یہ چیز
افسوس اپنے ملوانے کی عزت بچ جائے صحابہ رض پہ حرف آتا بے شک آئے
صحابہ رض پہ الزام تراشی تنقید بے شک کرو اپنے مولوی پہ تنقید نہیں ہونی چاہئیے
افسوس ناک پہلو یہی ہے کہ لوگوں نے اپنے اپنے گستاخ بنا کر رکھےہوئے
اپنے اپنے عاشق بنا کر رکھے ہوئے
کتنا بے ایمان زمانہ کتنا بد دیانت زمانہ
اللہ تعالی ہمیں اس زمانے کے شر سے محفوظ رکھے آمین
او بھائی کچھ خدا کا خوف کر یہ تو کیا مغلظات بک رہا ہے تمہیں جو اعتراضات ہے تو وہ تو حیات ہے ان کے پاس جا کر حاضر ہو کر اپنے اعتراضات پیش کرو
ادھر سوشل میڈیا پر ا کر اپنے ہی علماء کو ننگا کر کے غیروں کو موقع دے رہے ہو