مَرَجَ ٱلْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ دو سمندروں کو اس نے ملا دیا کہ وہ مل کر بہتے ہیں بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌۭ لَّا يَبْغِيَانِ ان کے درمیان ایک روک ہے، وہ حد سے نہیں بڑھتے فَبِأَىِّ آلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پس تم اپنے رب کی کون سی نعمتیں جھٹلاؤ گے.
51
44
136
7,646
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ 🔅▪️🔅▪️🔅▪️🔅 ♦️🔹اللہ ﷻ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ﷻ یکتا ہے، اسﷻ کا کوئی شریک نہیں۔ اسیﷻ کے لیے بادشاہی ہے اور اسیﷻ کے لیے حمد ہے اور وہ ﷻ ہر چیز پر قادر ہے۔🔹♦️ 🕋🕋🕋🕋🕋🕋 صبح بخیر!!!💕💕
62
26
98
913
Hamza khan retweeted
اے پروردگار _______ آج کے دن جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں دُُعا کیلئے اُٹھیں سب کی نیک تمنائیں، حاجتیں اور دُعائیں قبول فرما. 🤲❤️ آمین یا رب العالمین!
30
14
56
318
Hamza khan retweeted
السلام و علیکم رستہ بدل لینا چاہیے جب آنکھوں کے پیچھے نمی اور مظبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے سدا سلامت رہیں آباد رہیں صبح بخیر
80
26
116
672
Assalamualaikum Good morning x family اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔
38
20
89
592
Hamza khan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔🩶💚🩶 🖤اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 💚🖤 ☘️Good Morning☘️
57
16
89
532
Assalamualaikum Good morning x family
31
9
63
631
Hamza khan retweeted
السلام علیکم پیارے لوگو ✨ صبح بخیر زندگی 🌻🦋 حالت سجدہ کی دھیمی سسکیاں بارگاہ الہی میں بڑا کہرام مچاتی ہیں اے اللہ ہم سب کے کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرما اور ہماری دعاؤں کو قبولیت عطا فرما آمین ثم آمین 🤲
49
10
70
644
Hamza khan retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر
65
23
103
697
Hamza khan retweeted
الله اوراس کے ملائکہ #نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر #درود_و #سلام بھیجو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #صباح_الخيرᅠ #ProphetMuhammad #Imamhussain #ImamAli #ImamMahdi #Durood #Makkah #Madina #GoodMorning #ImranKhan #Adiala #Türkiye #خليجي٢٧
40
14
71
488
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ❤️ صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌿 فرمانِ مصطفیٰﷺ جس نے کسی نیکی کی طرف رہنمائی کی تو اس کے لیے نیکی کرنے والے کی مثل اجر ہے 🌴 صلو علی الحبيب 🥀 صلی اللہ علی محمد 💙 #خاتم_الرسلﷺ 💚
66
21
103
759
Hamza khan retweeted
السلام و علیکم اے رب کریم جن کے آنکھوں میں چپھے آنسو کسی کو نظر نہیں آتے تو اُن کی ہر بے آواز فریاد سن لے اے مہربان خدا ہمارے بکھرے ہوئے خواب سمیٹ دے اے اللہ ہم پر اپنا فضل و کرم فرما آمین یارب العالمین صباح بخیر
97
37
132
1,181
Hamza khan retweeted
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹 اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...           #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
77
36
115
883
Hamza khan retweeted
بس انتظار کیجئے! تمہارا ربّ تمہارے دل سے نکلی ہوئی ہر پکار سنتا ہے. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!
65
31
120
705
•~اسلام علیکم= {صبح النور} ➖فرمانِ رسول اللّٰہ ﷺ🤍 "٫ تم جہاں بھی ہو اللّٰہ پاک سے ڈرو اور گناہ کے بعد نیکی کرو وہ اس گناہ کو ختم کر دے گی نیز لوگوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آؤ، 💖اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ💚
81
48
178
1,086
Hamza khan retweeted
یا اللّٰہﷻ! آنے والا ہر دن ہمارے لیے خیر، خوشی اور برکتوں سے بھر دے. 🤲❤️ آمین یا رب العالمین!
27
17
62
346
Hamza khan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔🩶💚🩶 🖤اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 💚🖤 🩵Good Morning🩵
48
23
195
1,070
Hamza khan retweeted
💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚
30
22
85
832
Hamza khan retweeted
लखनऊ - दरोगा का भाजपा नेता सूरज लोधी को थप्पड़ मारते वीडियो वायरल, मामला लखनऊ के वार्ड नंबर 159 का बताया जा रहा है।
19
52
95
1,842
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ اللہ نور ہے آسمانوں اور زمین کا اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ Good morning have a nice day صبح بخیر
75
38
128
940
Hamza khan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ صبح و ایمان و پاکستان بخیر زندگی۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ #قومی_زبان
54
24
81
795