یہ وہی چیف جسٹس صاحب ہیں جنہوں نے 9 مئی کو خان صاحب کی غیر قانونی گرفتاری کو قانونی قرار دیا تھا جسے بعد میں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔
اس کے علاوہ ہر پیشی پہ خان صاحب کو بلا وجہ گھنٹوں انتظار کرواتا رہا۔
خان صاحب نے عدم اعتماد کر کے بالکل درست فیصلہ کیا۔