بیگم -- سارا دن موبائل سے چپکے رہتے ہو --- کم از کم چھٹی کے دن تو میرے لئے وقت نکال لیا کرو ---
شوہر نے موبائل چارجنگ پلگ میں لگایا اور کہا۔ لو جی بیگم آج کا پورا دن تمہارے نام --- 😍
پھر شوہر نے گھوم پھر کر پورے گھر کا جائزہ لیا اور کہا کہ آج کھانا ماسی کے ہاتھ کا نہیں تمہارے ہاتھ کا کھانا ہے 🖤 اور دیکھو گھر کتنا گندہ ہو رہا ہے کبھی جالے بھی صاف کر لیا کرو 🫣 ٹھنڈ ہو رہی ہے اپنے ہاتھ کی گرما گرم کافی ہی پلا دو بہت دل کر رہا ہے ☕ اور ہاں آتے ہوئے حساب والی کاپی بھی لے آنا کتنی شاپنگ کی ہے اور کہاں کہاں خرچ کیا ہے --- اور ہاں میری دو تین شرٹس کے بٹن ٹوٹے ہوئے ہیں وہ بھی لگا دو ------- 😍
بیگم بھاگتی ہوئی آئی
اور شوہر کے ہاتھ میں موبائل پکڑاتے ہوئے بولی "یہ لیں یہ فل چارج ہو گیا ہے" 😂😂😂😂😂