جو کچھ ٹویٹر پر چل رہا ہے اسے مد نظر رکھتے ہوئے بہتر یہی ہے کہ یہاں بندہ پوری طرح judgemental ہو۔
اس non-judgemental ہونے کی اعلیٰ مسند پر قائم رہنے کے لیے ہر قسم کے غلیظ انسان کے گھٹیا اعمال کو برداشت کرنا پڑے گا، بار بار گندی ترین گالی دینے والے کو بار بار برداشت کرنا ہوگا
1/2
بھائ میں شادی شدہ تین بچوں کی ماں ہوں۔ مہرے شوہر بہت حسین ہیں اور انکے پاس پیسہ بھی بہت ہے اور میں خوش بھی ہوں
ڈی ایم میں اپنی سی وی پیش کرنے کیلئے تشریف نہ لائیں۔