الحمدللہ! پاکستان کے لیے ایک خوش آئند خبر
2026 میں پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں 98ویں نمبر پر آ گیا ہے اور ویزا فری رسائی میں اضافہ ہوا ہے، جو موجودہ حکومت کی مؤثر پالیسیوں اور کامیاب سفارتی کاوشوں کا واضح ثبوت ہے۔
یہ کامیابی وزیراعظم پاکستان کی قیادت، وزارتِ داخلہ کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور موجودہ حکومت کی سنجیدہ محنت کا نتیجہ ہے، جس سے پاکستان کے عالمی وقار اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
اس اہم سنگِ میل پر وزیراعظم، وزارتِ داخلہ اور پوری موجودہ حکومت کو خراجِ تحسین۔ ان شاء اللہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔