😀1947کی نام نہاد آزادی کو ایک ڈھکوسلہ سمجھ کر "حقیقی آزادی" کی جدوجہد کرنے والے ہراول دستے کا ایک ادنیٰ سا کارکن

Lahore, Pakistan
شیرازہ ہوا ملتِ مرحوم کا ابتر اب تُو ہی بتا تیرا مسلمان کدھر جائے وہ لذّتِ آشوب نہیں بحرِ عرب میں مُجھ میں جو ہے پوشیدہ وہ طوفان کدھر جائے ہَر چند کہ ہے قافلہ و راحلہ و زاد اس کوہ و بیاباں سے حدی خوان کدھر جائے اس راز کو اب فاش کر اے روحِ محمدﷺ آیاتِ الہی کا نگہبان کدھر جائے؟
1
4
103
اس نشے سے آگاہ رہیں...... اپنے گلی محلے اور رشتےداروں میں افراد کو بچانے کی کوشش کریں. #نشہ #رائلازین #AddictionAwarenessWeek #Xylazine
1
3
36
The United Nations' clear double standard...! اقوام متحدہ کا واضح دوہرا معیار......! #UNO #DoubleStandard
1
2
30
3
40
پی ٹی آئی کے مارچ کی آڑ میں #افغانڈو #دہشتگرد موقعے کی تلاش میں تیار بیٹھے ہیں. خود بھی بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں. #دہشتگردی #افغان_دہشتگرد #مارچ_نہیں_فساد
1
28
2050 میں حالات کیا ہوں گے......؟ #مہنگائی #پیٹرول
1
53
M Yousaf Rana retweeted
Legacy media REFUSED to show you a SINGLE SECOND of President Trump's speech and historic state dinner with Xi Jinping tonight at the White House So here's the ENTIRE thing, from start to finish, with translations for Xi's speech DO NOT LET LEGACY MEDIA KEEP YOU IN THE DARK
1,743
23,050
78,749
4,761,319
M Yousaf Rana retweeted
Did Netanyahu say that 9/11 was “very good” for Israel back in 2001? Start with yes/no @grok
I can’t believe Bibi said this
32
460
3,097
292,926
M Yousaf Rana retweeted
Today, 'israel' bombed a young Palestinian man in Gaza and killed him. When his family carried his body to bury it, they bombed them too. The body was burned twice. His name was Jabr Muqbel. 'israel' had already murdered his mother, his brother, his sisters, his aunt, his uncles, his cousins, and their children.
47
914
1,790
13,307
M Yousaf Rana retweeted
No words The world failed you
12
239
668
3,386
M Yousaf Rana retweeted
امریکی-پاکستان بزنس کونسل اور بزنس کونسل آف انٹرنیشنل انڈرسٹینڈنگ کے مشترکہ وفد کی وزیراعظم سے ملاقات امریکی-پاکستان بزنس کونسل (USPBC) اور بزنس کونسل آف انٹرنیشنل انڈرسٹینڈنگ (BCIU) کے مشترکہ وفد نے آج نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے امریکی کاروباری رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اور امریکہ کے کاروباری شعبوں کے درمیان طویل عرصے سے جاری اور نتیجہ خیز شراکت داری کو سراہا۔ وزیراعظم نے امریکی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان کی معیشت کے اہم شعبوں بالخصوص مینوفیکچرنگ، زراعت، آئی ٹی، مصنوعی ذہانت (AI)، کان کنی اور معدنیات سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع کو اجاگر کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں کاروبار دوست ماحول کا قیام ان کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ملاقات میں پاکستان کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں میں مصروف امریکی کمپنیوں بوئنگ، ایبٹ، پیپسی کو، کوکا کولا، ریسکیورٹی، ماسٹر کارڈ، این ویڈیا، ای ٹی ایس کیپیٹل، ٹی آر جی انٹرنیشنل، آرچر ڈینیئلز مڈلینڈ کمپنی، نارتھ شور میڈیکل لیب، ریکٹ، ویزا اور ایکسیلیریٹ انرجی کے سینئر نمائندگان نے شرکت کی۔ امریکی-پاکستان بزنس کونسل کی صدر محترمہ ایسپرانزا جیلیلیان نے امریکی کاروباری اداروں کے ساتھ وزیراعظم کی مسلسل رابطہ کاری پر ان کا شکریہ ادا کیا اور امریکی چیمبر آف کامرس کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کے فروغ کے لیے منصوبوں سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ بزنس کونسل آف انٹرنیشنل انڈرسٹینڈنگ کے صدر مسٹر پیٹر ٹچانسکی نے پاکستان میں موجودہ سرمایہ کاری کو وسعت دینے اور نئی شراکت داری کے مواقع تلاش کرنے میں بی سی آئی یو کی رکن کمپنیوں کی دلچسپی سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ امریکی-پاکستان بزنس کونسل اور بزنس کونسل آف انٹرنیشنل انڈرسٹینڈنگ نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ وہ تعاون کے فروغ کے لیے حکومت پاکستان اور نجی شعبے کے ساتھ قریبی رابطہ جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم نے پاکستان کو امریکی کاروباری اداروں کے لیے ایک اہم سرمایہ کاری کی منزل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بڑی مارکیٹ اور نوجوان افرادی قوت ملک میں سرمایہ کاری کے لیے اہم عوامل ہیں۔ امریکی-پاکستان بزنس کونسل اور بزنس کونسل آف انٹرنیشنل انڈرسٹینڈنگ کے ارکان نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان میں اپنے کاروباری مفادات، موجودہ سرگرمیوں اور ملک میں اپنی موجودگی کو مزید وسعت دینے کے منصوبوں سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ ملاقات کے موقع پر وزیراعظم کی معاونت نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ، وزیر خزانہ و محصولات، وزیرِ دفاع، معاونِ خصوصی وزیراعظم طارق فاطمی، چیئرمین پی وی آر اے بلال بن ثاقب، اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان احمد شیخ نے کی۔
1
11
23
907
M Yousaf Rana retweeted
"Pakistan and United States Business Council is a great bridge between Islamabad and Washington. And with our relation with United States having improved tremendously in the past one year or so. I think it's time that we really discuss seriously between ourselves great potential and opportunities which are waiting for you in Pakistan."
2
8
10
911
M Yousaf Rana retweeted
🚨BREAKING: Saudi Arabia, Türkiye and Pakistan to hold urgent talks on supporting the Kingdom amid Houthi attacks.
16
168
933
M Yousaf Rana retweeted
آپریشن ردالفتنہ 3 — کیچ، مزابند کی ویڈیو جاری بلوچستان میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے مزابند رینج میں مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحد کے قریب دہشتگردوں کی مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع ملنے پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی ایران فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور امن کے قیام کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ #SecurityForces #Pakistan #Security #FCBalochistanSouth #Balochistan
Frontier Pulse
1
12
35
824
کانپتا ہے دل تیرا...... اندیشہِء طوفاں سے کیا ناخُدا تُو، بحر تُو، کشتی بھی تُو، ساحل بھی تُو تو آئیے اپنے بچوں 🚸 کو قرآن اور اقبال کے فلسفے سے روشناس کرائیں تاکہ وہ دنیاوی 🌐 تعلیم کی دوڑ 🏃 میں اپنا روحانی تعلق بھی برقرار رکھ سکیں #علامہ_اقبال #اردو_زبان
1
4
6
50
ہمارا حکومت سے بھی مطالبہ ہے کہ اقبال کے کلام کو تدریسی نصاب میں دوبارہ شامل کیا جاے کہ ہماری نوجوان نسل کے اندر عقابی روح بیدار ہو سکے. #اقبال_شاعری #فلسفہ_اقبال
4
روڈ پَر احتیاط سے کام لیجئیے...... یہ احتیاط ہماری زندگی بچا سکتی ہے. #roadaccidents #lifethreateninginjuries #fatalaccidents
1
1
8
384
گو کہ یہ ویڈیو آئی سے بنی ہے مگر اس میں معاشرتی رویے درست کرنے کا پیغام ہے.
4
❤️•┄┅❂❀﷽❀❂┅┄•❤️ استغفر الله ربی واتوب اليه ترجمہ: میں اپنے رب اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں اور اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم🌸🌼🏵️ ❀═══ 🌸 صباح الخیر 🌸 ═══❀ #دعا #Prayer
15
2
24
109
M Yousaf Rana retweeted
سر، پنجاب میں جس شدت کی حدت اور حبس ہے بہتر ہے سکولوں کی چھٹیاں بڑھا دی جائیں۔ @RanaSikandarH
1
11
265
پاکستان کی نئی A, B, C....... امید ہے اس کو یاد کرنے میں زیادہ وقت درکار نہیں ہو گا.
2
73
ایکس پر صارفین کی ریچ تقریباََ صفر کر دی گئی ہے. کیا یہ ایکس کو خدا حافظ کہنے کا وقت آ گیا ہے......؟ 15000 روپے سالانہ سبسکرپشن میں اکاؤنٹ کی ریچ صفر ہو جائے تو صارف کا بد ظن ہونا جائیز ہے.
1
60