کچھ لوگ آنکھوں کے نور کی طرح ہوتے ہیں ،وہ جیسے رحیم شاہ نے گایا ہے کہ....
سامنے بٹھا کے تینوں ایناں کراں پیار
جِند وی جے منگے تے ناں کراں انکار
POV: When everyone gets boring, except him😊
ہر چیز سے جلد اُکتا جانے والی میں۔۔۔🥀🙂
اُس ایک شخص کو عمر بھر دیکھ سکتی ہوں۔۔۔❤️🫶🏻🫀️