آج یہ بھی میرے علم میں اضافہ ہوا کہ ایکسل شیٹ پر رقم اور تاریخ لکھ دی جائے تو وہ رسید بن جاتی ہے - شکریہ عباسی صاحب 🙏
یہ ہوتی ہیں رسیدیں۔۔ جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والوں کو پتا لگ گیا ہوگا حلال کی کمائی سے خریدی گئی جائیداد کا حساب کیسے دیا جاتا ہے۔
163
354
2,030
201,055
Replying to @iemziishan
ایسے ہی علم میں اضافہ ہوتا ہے جب واش روم میں کام کرنے والے اچانک کیمرے کے سامنے آ جاتے ہیں ۔یہ رسید گھڑی چور نے توشہ خانہ میں جمع کروانے کے لیے دی تھی واش روم صاحب

May 6, 2026 · 3:39 AM UTC

1
3
190