عمران خان کے حق میں جاری لانگ مارچ، رات کے وقت رواں دواں عوامی قافلے کے شاندار فضائی مناظر۔
ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اپنے مقصد کی جانب رواں دواں، کارکنان کا جوش و جذبہ قابلِ دید۔
عمران خان کا علاج اور ملاقات غیر آئینی نہیں، انصاف کے ذریعے رہائی غیر آئینی نہیں؛ ججز کیسز کیوں نہیں سن رہے، کیسز سنیں تو عمران خان ایک گھنٹے میں باہر ہوں گے۔ عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا، بلکہ پاکستان اور دنیا کی طاقتور قوتوں کو ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کہا، اسی وجہ سے جیل میں ہیں۔ کہ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ عناصر انہیں باہر نہیں آنے دینا چاہتے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
ہمیشہ مذاکرات اور بات چیت سے مسائل حل کرنے کی بات کی، مگر سیاسی مذاکرات کے دوران اپنی کرسی بچانے کے لیے پشتون کے سر کا سودا کرنے کی سوچ ناقابلِ قبول ہے۔ پختونوں کے سر کا سودا نہ پہلے قبول تھا، نہ اب ہے اور نہ کبھی ہوگا۔
لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان🚨
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
*مغربی سلسلے کے زیراثر ڈی آئی خان ریجن شدید ترین ٹھنڈرسٹورم سپرسیل بن چکے جن میں شدید ژالہ باری، بجلی گرنے کے واقعات، تیز آندھی، طوفانی بارش ہے۔*
*یہ سٹورم وسطی پنجاب کی طرف بڑھ رہا۔ ملتان رات اس سے تیز گردآلود ہوائیں/آندھی پہنچ سکتی. رفتار 60/80 کلومیٹر تک جا سکتی ہے*
*Multan Astronomy Society Update*
06 October, 2026 Tuesday
پی ٹی آئی اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان*
*🔥حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، جب مذاکرات ہوں تو سیاسی لب ولہجے میں ہونے چاہیے، سربراہ جے یو آئی کی اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس*
منڈا اسلام آباد ہی ہو گا، درداں نوں ہور تڑپو
💫سہیل آفریدی حکومت کو کے پی کے میں کوئی خطرہ ☠️ نہیں❌ ہے💥
کے پی کے میں نا تو گورنر راج لگے گا اور نا ہی حکومت ہٹانے کا کوئی اور ہتھکنڈہ کامیاب ہو گا 🚨
ٹیم محبت کی تازہ ترین بڑی پیشگوئی
بریکینگ نیوز : گیم آن ہے, ۔ نگران چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بڑا اعلان کردیا ۔!!🔥
اگر گورنر راج یا ایمرجنسی لگتی ہے, تو ہمارے 25 سینیٹرز, 76 MNA ۔ 106 Punjab اسمبلی ارکان, اور 91 KPK اسمبلی ارکان مستعفی ہو جائیں گے ۔!!🔥