ہماری جو پرفارمنگ آرٹ اکیڈمی ہے اس کے کچھ فیچرز آپ کے ساتھ شیئر کرتی ہوں، اس اکیڈمی کے اندر مختلف پروگرام آفر کر رہے ہیں جس میں شارٹ پروگرام بھی ہوں گے جس میں ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ بھی ملیں گے، ایک ہروگرام تین ماہ کا ہے اس میں ایج لمٹ نہیں سوموار سے جمعہ اس کلاسز ہوں گی اس کی برائے نام دو ہزار روپے ٹیوشن فیس ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
Oct 20, 2026 · 5:57 AM UTC
13
15
334
