What though the field be lost? All is not lost; the unconquerable will, And study of revenge, immortal hate, And courage never to submit or yield, Leo ♌

Faisalabad, Pakistan
مغرب میں بھی عوام آواز اٹھانے لگے تمہارا دل اسرائیلی بچوں کی ہلاکتوں پر ٹوٹتا ہے لیکن تمہارا دل فلسطینی بچوں کی ہلاکتوں پر کیوں نہیں ٹوٹا؟ ایک خاتون کے سوال پر حاضرین کی زبردست تالیاں.
28
3,966
10,767
160,782
عمران شاہین retweeted
The earthquake in waiting
گزشتہ چھ سالوں میں جاری کیے گئے لائسنسوں کی فہرست سامنے آئی تو سب کی آنکھیں کھل جائیں گی، ڈاکٹرز رو رہے ہیں، ثمر بلور... @SamarHBilour
8
20
86
2,476
عمران شاہین retweeted
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر میجر وجاہت وحید شہید کی نمازِ جنازہ میں شرکت اور پنجاب حکومت کی جانب سے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شہداء قوم کے اصل ہیرو ہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ @OfficialDGISPR @MarkhorTweet
3
3
127
عمران شاہین retweeted
A Nation’s Strength Lies Not in Gold, Weapons, or Pride, but in Its People. 🇵🇰 Great nations are built by courageous men and women who stand firm for truth, uphold honor, work tirelessly, and sacrifice for a greater cause. Their character becomes the foundation of a nation’s strength, and their dedication lifts it to greatness. Strong people build strong nations! 💚 @OfficialDGISPR @MarkhorTweet
3
3
85
خیبرپختونخواہ میں تحریک انتشار کے 13 سالہ دور اقتدار میں ماسوائے منشیات فروشی، کرپشن، ٹمبر مافیا، تخریب کاروں اور دہشتگردوں کی سہولتکاری اور قبضہ مافیا کی سرپرستی کے علاوہ اور کام ہی کیا ہوا ہے، قصائی نواب بن گئے، پنساری بڑے بڑے سرمایہ دار بن گئے، سکول ماشٹر لندن میں محل بنا بیٹھے، صرف لوٹ مار بس
پختونخوا پر عذاب نازل ہوگیا ہے!! لوگو کے کاروباروں کو تباہی کیا جارہا ہے! غریب عوام کا کاروبار تباہ کرنا, اصل دہشتگردی ہے!
11
14
393
عمران شاہین retweeted
ملتان میں 15 سالہ یتیم مزدور بچے کو مبینہ طور پر جان بوجھ کر گاڑی تلے کچلنے کے ملزم کی عدالت پیشی پر وکلاء نے پولیس سے پہلے ہی اس کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا! ایسے ذہنی مریض کاعلاج سی سی ڈی سے کروانا چائیے !
ملتان، 15 سالہ مزدور یتیم بچے کو جان بوجھ کر گاڑی کے نیچے کچلنے والے ملزم کی عدالت پیشی کے موقع پر وکلاء نے پولیس سے پہلے اس درندےکا جسمانی ریمانڈ لے لیا.
2
2
74
سرحدوں پر جو سینہ سپر رہتے ہیں وہی تو اصل میں وطن کے نگہبان ہوتے ہیں خون سے لکھی جاتی ہے یہ داستانِ وفا یہی ہیں پاکستان کے سچے نشان ہوتے ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ آباد🇵🇰🇵🇰🇵🇰
3
20
31
342
عمران شاہین retweeted
🇵🇰 A nation is not made great by wealth, weapons, or pride, but by character, truth, integrity, and sacrifice. Its true strength lies in brave individuals who stand firm for their principles, defend what is right, and work tirelessly for the greater good. Wealth builds cities, but character builds nations. Great nations rise when their people stand for truth and honor. ✨
3
5
78
عمران شاہین retweeted
پاکستان کے یتیم خانوں جو کچھ ہو رہا ہے وزیر انسانی حقوق توجہ دیں ۔ آڈٹ کریں، چکر لگائیں جاکر کچھ یتیم خانوں کا ۔
67
319
1,182
24,341
عمران شاہین retweeted
Replying to @imshee67
بات آپ بالکل صحیح کہہ رہے ہین پر ایسے ٹرینڈ کا شکار کچھ عرصہ بعد مظلوم ہی ہوتے ہئن ، ایسے کسی بھی غیر قانونی ٹرینڈ کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، mob lynching کے بدترین واقعات جو پاکستان مین ہونے انکا شکار سب مظلوم بےبس لوگ تھے I too want to get carried away, see them pay for their sins coz judicial process is excruciatingly long and many time end up in letting worst culprit off the hook but still law should be supreme, my emotions shouldn’t decide the fate of anyone
1
3
126
A Nation's Strength. What makes a nation's pillars high And its foundations strong? What makes it mighty to defy The foes that round it throng? It is not gold. Its kingdoms grand Go down in battle shock; Its shafts are laid on sinking sand, Not on abiding rock. Is it the sword? Ask the red dust Of empires passed away; The blood has turned their stones to rust, Their glory to decay. And is it pride? Ah, that bright crown Has seemed to nations sweet; But God has struck its luster down In ashes at his feet. Not gold but only men can make A people great and strong; Men who for truth and honor's sake Stand fast and suffer long. Brave men who work while others sleep, Who dare while others fly... They build a nation's pillars deep And lift them to the sky.
8
11
155
عمران شاہین retweeted
So proud of you kiddo, pray we see multitude of these success stories each and everyday IA
26
162
3,181
عمران شاہین retweeted
نانا اور ماں جس نے ان بچون کو یتیم خانے کے سپرد کیا وہُ کسی بھی قسم کی ہمدردی کے قابل نہی ، ان بدبخت قاتلوں اور الیکٹریشن استاد کی مکمل تفتیش ہونی چاہئے جانے وہ کتنے اور یتیم مظلوم بچوں کو گنہگار ہوں !!
30
232
748
18,554
عمران شاہین retweeted
KP میں کرپشن کی ایک اورداستان!!! دریائے کابل کی اراضی پر اربوں روپے کےمیگا سٹی منصوبےمیں ملکیت اورقبضے کاریکارڈ غائب،صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نیب کےریڈار پر،جبکہ انکے31 رشتہ داروں کے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔👇👇
4
181
326
6,295
RT @HummaSaif: Trigger alert! ان بدبخت جانوروں کو قانون کے مطابق بدترین سزا اگر نہی ملے گی تو انصاف کو بھی اس بچے کے ساتھ دفنا دینا چاہئے۔…
69
عمران شاہین retweeted
لڑکوں کے بڑے خوابوں کو ambition کہا جاتا ہے، لیکن جب لڑکیاں آگے بڑھنے کا عزم کریں تو انہیں کہا جاتا ہے اسے باقیوں کی کوئی فکر نہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ آپ خود پر یقین رکھیں اور کسی کو یہ نہ کہنے دیں کہ یہ کام آپ کے لیے نہیں۔ کامیابی کا تعلق جنس سے نہیں، محنت اور صلاحیت سے ہے۔ پروفیشنل زندگی کے ساتھ گھر کی ذمہ داریاں نبھانا مشکل ضرور ہے لیکن مسلسل محنت کا صلہ ضرور ملتا ہے۔ کبھی گھبرائیں نہیں، آپ سب کچھ کر سکتی ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
1
66
138
9,761
عمران شاہین retweeted
میرے جیسے نیم تعلیم یافتہ سے بھول ھو گئی ھے۔ اتنا لطیف طنز میرے سر سے گزر گیا ۔ ھماری اشرافیہ کا یہ مہا طمع دولت اور اقتدار دونوں کا ھمارے ملک کے گھٹوں میں بیٹھ گیا ھے۔۔ معذرت
خواجہ صاحب آپ تحریر میں ہلکی سی املا کی تبدیلی سے پیدا ہونے والے دلچسپ معانی کی داد دیں، آپ صاحب نظر ہیں اور آپ شرارتوں اور نزاکتوں کو سمجھتے کی توقع کی جاتی ہے۔
19
135
834
46,023
🚁خیبر پختونخوا میں سرکاری خزانے میں بد ترین لوٹ مار جاری تھی 🚁 42 کروڑ 47 لاکھ کے ٹیبلٹس میں سے 15 ہزار کی کاغذی تقسیم کے مقابلے میں صرف 1,779 اساتذہ کو ٹیبلٹس ملے 🚁 19 کروڑ 20 لاکھ کے اسٹیشنری ٹھیکے میں 7 کروڑ روپے ایڈوانس ادائیگی کا معاملہ سامنے آیا 🚁 1 کروڑ 23 لاکھ کے 520 اسمارٹ فونز محکمانہ سافٹ ویئر کے لیے غیر موزوں ثابت ہوئے۔ 🚁 مردان بورڈ میں 71 لاکھ 70 ہزار روپے سے زائد ایگزیکٹو الاؤنسز پر بھی آڈٹ اعتراضات سامنے آئے **عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر خرچ ہوا یا بے ضابطگیوں کی نذر؟ ان معاملات کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ کیا جانا چاہیے۔**
1
13
13
198
عمران شاہین retweeted
ان بدبختون قاتلوں کو قانون کے مطابق شدید ترین سزا ملنی چاہئے mob mentality کو پھر بھی جسٹیفائ نہی کیا جانا چاہیے ، قانون سپریم ہونا چاہئے۔ وکلا کا تشدد آئندہ کے لئے موب جسٹس کے خوفناک ٹرینڈ کو پروموٹ کرسکتا ہے۔ قانون سے باہر کسی بھی قسم کا تشدد جرم کے ہی زمرے مین آتا ہے!
ملتان، 15 سالہ مزدور یتیم بچے کو جان بوجھ کر گاڑی کے نیچے کچلنے والے ملزم کی عدالت پیشی کے موقع پر وکلاء نے پولیس سے پہلے اس درندےکا جسمانی ریمانڈ لے لیا.
2
17
64
1,704
عمران شاہین retweeted
انیق ناجی بھی اسی گشتی پر سوار ہوگیا ہے جس ناؤ پر شہباز گِل جیسا گندہ انڈہ پہلے سے سوار تھا اور آج یقینا وڈے ناجی صاحب بھی اوپر بیٹھ کر اس منظر سے محظوظ ہورہے ہوں گے کہ پہنچی وہیں پر خاک تھی جہاں کا خمیر تھا لیکن مورخ لکھے گا کہ قصور نواز لیگ کا ہے جنہوں نے خاندانی پیشہ مدنظر رکھتے ہوئے چھوٹی مکھی کے شہد والی انگل انیق ناجی کے منہ میں سے نکال لی ہون بھگتو
33
180
733
9,934
عمران شاہین retweeted
پسرور شہر کے محلے غوثیہ آباد (پیر جھنگی) میں کھلے عام بدمعاشی اور غنڈہ گردی کا ایک انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ مؤرخہ ۱۸ اکتوبر رات تقریباً 9 بجے وسیم حسین شاہ بخاری، اس کے بیٹے علیم اور دیگر اوباش افراد نے علاقے کے ایک معزز اور پرامن شہری، محترم شاہد مغل کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ ملزمان نے سرعام اسلحے اور ڈنڈوں کی نمائش کی، ہوائی فائرنگ کر کے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلایا اور ہمسایوں کو بھی ہراساں کرتے رہے۔ ملزمان کی دیدہ دلیری یہیں ختم نہیں ہوئی، بلکہ اگلے ہی دن انہوں نے محلے کے ایک اور معزز و سفید پوش شہری، لالا غفور پر بھی اپنے بدمعاش بیٹے اور مسلح ساتھیوں سمیت حملہ کر دیا۔ اب الٹا "چوری اور سینہ زوری" کی مصداق، مظلوم فریق کے خلاف ایک جھوٹی درخواست دائر کر دی گئی ہے اور 'وکلا کارڈ' کا غلط استعمال کرتے ہوئے اصل متاثرین کو ہی موردِ الزام ٹھہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہم وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ، حکومتِ پنجاب اور قانون نافذ کرنے والے اعلیٰ اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان بدمعاش عناصر کو فوری لگام ڈالی جائے، متاثرہ شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @CMComplaintCell
2
147
358
7,545