سارا کھیل طاقت کا ھے سارا نشہ میں کا ھے لوگ ولایت اور جادو ٹونو سے اپنے عملوں سے لوگوں کا ذہنی سکون درہم برہم کر دیتے ھیں زندگی نہیں خاندان اجاڑ دیتے ھیں۔ پھر ان کو نیند کیسے آتی ھے وہ اپنے آپ کو آئینے میں کیسے دیکھتے ھیں۔ پھر وہ اپنی زبان سے کلمہ کیسے پڑھتے ھیں