DHQ Hospital 🏥 EX/Social Welfare officer Sargodha

Sargodha, Pakistan
اتنا نہ پوچھا کریں حال چال جناب ،میں آپ کی ٹویٹر فرینڈ ہوں منگیتر نہیں🙂🌻 سردیاں مبارک ✨🥀
8
4
31
355
اپنی زندگی کو دوسروں سے مقابلہ کرنے میں ضائع مت کرو؛ خود کو اس قدر بہتر بناؤ کہ تمہارا آج، تمہارے گزرے ہوئے کل سے بہتر ہو۔۔۔ 🦋شام بخـــــــیر 🦋 #دامن_یار
2
2
11
123
جو چیزیں سب کی ہوسکتی ہیں وہ مجھے دل سے پسند نہیں آتیں!!!! میرا مزاج ان چیزوں کا قائل ہے جو خاص ہوں نایاب ہوں جن پر صرف ایک دل کا حق ہو 🖤 #متاعِ_دل
5
2
14
241
*🌹بِســـمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *👈🏻اَج کا کیلینڈر👉* *👈🏻🌙27 جمادی الاولی *1448ھ ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️08 نومبر *2026 عِیسَوی* *👈🏻☀25 کاتک *2083 بکـــرمی* *👈🏻*اتوار *SUNDAY خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
5
8
33
367
وہ جو دِل میں تیرا مقـــام ہے ❤ کسی اور کو وہ دیا نہیـــں۔🌟 وہ جو رشتــہ تجھ سے ہے بن گیا کســــی اور سے وہ بنا نہیں۔ وہ جو سکــھ ملا تیری ذات سے کســی اور سے وہ ملا نہیــں۔ تُو بسا ہے جیـسـے ان آنکھوں میں کوئی اور ایســے_بسا نہیـــں #متاعِ_دل
6
8
25
376
مجھے کبھی فرق نہیں پڑا کہ کس کے پاس کتنا پیسہ ہے میں نے مہنگی چیزوں میں لپٹے ہوئے بہت سستے کردار دیکھے ہیں اس لیے میری نظر میں قیمت پیسوں کی نہیں انسان کی سوچ نیت اور دل کی ہوتی ہے #متاعِ_دل
14
11
87
716
💕ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕 ☀️💫صبــــــح_بخــــــیر💫☀️ آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین🙏🤲
10
8
33
415
*🌹بِســـمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *👈🏻اَج کا کیلینڈر👉* *👈🏻🌙26 جمادی الاولی *1448ھ ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️07 نومبر *2026 عِیسَوی* *👈🏻☀24 کاتک *2083 بکـــرمی* *👈🏻*ہفتہ *SATURDAY خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
5
5
35
389
🏵️بسم اللہ الرحمن الرحیم 🏵️ 💕اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 🪷گڈ مارننگ ڈیئر ایکس فیملی 🪷
21
8
69
545
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا اور صبح کا قرآن ،بیشک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں فجر کا وقت وہ وقت ہے جب دعائیں آسمان پر جاتی ہیں اور رحمتیں زمین پر اترتی ہیں نماز فجر کی پابندی کریں صبح بخیر☀️
27
8
64
538
🌸، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر زندگی ۔۔!!🌸 اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، رزق میں برکت، صحت میں عافیت اور ہر قدم پر اپنی رحمت و حفاظت عطا فرمائے۔ آپ کا ہر دن خیر و عافیت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔ 🤲 آمین یا رب العالمین
39
11
86
743
ترے سِتم اپنی جگہ ہمارا ظرف اپنی جگہ اور ایسا دل شہر نہیں گاؤں دیتے ہیں ہمارا خمیر مہرباں ہے سو مہرباں رہے گا کہ پیڑ زخمی بھی ہوں تو چھاؤں دیتے ہیں ✍️@ayeshadr326 #اردو_زبان
4
7
30
466
خدا تجھے ہمیشہ گلاب رکھے محبتوں میں لاجواب رکھے تو جو چاہے تجھے مل جائے خدا تیرا نصیب سنوار رکھے تیرے لبوں پر پھول ہنسیں غم تجھ سے دور رہیں خوشیوں کا ہر لمحہ تیرے نام رکھے غم پرچھائیاں تجھ دور رکھے تیری ہر دعا قبول ہو تو کبھی نہ رنجور ہو از قلم @ayrshadr326 #اورد
4
3
21
334
دوستوں کےنام یاد آنےلگے تلخ و شیریں جام یاد آنےلگے وقت جُوں جُوں رائیگاں ہوتاگیا زندگی کوکام یاد آنےلگے پھرخیال آتےہی شامِ ہجرکا مرمریں اجسام یاد آنےلگے خوبصورت تہمتیں چبھنےلگیں دلنشیں الزام یادآنےلگے بھولنا چاہاتھا اُن کو اے عدم پھر وہ صبح و شام یاد آنےلگے #متاعِ_دل
2
6
16
200
وصالِ یار ہوا تو یہ راز ہم پہ کھلا کہ ایک لمحہ بھی صدیوں کا خواب ہوتا ہے وہ ایک لمس کہ جس میں سکونِ جاں ٹھہرے وہ ایک دید کہ جس سے نصیب جاگ اٹھے #رازٍ_محبت
8
6
36
402
تمہارے بعد خوش لباسیاں نہیں رہیں مری پھر آج اک لباس انتخاب کر کے, رکھ دیا جو شاندار وقت میری دسترس میں تھا کبھی وہ اب, تمہارے ہجر نے عذاب کر کے رکھ دیا #اردو_زبان
4
6
33
383
🍀ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگررہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں🥀 #متاعِ_دل
2
7
17
159
ایک اک کرکے ہوئے جاتے ہیں تارے روشن میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں اور کچھ دیر نہ گزرے شبِ فرقت سے کہو دل بھی کم دُکھتا ہے، وہ یاد بھی کم آتے ہیں فیض احمد فیض #اردو_زبان
4
6
32
444
ایمانداری رکھی ہے میں نے آپنے کردار میں لوگ مجھے بدتمیز تو کہہ سکتے ہیں مگر منافق نہیں 🖤🖤 #متاعِ_دل
3
12
35
398
خود کو تیری معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا جو چــــــھوڑ گیا اس کو پلٹ کر نہیں دیکھا اس ڈر سے کہ کٹ جائیں نا بینائی کے ریشے آنکــــھوں نے تیری راہ سے ہٹ کر نہیں دیکھا اب یاد نہیں مجـــــھ کو فـــرازؔ اپنا بھی پیکر جس روز سے بِکھرا ہوں سمٹ کر نہیں دیکھا #رازِ_محبت
2
6
10
202