Tanveer Hussain retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے وہاں حالات مزید خراب ہوں گے کیونکہ اب عوام ساتھ نہیں ، ساجد برکی سیکریٹری پی ٹی آئی او آئی سی @SajjadBurki @AnasGondal19 #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
17
11
104
Tanveer Hussain retweeted
صحافی انس گوندل کا سوال @SajjadBurki @AnasGondal19 @PTIofficial @PTISPAINEUROPE @PtiOicOfficial خیبر پختونخوا میں گورنر راج کسی اور نے نہیں بلکہ عاصم منیر نے لگایا، وہاں حالات مزید خراب ہوں گے کیونکہ اب عوام ساتھ نہیں ، سیکریٹری پی ٹی آئی او آئی سی #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
1
21
11
156
Replying to @GFarooqi
سیاسی تربیت کی تقریب۔۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
1
28
21
1,599
Tanveer Hussain retweeted
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد، مونس الٰہی @MoonisElahi #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
5
19
20
181
May Allah Almighty grant Imran Khan good health, courage and steadfastness. Ameen! 🤲 No distractions, no compromises. Focus only on Khan's release! #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
2
9
4
78
Great speech as always 🔥🔥🔥
7
8
69
Tanveer Hussain retweeted
❤️❤️❤️
2
3
16
یہ بھی کرکٹ کا عاصم مُنیر ہے جیسے اُس نے سارے پاکستان کو تباہ کر کے خود کو برباد کر لیا بالکل اس نے بھی سارے کھلاڑیوں کو زخمی کرکے آخر میں اپنی ٹانگ بھی کر لی #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی #گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
1
11
9
264
13
11
214
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا #گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
4
26
26
411
Tanveer Hussain retweeted
❤️❤️❤️❤️
2
3
32
Tanveer Hussain retweeted
✌️✌️✌️
4
5
46
True warrior 👊
5
5
49
Tanveer Hussain retweeted
5
21
19
251
🇵🇰🇪🇸 پی ٹی آئی اسپین آفیشل پی ٹی آئی اسپین کے صدر @SMalik100s کی حالیہ دورۂ اسپین کے موقع پر سیکرٹری او آئی سی @SajjadBurki کے حوالے سے اہم گفتگو۔ 🎤 اسپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی عمران خان کے نظریے، حقیقی آزادی اور جمہوریت کے لیے متحد ہے۔ 💚✊ عمران خان ہمارا فخر، حقیقی آزادی ہمارا عزم! 🇵🇰🔥
6
17
21
514
Tanveer Hussain retweeted
🇵🇰 محمد شہباز ملک، صدر پی ٹی آئی اسپین کا خطاب | بارسلونا بارسلونا میں سجاد برکی، سیکرٹری پی ٹی آئی او آئی سی، کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پی ٹی آئی اسپین محمد شہباز ملک نے مشکل حالات میں یورپ میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات منعقد کروانے اور پارٹی کو منظم کرنے کی کوششوں پر سجاد برکی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ انتخابات مکمل ہونے کے بعد تمام ساتھیوں کو باہمی اتحاد اور نظم و ضبط کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے اور درپیش چیلنجز کا مل کر مقابلہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے عمران خان کے فلاحی منصوبوں، خصوصاً شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال، کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی اور ان منصوبوں کی دیکھ بھال اور تسلسل کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی @javdanhussain @PTISPAINEUROPE @SMalik100s @SajjadBurki x.com/PtiOicOfficial/status/…
5
13
15
174