Towel & Blanket exporter, cricket & trekking lover.

Karachi.
فوج اور عدلیہ کو یقیناً سیاست میں دخل نہیں دینا چاھئے لیکن ایسے سنگین حالات میں جماعتوں کو ساتھ بٹھا کر غیرجانب داری سے خالص ملک کے مفاد اور قومی سلامتی کے لئے مسئلے کاحل نکالنا انکا فرض بنتا ہے اللہ تعالی اسکی توفیق عطا فرمائے آمین
294
1,045
4,636
200,626
قرآن کریم فرماتاہے کہ "تمام مسلمان آپس میں بھائی ہیں اس لئے اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کراو اوراللہ سے ڈرو تاکہ تمھارےساتھ رحمت کامعاملہ کیا جائے " عوام اور بااثرحضرات کافرض ہے کہ وہ اس قرآنی حکم پرعمل کرکے رھنماوں کو ساتھ بٹھانے کی بھرپور کوشش کریں
329
961
4,367
353,722
اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے توکیا اس وقت یہ بحث کی جائیگی کہ آگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہوگا کہ سب ملکر آگ بجھائیں؟ موجودہ بحران کا حل صرف یہی ہے کہ تمام جماعتیں اور ادارے منافرت اور دشمنی کے بجائے سرجوڑکرملک کوبچائیں
1,348
2,264
9,354
1,068,038
چھکا
بلاتبصرہ!! تعزیت کر لیں؟؟؟ سلیم صافی کا تاریخی سوال۔۔۔
129
1,503
5,369
معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون
1,163
9,485
28,401
میرے گھر کے باہر لگاتار فائرنگ ہو رہی ہے۔
7,304
12,505
49,749
Asim Ilyas retweeted
Chairman PTI @ImranKhanPTI strongly condemns the hateful attack by a BJP spokesperson on our beloved Holy Prophet PBUH. Modi’s govt has been deliberately following a policy of provocation & hatred towards Muslims in India. #إلا_رسول_الله_يا_مودي
157
3,745
7,811
Asim Ilyas retweeted
محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دیدنی ہے- #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1,980
10,024
29,686
Asim Ilyas retweeted
ملک بھر میں اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو دلی عید مبارک! آئندہ عید پر ہم حقیقی آزادی کی منزل کیجانب گامزن ہوں گے، انشاءاللہ!
18,442
40,605
147,039
Asim Ilyas retweeted
Eid Mubarak to Pakistanis both here and abroad. InshaAllah, next Eid we will be on the road to Haqeeqi Azadi.
26,457
48,727
194,051
Asim Ilyas retweeted
بائیڈن انتظامیہ سےمیرا سوال ہےکہ:22 کروڑلوگوں کےدیس میں ایک منتخب جمہوری وزیراعظم کو ہٹانے اور ایک کٹھ پتلی کو لانے کیلئے حکومت کی تبدیلی کی ایک سازش کا حصہ بن کر کیا خیال ہے کہ آپ نے پاکستان میں امریکہ کیخلاف نفرت میں کمی کی ہے یا اضافہ کیا ہے؟
9,263
39,021
107,653
Asim Ilyas retweeted
My question for the Biden Administration: By indulging in a regime change conspiracy to remove a democratically elected PM of a country of over 220 mn people to bring in a puppet PM, do you think you have lessened or increased anti-American sentiment in Pakistan?
10,614
48,357
133,662
جنرل باجوہ نے کہا ہو یا نہ کہا ہو۔ ظاہر ہے کہ شفاف الیکشن ہوئے تو عمران خان ہی وزیر اعظم ہوں گے۔
1,533
7,407
29,373
i m still busy
5
3
9
doing some office work
1
1
6