RT @ZafarNaqviZN: کچھ ایسی کٹھ پتلی بوٹ چاٹیہ ٹٹو ہیں کہ پڑوسیوں کیساتھ سرحدیں بند ہو جائیں تو وہ اس کا دفاع کرتے ہیں کھل جائیں تو اس کے فض…
57
362
میڈم کا واقعہ سنیں۔ اجمل جامی چھوٹا بھائی ہی نہیں نہایت با ادب اور وضع دار نوجوان ہے، وہ گواہ ہے۔ لاہور میں ایک دوست کے گھر دعوت میں اسے بتایا کہ اسلام آباد جانا ہے اس نے کہا میں نے بھی جانا ہے۔ مجھ غریب کے پاس گاڑی نہ تھی تو اس نے کہا کہ میں آپ کو گھر سے لے لوں گا اور واپس بھی لے آوں گا۔ میڈم اس وقت چین کے دورے پر تھیں، انگریزی میں ایک گھٹیا تقریر فرمائی، ان کو واٹس ایپ پر پیغام بھیجا کہ برائے مہربانی ایسی تقریر فرمانے سے پہلے کچھ پریکٹس کر لیا کریں، بڑے سے بڑا مقرر بھی ہوم ورک کرتا ہے۔ بات بات پر ہکلانا، غلط تلفظ کے ساتھ، کیوں اپنا مذاق بنواتی ہیں ؟ اس وقت جامی اور میں نے لاہور سے اسلام آباد کا سفر شروع کیا تھا۔ دس منٹ بعد بعد جواب آیا، آپ نے چینیوں کی تعریف نہیں سنی کہ وہ میری تقریر پر کیسے خوش تھے ؟ جامی سے پوچھا ، کہ اپنا سر گاڑی کی دیوار پر ماروں یا موٹر وے پر ؟ پھر پیغام بھیجا کہ میڈم وہ میزبان تھے انہوں نے تعریف ہی کرنی تھی، اس کو سنجیدگی سے مت لیں، قائد اعظم بھی مقدمہ لڑنے سے پہلے تیاری کرتے تھے۔ ہوم ورک میں کوئی خرابی نہیں۔ جواب آیا ایک گھنٹے بعد کہ اچھا ، سیکھ لوں گی۔ طنز اور صرف طنز۔ میڈم کا مسلہ یہ ہے کہ وہ غلطی بھی کریں تو بھی تعریف لازم ہے۔ جو بھی مجھ ایسی گستاخی کرے گا وہ حاسد ہے، یا جلتا ہے۔ اب جان لیں میڈم کے آس پاس رہنے والوں کا ہنر کیا ہے ؟ مریم اورنگزیب کا حوصلہ ہے کس طرح وہ اس حماقت کو اپنا باس بنا کر خاموش رہتی ہے لیکن اسی کو سیاست کہتے ہیں۔
کاش کہ اپنی اتھارٹی دکھاتے ہوئے آپ وہ نوٹس نہ پڑھتیں جس میں آپ کو بتایا گیا تھا کہ یہ کہنا ہے تو شاید کوئی مان جاتا کہ واقعی آپ نے لگایا ہے۔
119
754
50,288
یاد رہے کہ طالبان کے اندر کوئی ایسا فکری انتشار نہیں پایا جاتا۔ وہ جانتے ہیں ان کا دشمن کون ہے، انہیں کیا چاہیئے ، انہیں کیا کرنا ہو گا اور وہ اس کا اعلان کرتے ہیں۔ مقابلہ جن کو کرنا ہے وہ البتہ آپس میں دست وگریباں ہیں۔ اگے تیرے بھاگ لچھئیے۔
حکومتی یا ریاستی گڈ طالبان اور بیڈ طالبان کی دہائیوں کی کنفیوزڈ ، بیمار اور گھٹیا حکمت عملی کا نتیجہ یہ ہے کہ اب بلوچستان اور کے پی کے حساس علاقوں میں رہنے والوں کے اپنے گڈ اور بیڈ طالبان بن چکے ہیں۔ایک طرف نظام کے اچھے برے طالبان دوسری طرف عوام کے اچھے یا برے طالبان۔ اب لڑ لیں۔
19
119
4,866
کاش کہ اپنی اتھارٹی دکھاتے ہوئے آپ وہ نوٹس نہ پڑھتیں جس میں آپ کو بتایا گیا تھا کہ یہ کہنا ہے تو شاید کوئی مان جاتا کہ واقعی آپ نے لگایا ہے۔
آئی جی اس طرح بنائے جاتے ہیں ایسے بنتے ہیں آئی جی ماشااللہ
46
245
53,349
جب تک عمران خان حکومت میں تھا اس سے اپنی حقیرحیثیت میں لڑتا ہی رہا، جب سے جیل گیا تب سے خاموش۔ یہ ہی پرانے زمانے کے آداب تھے۔ گرے ہوئے کو مارنا کنجر زادوں کا پیشہ ہے۔ ن لیگ واحد جماعت ہے جس سے حکومت میں ہوتے ہوئے بھی لڑنا ایسا ہی لگتا ہے کہ زمین پر گرے ہوئے کو گالی دینا۔
373
1,844
31,648
ہمارے چند دوست یورپ کے چند ممالک میں بے چینی دیکھ کر (کمینی خوشی کے ساتھ) بہت فکر مند دکھائی دیتے ہیں۔ ان سے عرض ہے یہاں کی فکر نہ کریں یورپ خود کو سنبھال لے گا۔ آپ ان کی فکر کریں جو سعودیہ اور یو اے ای میں خدانخواستہ تباہی کےبعد واپس آئیں گے، ان کا کیا بنے گا ؟ وہی جو صدام کے کویت پر حملے کے بعد واپس آئے پاکستانیوں کے ساتھ ہوا تھا ؟ بکرا بنا کر دونوں ہاتھوں سے ان کو لوٹا گیا ، ان کے گاڑیاں چنے کے بھاؤ بکیں، ان کا سونا، نقدی، جہیز جان کر ان سے چھینا اور لوٹا گیا۔ اس وقت مصطفٰے جتوئی کی نگران حکومت تھی۔ ان کا نصیب اچھا تھا کہ صدام کو کویت سے نکالا گیا اور وہ واپس چلے گئے ورنہ ان کی اولادیں آج تک وطن عزیز میں جھنڈا لگا کر بھیک مانگ رہی ہوتیں۔ کمال ڈھٹائی ہے کہ اپنی زندگی اور آزادی کا پتہ نہیں کہ آفس سے گھر پہنچنا ہے کہ نہیں، رات گھر سوئے صبح گھر میں ہو گی یا نامعلوم ٹارچر سیل میں، کچھ علم نہیں، اور یورپ کی فکر کھائے جا رہی ہے۔
69
430
16,106
حکومتی یا ریاستی گڈ طالبان اور بیڈ طالبان کی دہائیوں کی کنفیوزڈ ، بیمار اور گھٹیا حکمت عملی کا نتیجہ یہ ہے کہ اب بلوچستان اور کے پی کے حساس علاقوں میں رہنے والوں کے اپنے گڈ اور بیڈ طالبان بن چکے ہیں۔ایک طرف نظام کے اچھے برے طالبان دوسری طرف عوام کے اچھے یا برے طالبان۔ اب لڑ لیں۔
19
105
7,460
سب کو ختم کر کے زیادہ سے زیادہ طاقت اور اختیار حاصل کرنے کی ہوس بہت مہنگی پڑتی ہے۔ کیوں ؟ اس لیے کہ جیسے جیسے آپ دوسروں کو ختم کرتے چلے جائیں گے ویسے ویسے ان کی ذمہ داریاں خود بخود آپ کے سر پڑتی جائیں گی۔ اب ہر نقصان،عذاب اور محرومی آپ کے سر پر ہے۔ لیں لطف اب تمام طاقت،اختیار کا۔
124
577
6,471
Aniq Naji retweeted
Stopping trade with Iran at US behest wrong… next week Trump may just buy Iranian oil…
95
180
1,587
69,942
Aniq Naji retweeted
یہ گزشتہ روز فرانس میں ہوا ہے احتجاج کی حالیہ لہر کا آغاز ستمبر کے وسط میں ہوا جب ہائی سکول کے طلباء نے اساتذہ کی کمی، غیر حاضری اور سکول میں دیگر سہولیات کی عدم دستیابی کو بنیاد بنا کر احتجاج شروع کئے اب اس میں مہنگائی اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا غصہ بھی شامل ہو چکا ہے اور طلباء کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی کے لوگ بھی مظاہروں میں شریک ہو گئے، زیادہ تر مظاہرین فرانس کی دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت نیشنل ریلی کے حمایتی ہیں اس پارٹی کی خاتون سربراہ میرین لی پین صدارت کی مضبوط امیدوار ہے فرانس کی موجودہ حکومت نے اس پر فارن فنڈنگ کا کیس بناکر اسکے خلاف عدالتی فیصلہ بھی لیا جس کے تحت وہ اگلے سال ہونے والے الیکشن کیلئے نا اہل ہو گئی تاہم نظر ثانی کی درخواست میں بڑی عدالت نے سزا برقرار رکھی لیکن نااہلیت ختم کر دی اب ۲۰۲۷ کے الیکشن میں اسکے جیتنے کے امکان کافی روشن ہیں فرانس گزشتہ دس سالوں سے سیاسی بحران کا شکار ہے جس کی ایک مثال یہ ہے کہ دس سالوں میں آٹھ وزیراعظم تبدیل ہو چکے ہیں فرانس میں اگرچہ صدارتی نظام ہے جس میں صدر ریاست کا سربراہ ہوتا ہے لیکن وزیراعظم حکومت کا سربراہ ہوتا ہے پارلیمنٹ میں جوابدہ ہوتا ہے x.com/RNational_off/status/2…
41
170
585
30,623
بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص اسد خان۔
61
403
4,689
❤️🌹👏
حافظ آباد پولیس شہید کی بیٹی کی شادی کی خود میزبان بن گئی ماشاءﷲ اگر ایسے ہی ادارے ان کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہو جاۓ ان کو کوئی غلط نظر سے نہیں دیکھے گا ماشاءﷲ ♥️🇵🇰🫶
5
24
2,676
Aniq Naji retweeted
بات حق اور سچ کی ہونی چاہیے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے مشکل ترین وقت میں میاں نواز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ اور مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیا تھا۔ ہمیں یہ بات فراموش نہیں کرنی چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کارکنوں کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔
140
273
1,101
47,783
Aniq Naji retweeted
It's starting...
Pakistan–Iran border closure is temporary measure to improve border management to support counterterrorism efforts. The border will be opened as soon as effective measures are in place🇵🇰
62
135
1,064
137,685
🙏
@aniqnaji کے ایک ٹویٹ نے شریف خاندان کو کتاب کے بارے میں ایسا ڈرا دیا کہ اب ان پر لکھی مبینہ کتابیں مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئیں۔
15
104
2,981
Aniq Naji retweeted
Most nation-states are in a state of uncertainty. They face internal challenges and external threats, and many are either at war or preparing for it. People are angry everywhere, and politicians are defensive. They highlight problems to win support, and nobody wants to discuss solutions because solutions don't win votes. We are living in interesting times.
10
21
179
12,840
ہماری پولیٹکل سائنس اور نظریات ن لیگ تو اچھی ہے بس نواز شریف نہیں ہونا چاہیئے پیپلز پارٹی تو اچھی ہے بس بے نظیر بھٹو نہیں ہونی چاہئیے۔ پی ٹی آئی تو ٹھیک ہے بس عمران خان نہیں ہونا چاہییے۔ فوج تو ٹھیک ہے بس چیف نہیں ہونا چاہئیے۔
46
271
4,665
Aniq Naji retweeted
🚨🚨 #Pakistan is among the 10 countries bearing the brunt of the global hunger crisis, with climate-related disasters, economic hardship, displacement and shrinking humanitarian funding pushing vulnerable communities deeper into food insecurity, according to a new report released by international humanitarian organisation Action Against Hunger. The report, Ten Largest Global Food Crises, releasedon Friday in connection with World Food Day, warns that an estimated 10.6 million people in Pakistan will require humanitarian assistance in 2026, despite ongoing recovery efforts and improvements in some macroeconomic indicators. dawn.com/news/2037727
1
4
11
892
RT @ZafarNaqviZN: مریم نواز شریف صاحبہ سے صرف اتنی عرض کرنا تھی کہ ابھی کل کی بات ہے جن لوگوں نے کہا تھا کہ نواز شریف کی ملوں میں RAW کے ای…
87
283
Aniq Naji retweeted
مُہروں کو احکامات بجا لانے کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ھے۔ ایسی ذلت سے سیاست چھوڑ دینا بہتر ہے! وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا اہم بیان
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔ جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔ جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔ پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔ آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔ خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
32
626
1,804
43,816