چلو شکر ہے نالائقوں نے کم از کم مریم نواز حکومت کا ایک کام تو کاپی کیا۔ مگر نقل کے لیے بھی عقل چاہیے ہوتی ہے۔ یہ نقل بھی اتنی تاخیر سے کی گئی کہ اصل کام پنجاب میں فروری 2025ء سے کامیابی سے جاری ہے۔
"چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام" کے تحت اب تک 3,093 مستحق مریضوں کا پنجاب کے 36 بڑے ہسپتالوں میں 100 فیصد مکمل مفت علاج کیا جا چکا ہے۔ اب تک 1,322 رینل (گردے) 424 لیور (جگر)، 926 کوکلیئر امپلانٹ (سماعت)، 68 کارنل (آنکھیں) اور 67 بون میرو ٹرانسپلانٹس شامل ہیں۔ ان پیچیدہ ترین آپریشنز پر حکومتِ پنجاب اب تک 7.173 ارب روپے خرچ کر چکی ہے۔ صرف کاپی پیسٹ کرنے سے حقیقت نہیں بدلتی۔ اب عوام جھوٹے بیانات اور سیاسی فوٹو سیشنز کے دھوکے میں نہیں آئیں گے کیونکہ وہ حقیقی کارکردگی، عمل اور مفت علاج کے فرق کو اچھی طرح پہچانتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں کڈنی ٹرانسپلانٹ، وہ بھی بلکل مفت صحت کارڈ کے ذریعے!
کڈنی ٹرانسپلانٹ پر کل 20 سے 30 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ جو کہ خیبرپختونخوا کی شہریوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ادا کریگی۔
یہ ہے عمران خان کی وژن!
#KPUpdates