اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو میرا اکاؤنٹ سسپنڈ ھو گیا پلیز مجھے فالو کریں فالو بیک 💯 ملے گا انشاء اللہ میرے لیے اللہ ہی کافی ہے عمران خان ژندہ باد

تیرا دل
Good night to all my twitter family 💚❤️💙🌷🌷🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴 @1_2BA
13
7
17
142
شہزادہ بھائی retweeted
نوابی میری اپنی جگہ جناب۔۔۔۔۔۔ لیکن قدرکرتی ہوں۔۔۔۔۔۔ قدر کرنے والوں کی۔ #متاعِ_دل
26
14
62
503
شہزادہ بھائی retweeted
ہم اس لیے بھی یہ سوداگری نہیں کرتے خریدیں خواب تو بینائی خرچ ہوتی ہے سنبھل کے آئیے بازارِ ہجر میں کہ یہاں یہ رنگ روپ یہ رعنائی خرچ ہوتی ہے 💔🖤🙄 #متاعِ_دل
11
5
24
379
شہزادہ بھائی retweeted
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَى عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَلْ لَهُ عِوَجًا سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے اپنے بندے (محمد ﷺ) پر یہ کتاب (قرآن) نازل فرمائی اور اس میں کسی قسم کی کجی (ٹیڑھ یا پیچیدگی) نہیں رکھی الکہف:01 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وقرآن
11
38
64
602
شہزادہ بھائی retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ🌹 اے اللہ محمد اور آل محمد پر اپنی رحمتیں نازل فرما۔🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
19
8
80
569
شہزادہ بھائی retweeted
ہم درہم برہم ہی آچھے ہیں مرشد سجنے سنورنے پہ آئیں تو کمال لگتے ہیں 🥰🤭 آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
49
36
116
2,525
اللہ پاک ہم بےروزگار لوگوں کو مہنگے شوق سے بچا ۔ آمین 🤲
19
13
34
313
شہزادہ بھائی retweeted
اگر یہ آنکھیں آخری لمحے تمہیں نہ دیکھ سکیں تب بھی یہ یقین رکھنا ان میں آخری عکس تمہارا ہی ہوگا کہ میری بینائی تم ہو 👀🧸♥️
10
9
22
203
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ #خاتم_النبیین_محمدصلى #درود_وسلامَ #جمعہ_مبارک
126
69
201
1,937
شہزادہ بھائی retweeted
میں نے سنا تھا کہ کتا وفادار ہوتا ہے پر یہ تو اپنے مالک کو ہی پڑ گیا 🫢
3
35
114
1,058
شہزادہ بھائی retweeted
دل ❤️ کو چھو لینے والی خوبصورت تحریر 💢
3
3
21
119
شہزادہ بھائی retweeted
اگر برے حالات اور آزمائشیں نہ آئیں تو ہم یہی سمجھتے رہتے ہیں کہ ہمارے ارد گرد موجود ہر شخص ہمارا سہارا ہے...!! #متاعِ_دل
14
13
27
323
شہزادہ بھائی retweeted
Hii
22
2
68
811
شہزادہ بھائی retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک مُذَكِّرُ ﷺ معنی: یاد دہانی کرانے والا، نصیحت کرنے والا، غفلت سے جگانے والا صفت: قرآن میں الله نے خود آپﷺ کو یہ نام دیا: پس آپ نصیحت کرتے رہیے، بے شک آپ صرف یاد دہانی کرانے والے ہیں، آپ ان پر داروغہ نہیں ہیں۔ #درود_وسلام #خاتم_الرسلﷺ
4
6
87
شہزادہ بھائی retweeted
ہر امتحان ایک نعمت ہے 🫰🏻🌹 ہر نعمت ایک امتحان ہے❣️🦋 #متاعِ_دل
16
21
55
466
شہزادہ بھائی retweeted
*_اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ_*
58
39
104
1,097