لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ وقت صرف لوگوں کے اصل چہرے دکھاتا ہے، جو اپنے ہوں وہ حالات میں بھی ساتھ چھوڑتے نہیں۔ 🖤🥀✨
💯🔙🙌🏻
nitter.net/i/spaces/1DGleVWZoEdJL
nitter.net/i/spaces/1DGleVWZoEdJL
*آپ کی خواہش پر گفتگو ہوگی*
*مگر شرط یہ ہوگی تو روبرو ہوگی*
*بصد خلوص میں خود کو بھی وار دوں تم پر*
*اگر تمھیں بھی فقط میری آرزو ہو*