Filter
Exclude
Time range
-
Minimum likes
This was gorgeous last night! 😍 #Sunset #Nighttimevibes
22
Feeling confident, comfortable, and effortlessly glamorous tonight. ✨ Slipping into my favorite silky sleepwear, embracing the calm, and ending the day in style. 🌙💫 #SleepwearStyle #NighttimeVibes #SilkAndSatin #ConfidenceLooksGood #EveningGlow
12
3
95
2,862
کہیں سے نقش بُجھ گئے کہیں سے رنگ اُڑ گئے یہ دل ترے خیال کو سنبھال کیوں نہیں رہا عرفان ستار #Urdupoetry #night #NightTimeVibes
1
2
50
اور ہم۔نے خود کو غلط تسلیم کر کے ہر شخص سے کنارہ کر لیا -- #NightTimeVibes #poetry
1
2
37
Thursday night tokes💨 #nighttimevibes
7
3
25
850
I came out for a little night air… but somehow I have a feeling it just got hotter. 🖤🔥 Tell me, were you watching the view… or watching me? 😏 #summernights #jacquigraf #nighttimevibes #blondemodel #flirtyfashion
6
5
51
1,663
آنکھوں میں نور جسم میں بن کر وہ جاں رہے یعنی ہمیں میں رہ کے وہ ہم سے نہاں رہے جگر مراد آبادی #NightTimeVibes #Poetry #Urdu
1
3
30
سنا ہے حشر میں ہر آنکھ اسے بے پردہ دیکھے گی مجھے ڈر ہے نہ توہین جمال یار ہو جائے جگر مراد آبادی #NightTimeVibes #Urdu #Poetry
1
1
4
50
اتنے گھنے بادل کے پیچھے کتنا تنہا ہوگا چاند پروین شاکر #NightTimeVibes #Poetry #Urdu
1
3
71
تیری نگاہ ناز میں میرا وجود بے وجود میری نگاہ شوق میں تیرے سوا کوئی بھی نہیں #NightTimeVibes #Poetry #Urdu
1
3
67
موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا کس طرح بدل جاتے ہیں انساں جاناں #NightTimeVibes #Poetry #Urdu
1
1
6
112
وہ خسارے ہمیشہ یاد رہتے ہیں جو مُخلِص ہو کر کھائے ہوں #NightTimeVibes #Poetry #Urdu
1
3
73
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی پروین شاکر #NightTimeVibes #Poetry #Urdu
1
1
6
67
دھو دیا اشک ندامت نے گناہوں کو مرے تر ہوا دامن تو بارے پاک دامن ہو گیا #NightTimeVibes #Poetry #Urdu
1
1
7
35
ہو گئے نام بتاں سنتے ہی مومنؔ بے قرار ہم نہ کہتے تھے کہ حضرت پارسا کہنے کو ہیں مومن خان مومن #NightTimeVibes #Poetry #Urdu
1
3
24
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا مرزا غالب #NightTimeVibes #Poetry #Urdu
1
2
54
تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شب وہ آئے تو بھی نیند نہ آئی تمام شب مومن خان مومن #NightTimeVibes #Poetry #Urdu
1
8
44