں لے رکھی، اس نے میرے اور آپ کے اور دوسرے لوگوں کے نام پر پتہ نہیں کتنی لیزیں لے رکھی ہیں جہاں سے اربوں روپے کا مال نکل رہا ہے، یہ میں ایک بیوروکریٹ کی بات کر رہا ہوں
36
62
949
مشیر صحت محترمہ نگار جو صاحبہ! ضلع چارسدہ کے ویمن اور چلڈرن ھسپتال میں تین سال ایک براجمان ھے۔ڈاکٹر۔ عادل جو ایک این ٹی کا ڈاکٹر ھے۔منجمنٹ کیڈر سے اسکا کوئی تعلق نہیں ھے۔اسکا ایک بہنوی نئے سیٹ اپ میں ھوم سیکٹریری ایاھے۔جو جدی پشتی تحریک انصاف کا وفادار ھے۔اس نے اپنے دوست سالے خیبر کا ڈی ایچ او لگایا اور دوسرے سالے شکیل کو بٹخیلہ کا اسٹیٹ کمشنر لگایا ھے۔9 سال فارمیسی اور کار پارکنگ کی نیلامی نہیں ھوئی ھے۔اگر آپ سرپرائز وزٹ کریں تو ھسپتال کی بدترین حالت بھی دیکھ لی نگے۔ @SamarHBilour @fkkundi
1
7
21
449
خیبرپختونخوا کے 30 سے 70 افسران کے بیرون ملک جانے پر پابندی کا امکان ذرائع کے مطابق متعلقہ افسران کے نام کل تک ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں ڈالے جانے کا امکان ہے۔ ان افسران کے اثاثوں کی چھان بین طویل عرصے سے جاری ہے اور مختلف رپورٹس کی روشنی میں بیرون ملک روانگی روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
6
26
558
Sweet Kelly retweeted
اس طرح کی استانیوں نے ہی فارم 45 اور 47 والے ڈرامے کیے تھے جعلی فارم 45 بنا کر دے اپنے عاشق کے امیدواروں کو اور دوبارہ گنتی ھونے پر فارم 47جقری کرنا پڑا
ڈی آئی خان: جعلی ڈگریوں پر نوکریاں لینے والی 35 ٹیچرز رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں تحریک انصاف کے دور میں 2022 میں جعلی آرڈرز پر بھرتی ہونے والی 35 خواتین ٹیچرز کے خلاف بڑی کارروائی۔ ڈی ای او زنانہ سیدہ انجم نے نوکری سے فارغ کر دیا، تنخواہیں واپس سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم۔ تمام کے خلاف 419/420 کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے جعلی تقرر ناموں پر 3 سال تک تنخواہیں لیتی رہیں، کارروائی اب اگست 2026 میں شروع ہوئی۔
2
6
187
Sweet Kelly retweeted
ملتان میں گاڑی سے کچلے گئے 15 سالہ وسیم عباس کے نانا کے مطابق وسیم کا والد فوت ہو گیا تھا والدہ نے دوسری شادی کر لی تو بچے کو یتیم خانے چھوڑ آیا تھا تاکہ پڑھ لکھ جائے یتیم خانوں اور شیلٹر کے حالات جاننے ہیں تو ولی اللہ معروف کی ویڈیوز دیکھیں یہ شیلٹر والے بچوں کو قید ہی رکھتے کوئی ماں باپ اپنا بچہ ڈھونڈنے آئے تو بچوں سے ملواتے ہی نہیں تاکہ بچہ واپس نا جائے اور انکو لوگوں سے فنڈنگ ملتی رہے اس وسیم عباس بچے کو یتیم خانے والوں نے پڑھانے کی بجائے کام سکھانے توقیر نامی درندے پاس بھیج دیا بچہ اس کے رویے سے خوش نہیں تھا اور اس سے کام نہیں سیکھنا چاہتا تھا اور وہاں سے بھاگ نکلا اس ظالم شخص نے گاڑی کے ذریعے بچے کا پیچھا کر کے اُسے کُچل کر مار دیا 💔
7
104
274
14,364