"میاں جدوں آووے گا تے لگ پتہ جاووے گا" مریم نواز شریف ہاں جی فیئر لگ پتہ نئیں گیا،؟؟؟
24
abbas raja retweeted
Replying to @Rabbia223344
شہباز شریف کا یہ ٹویٹ (ID: 2041596151108137363) ایڈٹ ہسٹری سے واضح ہے کہ پہلے "*Draft - Pakistan’s PM Message on X*" شامل تھا، جو فوری ہٹا دیا گیا۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ متن بیرونی سفارتی چینلز (ممکنہ طور پر امریکہ یا اتحادیوں) سے تیار کرکے بھیجا گیا تھا، اور کاپی پیسٹ میں بھول ہوئی۔ سفارت کاری میں ایسے ہم آہنگ بیانات عام ہیں، لیکن لیبل سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ان کے اپنے سٹاف کا نہیں تھا۔ کوئی آفیشل وضاحت نہیں آئی ابھی۔
36
866
2,500
224,582
abbas raja retweeted
اپسٹین فائل کے انکشاف کے بعد، وہ پاکستانی صحافی جنہوں نے ایم بی ایس کے دورے پر مقتول صحافی خشوگی کی تصویر اپنی پروفائل پکچر لگائی تھی، کیا وہ اپنی غلطی مان کر اپنے عمل کی معافی مانگیں گے؟ 🙏
43
245
1,258
59,882
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
164
Please watch the full interview my boys did with @piersmorgan & repost if you can 🙏🏼🇵🇰
Imran Khan's sons say they are willing to risk being arrested to go to Pakistan to try and free their father. Watch the full interview 👇 📺 youtu.be/SXw_ImU1Izg @piersmorgan | @Kasim_Khan_1999 | @ImranKhanPTI
2,071
37,454
67,052
1,749,900
یہ حکومت مذاکرات میں ٹائم پاس کر رہی ہے ان کے پلے کچھ بھی نہیں ہے انہیں جو حکم آتا ہے اس کی تعمیل کر دیتے ہیں ان کی حالت اُس بوتل کے جن جیسی ہے جس سے ڈیفنس میں گھر مانگا گیا تو اس نے کہا میں خود بوتل میں رہتا ہوں ڈیفنس میں آپ کو گھر کہاں سے دوں
1
217
اگر جرنیلوں کو واقعی مقبولیت اور غیر مقبولیت سے فرق نہیں پڑتا تو پھر 40 ارب کی فائر وال کیوں لگائی؟ ایک ٹویٹ پہ اٹھا کے اینٹیں کیوں لٹکاتے ہیں؟ ایک پوسٹ پہ گھر کیوں توڑ دیتے ہیں؟ ہر روز سوشل میڈیا کا رونا کیوں روتے ہیں؟
175
حکومتی وزیر عمران خان کی بہن کےوٹس ایپ میسج میڈیاکو دیکھا رہےہیں کیاقانون اس کی اجازت دیتاہے؟کبھی بیوی کبھی بہن پر تنقید،ذاتی حملوں کے علاوہ ان کےپاس اور کچھ نہیں۔وہ حکومت جو باہر جا کر مانگے کوئی مہان آئےتو مانگےآپ سمجھتےہیں،وہ امریکہ کا دباؤ نہیں لے گی۔
113
کیا آپ شہباز شریف کے اچھے کام سے متفق نہیں؟۔؛ کاشف عباسی نہیں،میں متفق نہیں-؛ شاہد خاقان تو پھر آپ کو احتجاج کرنا چاہیے-؛ کاشف میں اُو اُو کرتا ہوں-؛ 🤣 شاہد خاقان عباسی ویسے آگے چل کر ہم سارے مل کر اُو اُو کیا کریں گے-؛ کاشف عباسی
1
70
عمران خان کی حقیقت کو تسلیم کرلیا گیا ہے۔ ہمارا مسکرانے کا ہی نہیں قہقہے لگانے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ عمران خان جیل سے باہر آرہے ہیں۔
39
سال 2024 میں قاضی فائز عیسی نے عدلیہ کو بے وقعت کیا،ان کی عدالت ہمیشہ طاقتور کے ساتھ کھڑی نظر آئی۔ گزشتہ برس ایک اور بڑا المیہ دانشوروں کی جانب سے غلط کو غلط کہنے کے بجائے قبولیت جیسی غیر آئینی تھوریاں پیش کر کے غیر آئینی اقدامات کو نارملائز کیا گیا
30
شاہد خاقان اور میں نے سروے کروایا نارتھ، جنوبی، سنٹرل، ویسٹ پنجاب میں عمران خان کی ن لیگ پر لیڈ ڈبل تھی۔ عمران خان پورے پنجاب، KP میں لیڈ کر رہے تھے، کراچی میں میرا اندازہ تھا عمران خان 15 سیٹیں جیتیں گے لیکن وہ 22 میں سے 20 جیتے، 8 فروری کو عوام نے مقتدرہ کو سرپرائز دیا
28
9 مئ میں مراد راس جس کو یہ مرکزی کردار کہتے تھے اس نے پریس کانفرنس کی تو اسے آزاد کردیا گیا اور دوسری طرف میانوالی کا ایک بچہ کہہ رہا ہے کہ ہمیں ڈیڑھ سال سے اپنے باپ سے ایک دفعہ ملاقات کرنے دی گئ ہے " ہم معافی کی اپیل کرتے ہیں " اسے کیوں نہیں معاف کیا گیا، ایڈووکیٹ نعیم حیدر
22
سپریم کورٹ کے پاس جانے کی بات کرتے ہیں آپ لوگوں نے تو خود ہی سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانے 90 دن میں الیکشن نا کروا کر آئین توڑا، ارشاد بھٹی اور مرتضیٰ سولنگی میں گرماگرمی
14
سال 2024 کے سب سے بڑے ولن قاضی فائز عیسیٰ تھے۔ انہوں نے نہ صرف اپنی عدلیہ کو نقصان پہنچایا بلکہ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لیکر 8 فروری کے الیکشن میں انکو بلکل دیوار کے ساتھ لگا دیا پھر مخصوص نشستوں کے پر عمل درآمد نہ کروا کر 26 ویں ترمیم کا راستہ بھی ہموار کیا ثاقب بشیر
12
جن کے ووٹوں سے زرداری صاحب صدر بن کے بیٹھے ہیں بلاول ان کو فارم سینتالیس کے طعنے دے رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کی بندش پر تنقید کر رہے ہیں، اس سے زیادہ عوام کے شعور کی توہین نہیں ہوسکتی،ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بلاول اور ان کی جماعت کی منشا اور مدد سے ہو رہا یے
9
قومی حکومت بنانے کا صرف شوشہ ہی چھوڑا گیا ہے، جب کوئی بھی حکومت کسی بھی پارٹی کی آتی ہے تو وہ اپنی پالیسی ساتھ لاتی ہے، لہذا فلحال نا تو کوئی قومی حکومت بن رہی ہے نا ہی ہمارا کوئی ایسا خیال ہے ہم عام انتخابات کی طرف جانا چاہتے ہیں، رؤف حسن
9
عمران خان کے مخالفین نے اُن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب کر کے عمران خان سے صرف 16 مہینے کی حکومت چھینی، لیکن خود حکومت سنبھال کر اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی گنوا بیٹھے، اب وہ چاہتے ہیں کہ انہیں معافی مل جائے لیکن سیاست میں غلطی کی معافی نہیں ہوتی، حبیب اکرم
6
عمران خان صاحب باہر اتے ہوے دیکھای دے رہے ہیں مہر بخاری کے اس سوال پر حامد میر کا زبردست جواب ۔۔۔۔۔
10