پاکستانی پنجابی الشیخ عزت کریں عزت کروائیں شکریہ

US Of Chicho Ki Malian
جانے والوں کی یادوں کو دِلوں میں بسانے کے لیے ہم پیچھے رہ جاتےہیں یادیں زندہ رہتی ہیں
46
60
257
Tweeto Sultan
Tipu Sultan after reading this
1
68
Ahmed Sahib retweeted
جس دن آپ نے گورنر راج اور کچھ اضلاع میں ایمرجینسی لگائی اس سے اگلے دن ہی محسن نقوی کو پریس کانفرنس میں وضاحت دینا پڑی کہ صوبے کو تقسیم نہیں کیا گیا دو دن بعد ہی جو ان انتظامی یونٹس کے داعی تھے جو پہلے بات کر رہے تھے انہیں اپنی بات واپس لینی پڑی یا وضاحت دینی پڑی۔ میں یہ گزارش کروں گا کہ آپ پہلے ہی نیشنل جماعتوں کو صوبوں تک محدود کر چکے ہیں، اگر آپ ان حالات میں نئے انتظامی یونٹس بنائیں گے تو آپ کو وفاق میں کوئی نیشنل ایشو پر بات منوانے کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا مزید مشکل ہو جائے گا۔
1
14
47
2,194
Ahmed Sahib retweeted
تمہارے گھروں میں یہ رواج ہوگا۔ یہ عظمیٰ بخاری صاحبہ کا بیٹا اور بیٹی ہیں، باقی تم اپنے گھر کے رسم وراوج کو دوسروں سے جوڑ کر اپنی گھر کے ماحول کا پرچار نہ کرو۔ تمہارے جیسی گشتیاں خود جو کرتی ہیں وہی دوسروں کے متعلق سوچ رکھتی ہیں۔ ماں بیٹے کے مقدس رشتے کو جس نظر سے تم دیکھ رہی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ تیرے پیدائشی مراحل میں پورے محلے کی محنت اور تگ و دو شامل ہے!
1
1
62
Ahmed Sahib retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے نئے تعینات سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات۔ پاک سعودی برادرانہ تعلقات کے فروغ، سرمایہ کاری، تجارتی تعاون اور پنجاب سے زرعی و لائیو اسٹاک مصنوعات کی برآمدات بڑھانے پر تبادلہ خیال۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی قیادت سے پاکستان کی اقتصادی معاونت پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
1
8
12
3,884
Ahmed Sahib retweeted
مزدوروں کے لیے بڑی خوشخبری! "سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام" صحت و آگاہی ، محنت کش کا ہمراہی۔۔۔ محنت کش افراد ان کے کام کی جگہ پر طبی سہولت کی فراہمی پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مشکور۔
1
10
23
14,898
Ahmed Sahib retweeted
سوشل سیکیورٹی موبائل ہسپتال! محنت کشوں کیلئے الٹراساؤنڈ اور سکریننگ بلکل مفت۔۔۔ اسپیشلی خواتین ورکر کے پیچیدہ مسائل کا حل ان کی کام کی جگہ پر میسر ہوگا۔
2
9
13
6,269
عمران خان کا ورکر اسے ووٹ تو دے گا مگر اس کے لیے ڈنڈے یا جیل برداشت نہیں کر سکتا اگر یہ اتنا ہی پاپولر ہوتا تو کب کا جیل سے باہر نکل گیا ہوتا جو بھی اس کا ورکر جیل کی ہوا کھا کر آتا ہے تو اُس کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوا ہوتا ہے اور وہ بالکل خاموش ہو جاتا ہے!!!!!
2
8
297
لیکن افسوس آپ کمنٹس کھولنے سے ڈر گئے 😂😂😂😂😂
پیارے بیٹے حسان خان نیازی! مجھے تمہارے حوصلے اور استقامت پر فخر ہے۔ تم نہ جھکے ہو، نہ ڈرے ہو؛ یہ قید زندگی بھر تمہارے لیے باعثِ فخر رہے گی۔وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے۔ امتحان تمہارے سے زیادہ ان لوگوں کا ہے جنہوں نے تمہارے اوپر غیر قانونی غیر آئینی ظلم کے پہاڑ ڈھائے ہیں۔ دس سالہ قید میں سے تین سال گزر چکے ہیں؛ باقی سات بھی، اگر قسمت میں یہی لکھا ہے، ان شاء اللہ پلک جھپکتے گزر جائیں گے۔ آئین و قانون پامال کرکے تمہیں گرفتار کیا گیا اور ایک فوجی عدالت نے دس سال قید کی سزا سنا دی، مگر آج تک نہ جرم واضح کیا گیا، نہ دسمبر 2024 میں سنائے گئے فیصلے کی آج تک تفصیلات سامنے آئیں ہیں۔ایک دو سطری فیصلہ بھی جاری نہ ہونا اس پورے عمل کی کے کھوکھلے پن اور موجود ہائی برڈ نظام کی بے بنیاد حیثیت مستحکم کرتا ہے۔ اصل شکست پاکستان اور اس کے بچے کھچے نظامِ انصاف وقانون کی ہے۔ تمہیں سزا دینے اور انصاف سے محروم رکھنے والے اداروں میں بیٹھ کر اپنے حلف پامال کر رہے ہیں۔ بوٹ کی نوک اور کالے کوٹ کی آڑ میں آئین و قانون کو مفادات کی بھینٹ چڑھایا چکے ہیں۔ وسیع و عریض خلقِ خدا ان سے بیزار اور ان کے مکافاتِ عمل کی گرفت میں آنے کی منتظر ہے۔ پاکستان میں تاریخ بار بار دہرائی جا رہی ہے؛ ماضی کے جن جرنیلوں اور ججوں نے آئین سے کھلواڑ کیا، وہ باقی زندگی اپنی صفائیاں دیتے دیتے بالآخر قبروں میں جا اترے اور آج نشانِ عبرت ہیں۔ حسان بیٹا! تم اصولوں پر قائم ہو اور تمہاری عزت و وقار میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک جہان تمہاری پامردی، بہادری اور استقامت کا معترف ہے۔ اللہ سے تعلق جتنا گہرا ہو، آزمائش سہنے کا حوصلہ اتنا ہی بڑھتا ہے، اور اس تعلق کی گہرائی کی نہ کوئی حد ہے، نہ حساب۔ قید کے اڑتیس ماہ میں تم نے تفہیم القرآن کی چھ جلدیں مکمل کیں، سیرت پر درجنوں کتابیں پڑھیں اور فقہ، تاریخ، سیاست، جغرافیائی سیاست اور تزویراتی امور کا وسیع مطالعہ کیا۔ دنیاوی آلائشوں سے دور رہ کر علم و دین سے اس تعلق کو اللہ تعالیٰ کا انعام سمجھو۔ تمہیں قید کرنے والے خود عدمِ تحفظ کے اسیر ہیں؛ عہدے بچانے اور دنیاوی مفادات سمیٹنے کے لیے گناہ و جرم میں ایک دوسرے سے سبقت لے جا رہے ہیں۔ ایسوں لوگوں پر فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی ہے اللہ کے ہاں دیر تو ہو سکتی ہے اندھیر نہیں ہے۔
4
244
Ahmed Sahib retweeted
خضدار کے علاقے نال بسّر سے ماربل فیکٹری کے اغوا کیے گئے 24 مزدوروں کی سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں بحفاظت بازیابی اہم پیش رفت ہے محنت کشوں کا تحفظ اور شہریوں کا امن اولین ترجیح ہے بلوچستان میں خوف کے بجائے تحفظ اور بدامنی کے بجائے امن قائم کرنا ہی اصل مقصد ہے
6
42
60
1,115
The deadline for Vehicle Fitness Certification 𝐢𝐧 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐡𝐚𝐬 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐞𝐱𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝟑𝟏 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟔. Private-car exemptions based on engine capacity and vehicle age, along with additional P-VICS Centres, are making the process more accessible. Details: transport.punjab.gov.pk #CMTransportVision2030 #NewEraOfMobility #PVICS
2
7
553
In line with Chief Minister Punjab @MaryamNSharif Smog Action Plan, C&W teams are conducting water sprinkling operations at construction sites across Punjab to suppress dust and reduce its impact on air quality. #roadrestorationprogram #localroadsprogram #smogfreepunjab #سڑکیں_بحال_پنجاب_خوشحال #سوہنے_پنڈ_سوہنیاں_راہنواں @SmogUnitpndgop
3
5
394
Ahmed Sahib retweeted
مريم حکومت کی محنت کشوں کیلئے شاندار کاوش۔ موبائل ہیلتھ پروگرام کا آغاز صحت کی مفت سہولت مزدور کی دہلیز پر۔ فری طبی سہولت کی فراہمی پر ہم وزیر اعلیٰ پنجاب مريم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، خاتون ورکر
1
15
23
5,802
Ahmed Sahib retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راجن پور بس حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، سوگوار خاندانوں سے اظہارِ تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا۔۔۔
2
24
32
14,710
عدالتوں پر تو ان وکلاء کو بھی یقین نہیں تھا جو ان عدالتوں میں قانون و انصاف کی جنگ لڑتے ہیں اسی لیے توقیر کو پولیس سے چھین کر خود مارنے کی کوشش کرتے اور یہاں لوگ کہہ رہے ہیں کہ نظامِ عدل پر اعتماد کرتے ہوئے کیس عدالت میں چلایا جاتا۔۔۔
کل والی ویڈیو میں بچے کو قتل کرنے کے بعد جس طرح لاش کے اردگرد sun glasses لگا کر گھوم رہا تھا ۔۔۔ کم از کم مجھے تو بہت تپ چڑھی تھی، شکر ہے مرنے سے پہلے اس لعنتی کو چپیڑیں بھی پڑیں
2
137
Ahmed Sahib retweeted
چائلڈ لیبر میں پچس فیصد قصور ان کا ہوتا جو ملازم رکھتے ہیں باقی پچتر فیصد قصور انہی کا ہوتا جو ان کو پیدا کرتے اور اولاد نہیں سمجھتے اور منتیں کر کے گھروں دوکانوں پر کام پر رلھواتے ہیں۔ یہ بات کرے بغیر آپ چائلڈ لیبر کا خاتمہ نہیں کر سلتے
23
152
565
9,926
Ahmed Sahib retweeted
بچے اپنا رزق ساتھ لے کر آتے ہیں اگر کوئی کام پر رکھ لے
چائلڈ لیبر میں پچس فیصد قصور ان کا ہوتا جو ملازم رکھتے ہیں باقی پچتر فیصد قصور انہی کا ہوتا جو ان کو پیدا کرتے اور اولاد نہیں سمجھتے اور منتیں کر کے گھروں دوکانوں پر کام پر رلھواتے ہیں۔ یہ بات کرے بغیر آپ چائلڈ لیبر کا خاتمہ نہیں کر سلتے
1
8
21
817
شہباز گل ہرامی انسان ہے اور ان کے ماننے والے بھی اس ہی نسل سے تعلق رکھتے ہیں افسوس تو اس بات پہ ہوتا ہے ان ہرامیوں کے حامی یوٹیوبر نما صحافی بھی مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں جب یہ اس طرح کی حرکت کرتے ہیں
اس شخص کی ذہنیت کتنی گھٹیاہوگی جو سیاسی اختلاف اور ویوز لینےکےلیےعظمی بخاری کی صاحبزادی کےنکاح کی تصویر لگا کر طنز کر رہا ہے یہ وہی موصوف ہیں جب گرفتار ہوئے سانس کی بیماری کی ایکٹنگ کی ،جیل میں شاریرک شوشن ہونے کا فخریہ دعوی کیا،آرمی چیف باجوہ تھے تو اپنے خاندان کی نسل بدل دی سب کو باجوہ بنا دیا اور بقول شخصے چودہ اگست 1947کی رات شہباز گل کی دادی چولہے پرپالک کی ہانڈی چھوڑ کر پاکستان پہنچی تھی کاش اس کی دادی وہیں پالک پکاتی رہتی پاکستان نہ آتی تو یہ گند ہمیں نا دیکھنا پڑتا جسے بیٹیوں کااحترام کا بھی نہیں شہباز گل ✋ قبول کرو
1
12
20
468
اگر، مگر، چونکہ،چنانچہ ، ایسے ، ویسے کو رکھیں سائیڈ پر ایک یتم بچے کو درندہ صفت انسان نے کچل دیا اس درندہ صفت کو سزا ملی انجام کو پہنچ گیا بہترین ہو گیا.
2
4
118
Ahmed Sahib retweeted
Very well done Punjab Police, CCD or whatsoever. Cruelty ends Cruelty ...
7
9
27
692
اس لحاظ سے خان کے ساتھی اور سپورٹرز دونوں فارغ ہیں جو اسے تین سالوں میں جیل سے باہر نہیں نکال سکے
2
9
274