غلط معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کے نام پر سزا صرف غریب عوام کو نہیں ملنی چاہیے، پاکستان میں اشرافیہ کو کبھی ٹیکس کی مد میں اور کبھی سبسڈی کی مد میں اربوں کی مراعات دی جاتی ہے وہ سب واپس ہونی چاہیں۔ سرکاری تیل مفت میں جو افسران، وزرا کو دیا جاتا ہے وہ بھی بند ہونا چاہیے۔