ایک بار پھر کان کھول کر سن لو، کیوں ہم نے اپنی شناخت مہاجر قبول کی۔
اور ان سب باتوں کو برداشت کرنے کے باوجود ہمارا مطالبہ انتظامی بنیادوں پہ تقسیم کا ہے لِسانی نہیں کیونکہ ہم کو پاکستان سے پیار ہے یہ وطن ہمارے بزرگوں نے اَن گنت قربانیاں دیکر بنایا ہے ِ