وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

✈︎
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
192
147
520
29,307
کچھ باجیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جن سے نہ کوئی لڑ رہا ہوتا ہے، نہ کوئی ان کے آس پاس بھٹک رہا ہوتا ہے، مگر تھک ہار کر خود ہی ٹویٹ کر دیتی ہیں"مجھ سے دور رہو، ورنہ اچھا نہیں ہوگا" کیا ہی لیول ہے آپ کا 🙌 واہ دیدی واہ! 😂
29
5
61
1,022
♥︎ꪀ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد

1
1
2
94
♥︎ꪀ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد ﷺ 🌷
7
11
35
877
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
17
12
36
458
بےڈھنگی بےجوڑ ںےمقصد گیان کی باتیں ٹک ٹاک سے کاپی کر کے یہاں چپکانے والو، ہم نے ٹک ٹاک پہ ہی دیکھ لی تھیں، بلاوجہ زحمت نہ کرو۔ کوشش کرو خود کچھ لکھو، بھلے جگت ہو، میم، گیان ہو یا فلسفہ۔ بےمقصد بات بھی ہو تو آپکی اپنی تو ہوگی، بےمقصد بات، اور وہ پرائی بات کاپی پیسٹ 🤷‍♂️
10
5
24
368
اب ہمیں شوق تکلم نہ رہا ۔۔ ورنہ ہم بزم جاناں میں سماں باندھ دیا کرتے تھے ۔ ۔
26
17
65
897
My hero Muhammad ﷺ My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammadﷺ My motivation Muhammadﷺ My teacher Muhammadﷺ My leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ I admire Muhammad ﷺ We are Ummah of Muhammad ﷺ
41
79
1,968
11,019
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
29
16
52
535
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرفداری کی ۔۔۔ تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی #عمران_احمد_خان_نیازی
تم تھے کہ تھی کوئی اجلی کرن ♥️😭
20
22
62
1,200
مٹی کی جگہ دل میں ہوئے دفن جو پیارے ایسے تو چلے جاتے ہیں ،ویسے نہیں جاتے ! ۔
20
19
56
643
پھول اور سلیوٹ سے چپیڑوں تک کا سفر ۔۔ نور جہاں کے پتر لعنتیں وصول کر کر کہ تھک تو گئے ہوں گے ۔۔
13
8
35
671
♥︎ꪀ retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابرہیم : 42
7
10
30
281
Replying to @itxenn
مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے مری آرزو کا بھرم رہے تری انجمن میں اگر نہیں تری انجمن کے قریں سہی
1
1
1
61
♥︎ꪀ retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابرہیم : 42
7
7
29
285
کچھ لوگ اتنے قیمتی ہوتے ہیں کہ ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ۔۔ وہ کہتے ہیں ناں سر طور ہو سر حشر ہو ،ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں ، وہ کہیں ملیں ، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
کچھ لوگ اتنے قیمتی ہوتے ہیں کے ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ...💯♥️ #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
28
24
70
1,069
اے وعدہء فراموش تیری خیر ھو لیکن اک بات میری مان, تو وعدہ نہ کیا کر 💅
14
5
49
1,065
لوگ آپ کے فیصلوں پر تبصرہ تو بہت کریں گے ،مگر آپ کے حصے کی راتیں جاگنے کوئی نہیں آئے گا ۔
27
12
60
687
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
19
13
25
430
Positive people don’t brighten every room by chance; they carry their own light with them ✨ Their presence makes even ordinary moments feel a little brighter 🤍 #PositiveVibes
16
12
24
246
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سکون پایا ہے بے کسی نے حدودِ غم سے نکل گیا ہوں خیالِ حضرت جب آ گیا ہے تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں تلاشِ جاناں میں کتنی منزل خدا ہی جانے نکل گیا ہوں اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد ﷺ۔ ❤️
1
5
78