2:00AM 🎀🍒 retweeted
راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دُنیا تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر_ کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بڑھاپا انسان جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر "🖤✨🌸" #ادبی_محفل
2
2
8
2:00AM 🎀🍒 retweeted
تم ایسے ُبھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔ #ادبی_محفل
1
3
3
15
2:00AM 🎀🍒 retweeted
لَسْتَحاجَتِي، بَلْأَنْتَسُكُونِي۔ میری ضرورت نہیں میرا سکون ہو تم جاناں 🌸 #ادبی_محفل
3
3
15
2:00AM 🎀🍒 retweeted
عام ہے سارا جہاں میرے لئے_🤍 فقط تم حسین ہو_🥀💞🌹 #ادبی_محفل
3
3
17
2:00AM 🎀🍒 retweeted
ساری محبتیں جب میری آنکھ میں سمٹتی ہیں_🥀 تو مجھے صرف " تم " دکھائی دیتے ہو_🌺💜 #ادبی_محفل
3
2
11
2:00AM 🎀🍒 retweeted
تمہاری خوشبو سے مہکا ہے میرا جہاں_❤🌸 #ادبی_محفل
3
3
11
2:00AM 🎀🍒 retweeted
تقدیر میں اُن سے ملنا لکھا تھا اُنکا ملنا نہیں... 🌻 #ادبی_محفل
3
3
34
2:00AM 🎀🍒 retweeted
کسی کو محبت کی زنجیر میں باندھنا ہو تو اس کے پیروں میں پازیب باندھ دو....❤️⚡ #ادبی_محفل
4
5
234