اب مجرموں کو جرم کرنے سے پہلے سو بار سوچنا پڑے گا کیونکہ چائنہ نے مجرموں کی چھترول کرنے کے لیے ہماری پولیس کی خصوصی درخواست پر یہ مشین بنا لی ہے😂
4
4
22
1,437
سسٹم منہ کھولے سوچ رہا ہے کہ حکومت تو مل گئی ہے اب اس کو چلانا کیسے ہے 😂
12
18
114
3,757
سنا ہے جب پی ڈی ایم کی حکومت آئی تھی تو پاکستان پر ٹوٹل قرضہ 44.6 ٹرلین تھا اور اب کم ہو کر 97 ٹریلین ہو گیا ہے اور, الحمدللّٰہ ہم ڈیفالٹ سے بھی تقریباً بچنے ہی والے ہیں۔
3
37
164
1,908
نام نہاد شعوری طبقہ نے پہلے کہا ہائے ہائے وسیم یتیم مر گیا ریاست کہاں ہے۔ ریاست نے انگڑائی لی تو کہا ملزم گرفتار کیوں سی سی ڈی کہاں ہے۔ پھر وہ خبر آ گئی کہ ظالم جہنم واصل ہوا تو پھر کہا لاش کدھر ہے ہم لاش کی فوٹو دیکھے بغیر نہیں مانیں گے پولیس نے اسے چھپا دیا۔ پھر لاش سامنے آئی جنازہ سامنے آیا تو کہا کہ، ہائے ظالم کو کیوں مارا اسکے بچے یتیم ہو گئے تم نے زیادتی کر دی ہے۔ اگر یہ شعور ہے تو ایسے شعور پر بے شمار ۔۔۔۔۔ منقول ہے جناب،، میں صرف اتفاق کر رہا ہوں !!!
19
11
85
20,676
اسے کہتے ہیں مرا ہوا ہاتھی سوا لاکھ کا !!! ———————————— بڑی بڑی پھپھے ُکٹنیاں دیکھی ہیں ، مگر یہ وسیم والے معاملے نے تو مجھے بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا ، وسیم وہ لڑکا ہے جِسے توقیر نے رائل آرچرڈ سوسائٹی میں اپنی گاڑی تلے کچل دیا تھا ، ملزم پکڑا گیا، فل فرائی ہو گیا ، خیر تھوڑا سا پیچھے چلتے ہیں یہ تصویر میں آنسو بہاتی ہوئی عورت وسیم کی والدہ ہے۔ اس نے دوسری شادی کر لی تھی اور نئے شوہر نے جو کہ چچا ہی لگتا تھا ، اپنے بھائی کے کمسن بیٹے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ، اب وسیم کو یتیم خانے میں جمع کروا دیا گیا ، اور بھول گئے کہ ہمارا کوئی بیٹا وسیم بھی تھا ، وسیم نے اپنا بچپن یتیم خانے میں گزارا ماں کی محبت اور باپ کی شفقت کے بغیر ، بہن کے پیار اور بھائیوں کے ہنسی مذاق کے بغیر ، تھوڑا بڑا ہوا تو الیکٹریشن کا کام سیکھنے لگا ، جس نے کچلا وہ وسیم کا ٹھیکدار تھا ، کام کے دوران بے جا سختی نے وسیم کو بد دل کر دیا ، اور کہا جا رہا ہے کہ دوران کام اسے ہراساں بھی کیا جاتا رہا ، جس کی وجہ سے وہ کام چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا اور توقیر ٹھیکدار نے گاڑی لے کر پیچھا کیا اور کچل دیا۔۔! وسیم زندہ تھا تو کوئی اسے پوچھنے والا نہیں تھا ، جیسے ہی وہ مرا ، کونوں کھدروں سے اس کے رشتے دار نکل آئے۔ وہ جیسے بارش کے بعد مینڈک نکل آتے ہیں اور لگتے ہیں ٹرٹرانے، یہاں تک کہ بچے کا ننھیال اور نانا بھی صحیح سلامت ہے وہ سب مل کر بھی اپنے گلشن کے پھول کو نہ سنبھال سکے اب یہ عورت دہائیاں دے دے کر ٹسوے بہا رہی ہے اور عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کر رہی ہے، یہ کوشش ہے امدادی رقم حاصل کرنے کے لیے، میرے خیال میں انہیں بالکل بھی رقم نہیں دی جانی چاہیے بلکہ ان رشتہ داروں کو چھتر مارے جانے چاہییں جنہوں نے اسے یتیم خانے میں ڈال دیا اور پھر خبر ہی نہ لی۔۔! آپ کیا کہتے ہیں ؟ ریحا چوہدری کے قلم سے !!!
101
242
1,063
53,098
“ بخئیے ادھیڑنا ” کیا ہوتا ہے، یہ کوئی محترمہ سائرہ بانو سے سیکھے 😂
49
866
3,267
24,466
مسجد آتے جاتے رہنے سے بھی اکثر کچھ نا کچھ مل ہی جاتا ہے! جب ہمیں مسجد میں ہی خوفِ خدا نہیں رہا، تو پھر باقی جگہوں کا تو اللّٰہ ہی حافظ ہے۔
17
102
331
32,348
وہ لوگ کس درجے کے “بہادر” ہوں گے جن کا عقیدہ تو یہ ہو کہ خدا انہیں دیکھ رہا ہے لیکن رشوت جیب میں ڈال کر اور دوسرے کا حق کھاکر خضوع و خشوع کیساتھ نماز پڑھتے ہیں۔
4
2
39
1,374
ہماری کتابوں میں لکھی ہوئی باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ عورت کمزور ہے، جبکہ ہماری دیواروں پر لکھی ہوئی باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ مرد کمزور ہے۔ اب کس کی مانیں کس کی نہ مانیں، کچھ سمجھ میں نہیں آتا ۔۔۔
4
4
46
1,688
افسوس گولڈ میڈل لینے والی لائبہ کا امریکی خواب فراڈ کی نذر۔۔۔ اسلام آباد سڑک کنارے پھندا لگی لاش کی صورت میں ملنے والی طالبہ لائبہ کی موت کے پیچھے ایک ایسی دردناک کہانی سامنے آئی ہے جس نے دل دہلا دیے۔ لائبہ نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے بی ایس گولڈ میڈل کے ساتھ مکمل کیا تھا۔ خواب بڑا تھا، ارادے مضبوط تھے اور منزل اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جانا تھی۔ لیکن اہلخانہ کے مطابق، امریکی یونیورسٹی میں داخلے کا خواب دکھانے والے ایک کنسلٹنٹ نے مبینہ طور پر اس خاندان سے 70 لاکھ روپے مانگ لیے۔ لائبہ کا والد موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے اپنے بچوں کو تعلیم دلوا رہا تھا۔ خود کرائے کے فلیٹ میں رہنے والے باپ نے بیٹی کے روشن مستقبل کے لیے اپنا پلاٹ تک بیچ دیا اور مبینہ فراڈ کرنے والے شخص کو 21 لاکھ روپے نقد دے دیے۔ اہلخانہ کے مطابق، باقی رقم کا انتظام کرنے کے لیے لائبہ کی والدہ کے زیورات بھی بینک میں رکھوا دیے گئے۔ ایک طرف بیٹی کے خواب پورے کرنے کی امید تھی، دوسری طرف والدین کی عمر بھر کی محنت اور قربانیوں کی جمع پونجی داؤ پر لگی تھی۔ لیکن جب لائبہ نے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے فراہم کیے گئے دستاویزات کی تصدیق کروائی تو اہلخانہ کے مطابق، وہ سب جعلی نکلے۔ جس خواب کے لیے ایک باپ نے اپنا پلاٹ بیچ دیا، جس مستقبل کے لیے ایک ماں نے اپنے زیورات گروی رکھوا دیے، وہ خواب مبینہ فراڈ کی بھینٹ چڑھ گیا۔ اس پوری کہانی کا سب سے دردناک پہلو وہ آخری پیغام ہے جو لائبہ نے اپنے ماموں کو بھیجا تھا۔ ”میرے ساتھ ہونے والے فراڈ کا میرے والد کو نہ بتانا، وہ مر جائیں گے۔" یہ الفاظ صرف ایک پیغام نہیں، ایک بیٹی کی اپنے باپ سے محبت اور اس کے دل پر پڑنے والے ممکنہ صدمے کا خوف بیان کرتے ہیں۔ آج سوال صرف لائبہ کی موت کا نہیں، بلکہ ان لوگوں کا بھی ہے جو بیرون ملک تعلیم کے خواب دکھا کر مبینہ طور پر خاندانوں کی جمع پونجی لوٹتے ہیں۔ کیا ایسے کنسلٹنٹس کی جانچ پڑتال کا کوئی مؤثر نظام موجود ہے؟ کیا مبینہ فراڈ کے ذمہ داروں کا تعین کرکے متاثرہ خاندان کو انصاف دلایا جائے گا؟ لائبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مکمل تحقیقات، مبینہ فراڈ میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی اور ایسے فراڈ سے دوسرے طلبہ کو بچانے کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہں !!!
4
24
59
2,901
شاعر یہاں پیٹرول مصنوعات کی موجودہ قیمتوں پر ذرہ برابر بھی خوش نہیں ہے اور فوراً 400 روپے سے سیدھا 500 روپے پر لے جانا چاہتا ہے۔
3
13
83
2,247
وہاں ٹرمپ کہہ رہا ہے کہ اسلام کی وجہ سے دنیا بھر میں فساد ہورہا ہے فرانس میں مظاہرے سکولوں کی وجہ سے نہیں ہیں بلکہ اسلام دنیا پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ اور یہاں چاچو کہہ رہے ہیں کہ آپ دیوتا ہیں، آپ امن کے داعی ہیں، آپ نے جنگیں بند کرواہیں ہیں باس 😂😂😂
11
140
374
4,073
*مدینہ ٹاون کے علاقے y بلاک میں نوجوان کا بیہمانہ قتل ۔۔۔۔۔سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی* *مخالفین کو ہماری بات کیوں بتائی ۔۔۔معمولی الزام پر گھر آ کے نوجوان کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا*۔ یہ تو حال ہے لوگون کا !!!
42
238
1,204
183,466
ایک تو اپنے ڈار صاحب بھی کبھی پوری بات نہیں کرتے یہ تو بتا دیا کہ آئی سی یو سے نکال لیا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ اب ایدھی سرد خانے منتقل کر رہے ہیں 😂😂😂
10
11
71
2,165
کل میرا ایک دوست کہہ رہا تھا کہ، “جب سے ہم نے سعودی عرب کا دفاعی نظام سنبھالا ہے، سوئے سکون کے ساتھ عربی بھی نہیں ہونے” 😂
18
84
492
5,927
😂😂😂
6
68
283
2,804