Proud Supporter of Imran Khan | Cricket Lover 🏏 | Pakistan Zindabad 🇵🇰

12-31-24 Woh din jab Allah ne mujhe Faisal Javed Saab se baat karne ka moka diya. Bilkul hi ek na-qabil-e-yaqeen aur shandar tajruba. Bilkul blessed ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ 🤲 Shukriya @FaisalJavedKhan ❤️ #حقیقی_آزادی_کا_سال2025
1
6
6,794
CM Sohail Afridi has arrived in Khyber Pakhtunkhwa
Ihtisham Ul Haq
1
18
“ہم غیور قبائلی اور پختون ہیں،ہم پاکستان کے لیے تھے، ہیں اور رہیں گے لیکن آپ کے ڈالرز کی جنگ میں مزید خون نہیں دینگے، ہر اس پالیسی سے بغاوت کرینگے جس کی قیمت ہمارے سر کی ہو” سہیل آفریدی 🔥
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
13
Scenes of Darra Adam Khel 🔥
Mukhtar Hassan
8
🚨 Imran Khan's cousin, Qasim Zaman, has been taken into police custody near Adiala Road
16
🚨 پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی: سندھ کے حامی 8 اکتوبر کو صوابی میں لانگ مارچ میں شریک ہوں گے حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ بھر سے لوگ 8 اکتوبر کو صوابی پہنچیں گے تاکہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شامل ہوں۔ ان کے مطابق 24 نومبر کو شکارپور میں پی ٹی آئی کے جلسوں پر فائرنگ کے بعد حکمت عملی تبدیل کی گئی ہے، اور انہوں نے قوم پر زور دیا کہ وہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی حمایت میں صوابی پہنچے، جنہیں انہوں نے عمران خان کا نمائندہ کہا
9
It's only the third day, and just look at this tsunami of people 🔥
Kashif Baloch
7
🚨 "اگر یہ موقع بھی آپ لوگوں نے ضائع کر دیا تو آنے والی نسلیں بھی آپ کو معاف نہیں کریں گی نکلو عمران خان کی خاطر، نکلو پاکستان کی خاطر" عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کا بڑا پیغام
Qazi Asif
10
Unbelivable scenes MashaAllah 🔥
Husnain Rafique
7
لانگ مارچ کی منزل اسلام آباد ہی ہوگی؟ سہیل آفریدی کا دلچسپ جواب، انٹرویو کے اختتام پر وفاقی حکومت سے دوبارہ مذاکرات کی حمایت، کیا کہا؟ دیکھیں
Muhammad Aalijah Khan
6
🚨 وزیر داخلہ محسن نقوی کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرانے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سخت ردعمل، ڈیڈ لاک کی وجوہات بتا دیں، ذمہ داری قبول کرنے سے انکار، آئندہ مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنے کا اعلان
Muhammad Aalijah Khan
9
🚨 "گورنر راج آج لگانا ہے آج لگائیں، دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں سہیل آفریدی کا وفاق کی جانب سے ایمرجنسی یا گورنر راج کی باتوں پر ردعمل، کہا اس بار ان کا "once & for all" عوام کرے گی" سہیل آفریدی
Muhammad Aalijah Khan
12
" ہم نے 1971 میں مشرقی پاکستان کھویا، آج باقی ماندہ پاکستان میں بھی تاریخ خود کو دہراتی دکھائی دے رہی ہے۔ کیا صرف 9 مئی ہی یومِ سیاہ تھا؟ جب ملک ٹوٹا وہ یوم سیاہ نہیں تھا؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کا قتل یومِ سیاہ نہیں تھا؟ " انور مقصود
Haider Ali
7
" عمران خان کو اللہ پر کامل یقین ہے۔ یہی یقین انہیں ہر روز ایک نئی بلندی تک لے جاتا ہے، وہ ہر دن اپنا ہی ریکارڈ توڑتے ہیں اور اگلے لیول پر پہنچ جاتے ہیں " علیمہ خانم
Haider Ali
6
"اگر یہ نظام عمران خان کو انصاف نہیں دے سکتا، تو یہ کسی کو بھی انصاف نہیں دے سکتا۔ یہ مسلط کردہ ریجیم آخرکار گر جائے گی۔ وہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو 10 سال تک رہا نہ کریں۔ یہی ان کا منصوبہ ہے۔" علیمہ خان 💯
Haider Ali
13
یہ بلوچی اپنے گھروں سے سینکڑوں کلومیٹر دور، کوہاٹ کے لاچی گراؤنڈ میں صرف عمران خان کے لیے چٹائیاں بچھا کر رات گزار رہے ہیں۔ اللہ ان کی محنت کا اجر دے اور اس لانگ مارچ کے اختتام پر خان صاحب کی رہائی سے اسے ثمربار بنا دے۔ آمین ♥️ 🤲
Ahmad Hassan Bobak
17
"جیسے ہی پارٹی قیادت کا حکم آئے گا ہم قصور سے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے" قصور سے ٹکٹ ہولڈر مقصود صابر انصاری
Ahmad Hassan Bobak
13
"اس سال جولائی کے ماہ میں خیبر پختونخوا میں دھشتگردوں کے 36 حملے جبکہ بلوچستان میں 83 حملے ہوئے ہیں، ان حملوں میں خیبر پختونخوا میں 69 اور بلوچستان میں 162 اموات ہوئی ہیں، جبکہ اگست 2026 میں خیبر پختونخوا میں دھشتگردی کے 54 اور بلوچستان میں 89 حملے ہوئے جس میں خیبر پختونخوا میں 44 اور بلوچستان میں 76 اموات ہوئیں، بلوچستان میں دھشتگردی خیبرپختونخوا سے کئی گنا زیادہ ہے اور 95 فیصد حصے پر حکومتی رٹ ختم ہے وہاں تو وزیرِ اعلیٰ بھی عسکری ہے پھر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی دھمکیاں کیوں؟ پہلے آپ بلوچستان میں گورنر راج لگائیں خیبر پختونخوا میں تو ان کی اپنی لائی ہوئی دھشتگردی ہے، ٹاؤٹ عسکری لفافہ صحافیوں کے زریعے شور کیا ہوا ہے کہ دھشتگردی کے خلاف وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا تعاون نہیں کر رہا ہے تو بلوچستان کا عسکری وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی تو آپ کے ساتھ پورا تعاون کر رہا ہے وہاں دھشتگردی کیوں کم نہیں ہوئی ہے وہاں حملے کم کیوں نہیں ہوئے ہیں، 45 سالوں سے پشتونوں کا بیگناہ خون ڈالری جنگوں میں بہایا جا رہا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، عاصم منیر پھر پاکستان کو پرائی جنگوں میں دھکیل دیا ہے، اور عمران خان پرائی جنگوں میں اپنے ہی لوگوں کو ایندھن بنانے کے سخت خلاف ہے" قاسم سوری
Ahmad Hassan Bobak
16
"سلمان اکرم راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ مذاکرات کے دوران حکومتی وفد نے بتایا کہ 4,5 ہفتے بلڈ پریشر کیوجہ سے عمران خان کی طبیعت بہت خراب رہی اور بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے لندن سے ڈاکٹر کو بلایا گیا، جب سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں داخل اور علاج کروانے کا حکم دیا تھا تو انہوں نے سپریم کورٹ کے احکامات بھی نہیں مانے کیا عمران خان کی صحت کے بارے میں کچھ تشویشناک چھپانے کے لیے ان کو ہسپتال داخل نہیں کروایا گیا؟" قاسم سوری
Ahmad Hassan Bobak
8
"عمران خان کی سالگرہ ہے اور وہ ماشاءاللہ 74 سال کے ہو گئے ہیں، عمران خان جیل میں پچھلے تین سال سے زائد اور قید تنہائی میں پچھلے دس ماہ سے ہیں، 74 سال کی عمر میں بھی عمران خان اس قوم کی حقیقی آزادی کے لیے حوصلے، جرت، بہادری اور عزم کا مظاہرہ کر رہے ہیں، ان کی اہلیہ کو بھی بیگناہ جیل میں اس لیے قید کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو بلیک میل اور تنگ کیا جا سکے، عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کو بھی فوجی عدالت سے سزا دلوا کر قید کیا ہوا ہے ساری فیملی قید ہے" قاسم سوری
Ahmad Hassan Bobak
12
کل رات شمالی وزیرستان کے نوجوان لاچی میں عمران خان کے نعرے لگا رہے تھے
Ahmad Hassan Bobak
7