کلات سے خضدار کے سفر کے دوران لاپتہ ہونے والے جوڈیشل مجسٹریٹ علی بیگ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ انہیں بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے عسکریت پسندوں نے اغوا کر لیا ہے، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
#Balochistan#Kalaat#furry