پاکستانی میڈیا افشاں لطیف کے انکشافات پر خاموش کیوں؟
15 اگست کی یہ ویڈیو جس میں #DIG صاحب بتا رہے ہیں کہ جب ہم #ImranKhan کو گرفتار کرنے گئے تو انسانی ہڈیاں اور راکھ برآمد ہوئی۔
کیا یہ ویڈیو #AfshanLatif کے دعوے کی تصدیق نہیں؟ وہ ہڈیاں اور راکھ کس کی تھی؟انکا فارینزک کیوں نہیں کروایا گیا؟ اگر کروایا گیا تھا تو اسکی رپورٹ کدھر ہے؟