B Loyal Always

Samundri
Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماشاءاللہ سبحان اللہ صبح بخیر زندگی #سرمایہ_زیست
40
12
50
392
•~اسلام علیکم= {صبح النور} ➖فرمانِ رسول اللّٰہ ﷺ💚 “بے شک اللّٰہ تعالیٰ حیا دار، پاک دامن اور پردہ پوشی اختیار کرنے والے بندے کو پسند فرماتا ہے۔” 💖صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🤍
50
25
78
517
BABA JEE 468 retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹✨ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ 🟢🤲لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ 💐🌱 اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا — سورۃ ابراہیم: 7) اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جس نے ہمیں زندگی کا ایک اور خوبصورت دن عطا کیا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو شکر گزار دل، کامل صحت اور بے شمار خوشیوں سے نوازے۔ آمین! 🤲🏼⭐ Good morning dear X friends 🌹
79
31
123
1,447
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ #خاتم_النبیین_محمدصلى #درود_وسلام
60
35
91
1,367
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖 Good morning
134
71
183
1,526
BABA JEE 468 retweeted
﷽ ✨ الســــــــــــلام علیــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨ یا اللہ!🌿 ہمیں اُن خوش نصیبوں میں شامل فرما جن کے قدم مدینے کی گلیوں میں پڑتے ہیں، جن کی نظریں گنبدِ خضریٰ پر ٹھہرتی ہیں، اور جن کے لب ادب سے درود و سلام پڑھتے ہیں۔ آمیــــــــــــن یارب العالمین #متاعِ_دل
95
43
120
746
BABA JEE 468 retweeted
𝐀𝐒𝐒𝐀𝐋𝐀𝐌 𝐔 𝐀𝐋𝐀𝐈𝐊𝐔𝐌 #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ 🇬 🇴 🇴 🇩  🇲 🇴 🇷 🇳 🇮 🇳 🇬 یارب ہماری مشکلات کو آسانی میں بدل دے ہمیں دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرما,ھمیں قرآن و سنّت پر چلنے والا بنا دے,بیماروں کو شفا دے آمین #اردو_زبان
42
17
57
350
BABA JEE 468 retweeted
O Allah, make the reward of our deeds Your Paradise, forgive our sins through Your mercy, bless us with Your well-being, and enable us to be grateful for Your blessings. Aslam u alaikum ✍️ Good Morning 🌹
20
10
164
973
BABA JEE 468 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱 ✨ دلوں کی صفائی اور محبت کی بہترین دعا ✨ "رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ" (سورۃ الحشر: 10)📖 "اے ہمارے رب! ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے، اور مومنوں کے لیے ہمارے دلوں میں کوئی کینہ نہ رکھ، اے ہمارے رب! بے شک تو بہت شفقت کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 🍃دعا کاخوبصورت پیغام🍃 یہ قرآنی دعا ہمیں دو باتیں سکھاتی ہے: اپنے سے پہلے گزرے ہوئے مومنوں کی مغفرت مانگنا۔ اپنے دل کو حسد، کینے اور بغض سے پاک رکھنا۔ جب ہم دوسروں کے لیے دل صاف کرتے ہیں، تو اللہ تعالیٰ ہمارے دل کو سکون اور نور سے بھر دیتا ہے۔ 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
12
9
15
194
BABA JEE 468 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو
18
12
43
386
BABA JEE 468 retweeted
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: جنت میں ایک کوڑے بھر کی جگہ دنیا اور اس میں جو کچھ بھی ہے سب سے بہتر ہے۔ [بخاری،حدیث:6415] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه صبح بخیر
8
7
18
325
BABA JEE 468 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب العالمین !مجھے اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا میرے دل کو ناشکری، بےصبری اور غفلت سے پاک فرما یارب اپنی رضا پر راضی رہنے والا اور جو ملا اس پر قناعت کرنے والا بنا دے ۔آمین
6
10
20
315
BABA JEE 468 retweeted
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر زندگی میں کچھ لوگ ہمارے ساتھ ہمیشہ نہیں رہتے، کچھ راستے درمیان میں بدل جاتے ہیں، اور کچھ خواب وقت کے ساتھ ختم ہو جاتے ہیں۔ لیکن اللہ ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے۔ اس لیے جو بدل گیا اُس پر صبر کریں، جو باقی ہے اُس پر شکر کریں، اور جو آنے والا ہے اُس کے لیے اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ یا اللہ! ہمیں لوگوں کے بدلنے سے نہیں، اپنے رب کے ساتھ تعلق کمزور ہونے سے ڈرنے والا بنا۔ آمین یا رب العالمین 🤍
50
29
82
657
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 5 بقیہ ترجمہ اور ہم ( تمہیں ) ماؤں کے پیٹ میں جب تک چاہتے ہیں، ایک متعین مدت تک ٹھہرائے رکھتے ہیں ، پھر تمہیں ایک بچے کی شکل میں باہر لاتے ہیں ، پھر ( تمہیں پالتے ہیں ) جاری 3/3 سبحان الله ﷺ
2
2
22
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 5 بقیہ ترجمہ پھر ایک گوشت کے لوتھڑے سے جو ( کبھی ) پورا بن جاتا ہے. اور ( کبھی ) پورا نہیں بنتا ، تاکہ ہم تمہارے لیے ( تمہاری ) حقیقت کھول کر بتا دیں، 2/3 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
1
2
2
22
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 5 ترجمہ اے لوگو ! اگر تمہیں دوبارہ زندہ ہونے کے بارے میں کچھ شک ہے تو ( ذرا سوچو کہ ) ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا ، پھر نطفے سے ، پھر ایک جمے ہوئے خون سے ، جاری 1/3 سبحان اللّٰه
1
2
2
19
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 68:مِفْتَاح ﷺ مِفْتَاح کا مطلب ہے چابی، کنجی۔ آپ ﷺ کیسے مِفْتَاح ہیں؟ صفت: رحمت کا مفتاح ﷺ: حدیث میں ہے آپﷺنے فرمایا: جنت کی چابی لا الہ الا اللہ ہے، اور اس چابی کے دانے محمد رسول الله ﷺ ہیں۔ #درود_وسلام کے نذرانے
1
2
4
47
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: جنت میں ایک کوڑے بھر کی جگہ دنیا اور اس میں جو کچھ بھی ہے سب سے بہتر ہے۔ [بخاری،حدیث:6415] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
2
3
7
47
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب العالمین !مجھے اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا میرے دل کو ناشکری، بےصبری اور غفلت سے پاک فرما یارب اپنی رضا پر راضی رہنے والا اور جو ملا اس پر قناعت کرنے والا بنا دے ۔آمین @AngelRazia6 @sultanandcm @ameen31392 @baba_468 @Axad004 @asad786174 @razia_9489
29
14
33
278
BABA JEE 468 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱 إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب،۵۶ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
14
12
18
210
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماشاءاللہ سبحان اللہ صبح بخیر زندگی #سرمایہ_زیست
40
12
50
392