Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK@etribune
| Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.
الحمد للہ ، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے صحافتی کیرئیر میں ایک قدم آگے کی طرف ، @92newschannel پر پروگرام "زیر بحث" کا اب میں بطور "نمائندہ خصوصی" مستقل حصہ ہوا کروں گا ہفتہ اور اتوار شام سات بجے پروگرام نشر ہو گا مجھ پر اعتماد کرنے پر 92 نیوز کی مینجمنٹ کا بہت بہت شکریہ
لانگ مارچ چار اکتوبر تک مؤخر ہونے سے حکومت کے لیے بھی ایک چیلنج بنے گا کیا کینٹینرز کو ہٹایا جائے گا ؟؟ کیا پنجاب سندھ سے جو پولیس کی نفری منگوائی گئی تھی ان کو واپس بھیجا جائے گا ؟؟؟
اگر یہ دونوں رہیں گے تو قومی خزانے پر کتنا بھاری ہون گے ؟؟؟
مصطفی نواز کھوکھر صاحب کے مطابق بیرسٹر گوہر نے لانگ مارچ مؤخر کرنے کے فیصلے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان کو آگاہ کیا
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی نے لانگ مارچ مؤخر کرنے سے پہلے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت سے مشاورت نہیں کی
What we know & don’t know about PTI’s long march: Sept 27 remains unclear. No official postponement announced, while senior PTI figures deny reports of a delay to Oct 4. Tehreek-e-Tahafuz-e-Aain Pakistan says the march will start Sept 27.
After a meaningful chapter at BOL News, I have now embarked on a new journey with SAMAA AlhamdulilAllah. For me, journalism has never been just a profession; it is a continuous journey of learning, growth, and purpose.Grateful for everything the past chapter taught me....✨💖
1. کیونکہ کل آئی جی پنجاب اور ڈی سی لاہور ایک دیگر عدالت میں طلب ہوئے اور نظر بندی کا غیر قانونی حکم واپس ہوا ۔ عدالت آج ہی اس پر فیصلہ سنائے مجھے بطور وکیل اور فیملی کو ملاقات اور ان کی دوائیں فورا پہنچانے کا حکم دیں۔ لیکن عدالت نے اس پر محض رپورٹ طلب کی۔