جس نے بھی یہ ویڈیو بنایا، کمال کر دیا! ❤️‍🔥 27 دسمبر کے لیے صرف 10 دن باقی ہیں! کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے سب نے نکلنا ہے۔ ❤️‍🔥✊
24
665
1,928
26,678
شوکت خانم کی تعمیر کے لیے عمران خان نے جب جدوجہد شروع کی تو ایک غریب عورت اپنی دو چوڑیاں اور چین لے کر پہنچ گئی۔ یہ صرف زیور نہیں، خان پر عوام کے اعتماد اور محبت کی نشانی تھی۔ 🥹❤️‍🩹
2
8
227
پتہ نہیں، آخر عوام کب جاگے گی؟ 💔
1
7
32
435
اسٹائل اپنی جگہ، مگر عمران خان کے نام کا رعب ہی الگ ہے! 🔥❤️‍🔥
6
70
825
خان! تیرے عشق میں دیوانے صرف پاکستانی نہیں، غیر ملکی بھی ہیں! ❤️‍🔥🌍
46
247
1,147
کوئی نام لے یا نہ لے، میرا کپتان عمران احمد خان نیازی ہے، اور میں اس کے ساتھ کھڑا ہوں! ❤️‍🔥✊ ایم این اے مولانا نسیم کا گرفتاری سے پہلے جملہ
14
55
426
”میری ماں تو کینسر سے مر گئی، لیکن کسی اور کی ماں کینسر سے نہ مرے!“ 💔🥀 اسے کہتے ہیں لیڈر کا اپنی عوام کے لیے درد، جو اپنے دکھ کو پوری قوم کی امید بنا دے۔ ❤️‍🩹🇵🇰
1
14
267
خان صاحب! 💔 آپ نے شوکت خانم بنانے کے لیے قوم سے ایک ایک اینٹ مانگی، قوم نے آپ پر اعتماد کیا اور آپ نے غریبوں کے مفت علاج کے لیے اسپتال بنا دیا۔ مگر آج افسوس کہ وہ شخص خود اپنے علاج سے محروم ہے جس نے لاکھوں غریبوں کو علاج کی امید دی۔ 😢
1
17
63
528
سب اداکاروں کی ایک آواز شوکت خانم کے نام❤️🔥
194
824
5,656
ہمارا شیر، ہمارا فخر، ہم سب کا کپتان — عمران خان! ❤️‍🔥🔥
53
199
1,657
میرا شیر جس نظریے پر کھڑا ہے، اُس سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا! ❤️‍🔥
3
14
264
سوال ہوا: سیاست میں کون سلمان خان جیسا دبنگ لگتا ہے؟ جواب آیا: عمران احمد خان نیازی! 🔥🐅
2
111
580
5,133
حکومت کو عمران خان سے ملاقاتوں کی اجازت دینے میں بھی خوف ہے، کیونکہ جیل میں بیٹھا یہ ایک شخص سوشل میڈیا کے پیغام سے پورے ملک کو باہر نکالنے کی طاقت رکھتا ہے! 🔥🐅
1
6
25
426
ویتنام 🇻🇳 میں ایک لڑکی کے موبائل کی اسکرین پر بھی عمران احمد خان نیازی کی تصویر! ❤️‍🔥 یہ ہوتا ہے اصل لیڈر، جو سرحدوں سے نہیں، دلوں سے پہچانا جاتا ہے! 🐅❤️
1
13
62
594
کوئی بھی سوال پوچھے، جواب ایک ہی ہوگا: عمران احمد خان نیازی! ❤️‍🔥🐅
13
82
1,426
عمران خان کو حکومت جانے یا پی ٹی آئی پر پابندی لگنے سے فرق نہیں پڑت🤣🤣
15
79
1,258
عمران خان ٹھیک کہتا تھا، مفادات ایک ہوں تو مخالف بھی اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ ہم نے بچوں سے قرآن ختم کروایا، مگر بڑوں نے اسلام سمجھنا چھوڑ دیا۔ قرآن صرف پڑھنے نہیں، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کے لیے آیا ہے! ساحل عدیم:
27
57
652
خبر ہے کہ عمران خان جیل میں کتاب لکھ رہے ہیں۔ اگر یہ کتاب منظرِ عام پر آ گئی تو دنیا بھر میں تہلکہ مچا سکتی ہے! 📚🔥 عمران خان کی کہانی، عمران خان کی زبانی—دنیا جاننا چاہے گی کہ آخر ہوا کیا تھا! ❤️‍🔥
2
114
446
3,122
جس دن عمران خان جیل سے باہر آئیں گے، ذرا تصور کریں وہ منظر کتنا حسین ہوگا! ❤️‍🔥 ایک مقبول لیڈر کی رہائی پر عوام کا ردِعمل کیا ہوگا، یہ وقت ہی بتائے گا۔ کپتان کے چاہنے والے اس دن کے منتظر ہیں۔ ❤️
1
49
204
2,900
مجھے یاد ہے، 9 مئی سے پہلے عمران خان نے ایک میٹنگ میں کہا تھا کہ ایک وقت آئے گا جب تمہیں ووٹ مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ آج یاد آتا ہے تو احساس ہوتا ہے کہ ہمارے قائد کی باتیں کتنی دور تک سوچتی ہیں۔ ❤️‍🔥
21
132
1,971
عمران خان نے پہلے ہی کہا تھا کہ جب ان سے پیسہ نکلواؤں گا تو یہ سب اکٹھے ہو جائیں گے۔
5
19
458