اس ہیش ٹیگ
#جبر_کے_خلاف_نکلو کو جوائن کریں اور 4 اکتوبر کے لانگ مارچ میں نکلنے کا عہد کریں اگر آپ ابھی تک سوچ رہے ہیں تو سوچ لیں بعد میں سوچنے کا موقع نہیں ملے گا یہی وقت ہے فیصلہ کیجیے عزت کی زندگی یا غلامی ۔۔
عمران خان اپنے حصے کا کام کرچکا ہے اب آپکی باری ہے متحد ہوجاؤ✊✌️