اپنی پہنچان خود بنائیں یہی زندگی کا اصول آپ بھی اپنائیں 💪

یہ نوٹیفکیشن؟؟؟ جسے نہیں ملا وہ ریٹویٹ کرکے ہینڈل مینشن کریں فالو کرنا مت بھولیں
62
48
152
5,985
AmbreenPti retweeted
"ہم نے تمام قانونی راستے اپنائے ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ ہائیکورٹ کے تین ججز اس کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کا حکم آیا کہ ملاقات کروائی جائے عدالتی احکامات کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ، سپریم کورٹ کے تین ججز حکم دیتے ہیں کہ عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں کرایا جائے اس پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔جب تمام راستے بند ہوجائیں جہاں سے انصاف کی امید ہو وہاں سے انصاف نہ ملے تو یہی آئین ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے"۔ وزیراعلی سہیل خان آفریدی #سر_بکف_میدان_میں
19
2,525
6,991
61,116
لانگ مارچ کی اس ویڈیو نے تو آگ لگا دی 🔥 ششٹم کو
Faisal Khan
2
17
57
607
AmbreenPti retweeted
قوم کی جان ۔۔۔۔۔قوم کی شان آپ نے قوم پر کردی اپنی آزادی قربان جیو ہزاروں سال۔ سالگرہ مبارک
1
3
13
78
لانگ مارچ قافلہ کرک پہنچنے پر عوام کی عمران خان کے حق میں نعرے بازی #سر_بکف_میدان_میں #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
PTI
6
27
372
AmbreenPti retweeted
The captain, the visionary, the philanthropist, the mentor, the leader, the ideology, the hero, the winner! The man who has single-handedly transformed the fabric of the nation! The legend who will go down in history as one of the greatest the world has ever seen! He is IMRAN KHAN, and he has WON! Happy Birthday Kaptaan! You have our hearts… today and always! #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
40
1,251
3,233
88,564
AmbreenPti retweeted
"جو آئین کی بالادستی،جمہوریت،آزاد عدلیہ کی بات کرے اس کو اسٹیبلشمنٹ کے کارندے امیچور اور ناسمجھ بولتے ہیں ان کی نظر میں سمجھدار وہ ہے جو 5300 ارب روپے کی کرپشن کرے، سمجھدار وہ ہے جو لاہور سے لندن سرکاری جہاز میں جائے،سمجھدار وہ ہے جو کہے ہمیں انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں پاکستان کے باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے۔ان کی نظر میں سمجھدار وہ ہے جو دوسرے صوبے کے لوگوں کو، غیور پختونوں کو دہشتگرد بولے ، ان کی نظر میں سمجھدار وہ ہے جو بوٹ پالشیا ہو چور دروازے سے اقتدار میں آئے آپ کی نظر میں اگر میں امیچور ہوں تو الحمدللہ یہ لاکھوں عوام اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ ان کو تمہارے ان چور لٹیرے نام نہاد سمجھداروں کی ضرورت نہیں ہے۔میں عمران خان کا سپاہی ہوں میں ڈرون اٹیک کے خلاف بولتا رہوں گا میں ان کو ایبسلوٹلی ناٹ بولوں گا جو پختونوں کے خون کا سودہ کرتے ہیں اگر تماری نظر میں یہ ناسمجھی ہے تو میں یہ کروں گا جو کرسکتے ہو کرلو "۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
14
1,357
4,156
49,799
لانگ مارچ کرک پہنچ گیا، کرک میں رات گزارنے کے لیے بڑے پیمانے پر ٹینٹ نصب کیے گئے ہیں۔ #سر_بکف_میدان_میں
PTI
1
7
125
مسئلہ یہ نہیں کہ ظالم طاقتور ہے المیہ یہ ہے کہ مظلوم تقسیم ہیں💔 #سر_بکف_میدان_میں
Faiza🖤ⁱᴾⁱᵃⁿ
2
20
41
362
AmbreenPti retweeted
لانگ مارچ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت رات کے وقت بھی ہزاروں لوگ شریک۔
19
1,203
5,821
44,264
AmbreenPti retweeted
کرک مین چوک میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کی قیادت میں آنے والے قافلے کا استقبال، عوام کی بڑی تعداد کی شرکت۔ #سر_بکف_میدان_میں
17
773
3,316
80,769
AmbreenPti retweeted
عمران خان کے ساتھ ہم نے 18 سال میں ایک ٪ بھی غداری نہیں کی، اور نا ہی آگے کبھی عمران خان سے غداری کریں گے، جو بھی عمران خان سے غداری کرے اللہ اسے نیست و نابود کرے، سہیل خان آفریدی
2
349
929
4,536
AmbreenPti retweeted
ٹاؤٹس کا سب سے اچھا علاج ہے کہ پاکستانی انہیں نظرانداز کریں یہ اپنی موت آپ مر جائیں گے۔ ضرورت پڑے تو صرف سکرین شاٹ لے کر جواب دیں۔
162
3,301
12,260
141,734
AmbreenPti retweeted
5 اکتوبر ایک ایسا دن ہے جب پاکستان کو ایک ایسا بیٹا ملا، جس نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور پھر اپنی قوم کو خودداری، انصاف اور حقیقی آزادی کا خواب دکھایا۔ آج کپتان کی سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحت اور لمبی عمرعطا فرمائے اور ہر مشکل میں سرخرو کرے۔ قوم کے رہبر کو سالگرہ مبارک، کپتان #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
93
3,514
10,194
66,017
AmbreenPti retweeted
میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ موجودہ وزیر اعظم غیر آئینی، غیر قانونی اور دو نمبر وزیر اعظم ہے اور اسی طرح موجودہ چیف جسٹس بھی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے یہ ہمیں کیا خاک انصاف دے گا، کارکن کی گفتگو
12
768
2,916
20,082
AmbreenPti retweeted
رات کے اس وقت کرک کی گلیوں میں لوگ سہیل آفریدی کے کنٹینر پر پھول برسا رہے ہیں 🔥
9
693
2,641
14,553
AmbreenPti retweeted
کرک کی عوام نے زبردست استقبال کیا ہے۔ کل یہی ساتھ ساتھ شامل ہو گی اور قافلہ مزید طاقت کے ساتھ نکلے گا
Ahmad Hassan Bobak
8
375
1,736
16,086
AmbreenPti retweeted
کپتان سے فخرِ پاکستان تک قوم کی امید سے قیدی نمبر 804 تک۔ عمران خان کا سفر صرف اقتدار کا نہیں، ایک نظریے کی جدوجہد کا سفر ہے۔ ضمیر نہ بیچا، اصول نہ چھوڑے، سر نہ جھکایا۔ آج قید میں چوتھی سالگرہ ہے، مگر آواز ، عزم اور نظریہ آج بھی زندہ ہے۔ سالگرہ مبارک، عمران خان۔ #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
37
1,149
2,828
27,773
سہیل آفریدی کا قافلہ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا ہے ان علاقوں میں کافی عرصے سے عصر یا مغرب کے بعد سڑک پر سفر محال ہے لیکن چار اکتوبر کی رات کے وقت اس قافلے کا کرک پہنچنا ایک غیر معمولی واقعہ ہے اگر وفاق اور صوبائی حکومت مل کر کام کریں تو ان علاقوں میں امن بحال کرنا کوئی مشکل نہیں ہے
731
4,707
23,844
716,362
اس خاندان کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھلا سکے گی عوام اگر غیرت مند ہوئی تو
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام قوم کے رہبر کو سالگرہ مبارک
1
7
17
162
AmbreenPti retweeted
سہیل آفریدی پہلی تقریر کے ساتھ ہی آگے بڑھ گئے ، قافلے روانہ، تازہ ترین صورتحال👇 youtu.be/UjSHJndixXA
5
124
681
28,805