وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت تعلیمی شعبے میں انقلابی اقدامات جاری ہیں، جہاں ہزاروں بچوں کو دوبارہ اسکولوں میں داخل کیا جا رہا ہے اور بند اسکولوں کو فعال بنا کر نئی نسل کے لیے روشن اور باعلم مستقبل کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔
#LiteracyForAll#Balochistan#CMVision
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی ہدایت پر نصیرآباد میں میرٹ اور شفافیت کے تحت محکمہ ریونیو کے محکمانہ ٹیسٹ اور انٹر ویو میں کامیاب ہونے والے امیدواروں میں تقرری آرڈرز تقسیم کیئے گئے۔