Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰

Pakistan
کم از کم 40 لوگ آمین ضرور کہیں نا جانے کس کی دعا قبول ہو جائے۔
1,103
3,064
10,765
74,748
السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک سہیل خان آفریدی کو کامیاب فرما اور عمران خان کو جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین
1
1
8
170
لانگ مارچ کا پانچواں روز۔۔۔! وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے آج لانگ مارچ پشاور لے کر آنا ہے، کارکنوں اور پشاور کے شہریوں سے لانگ مارچ میں شرکت کی اپیل کر دی۔
14
33
279
Wahab Khan retweeted
جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا! عمران خان نے جو اس قوم کے لئے سہا ہے اسکی مثال نہیں ملتی۔ اسکا ہم پر حق ہے کے ہم اس کے لئے نکلیں۔
110
3,865
13,077
108,732
آج لانگ مارچ میں جو طاقت خیبر سے ملی ہے وہ کہیں اور سے نہیں ملی، لکی مروت سے لانگ مارچ شروع ہوا تھا وہاں پر نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی، پھر آہستہ آہستہ جیسے جیسے آگے بڑھتے چلے گئے تو تعداد بڑھتی گئی، مگر آج سب سے زیادہ عوام ضلع خیبر میں جمع ہوئی ہے، عمران ریاض خان
1
153
385
2,293
حامد میر خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ سہیل آفریدی کو نا اہل کروایا جائے گا، اگر ایسا ہے تو تحریک انصاف تمام اسمبلیوں سے استعفے دے کر اس نظام سے نکل کر سڑکوں پر ہو گی۔
2
87
248
1,873
I miss you khan Sahab. You are our only hope remain in the country. #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
90
166
1,408
Wahab Khan retweeted
وہ جنہیں اپنی گلی میں کوئی نہیں جانتا وہ بھی آج کے پی کے پر تبصرہ کرتے ہیں @fkkundi
سہیل آفریدی کی ڈوریں مراد سعید ہلاتا ہے، سہیل آفریدی کے پاس ایک ٹکے کا اختیار نہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
4
10
175
Wahab Khan retweeted
فیصل کریم کنڈی، جو 4 الیکشن لگاتار ہارا ہوا، جسے عوام نے ہمیشہ مسترد کیا، وہ اس سہیل آفریدی پر تبصرہ کر رہا ہے جسے عوام نے منتخب کیا ۔ آپ گورنر ہاؤس میں فارم-47 کی خیرات پر بیٹھے ہیں، اپنا کوئی مینڈیٹ نہیں۔ آپ کو ڈوریاں نظر آتی ہیں کیونکہ آپ خود اسلام آباد کی ڈوریوں سے ہلتے
سہیل آفریدی کی ڈوریں مراد سعید ہلاتا ہے، سہیل آفریدی کے پاس ایک ٹکے کا اختیار نہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
2
8
12
207
Long march on peak. District khayber stollen the show tonight. Unbelievable scenes. #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
1
108
128
1,394
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار Thank you the people of Khyber. Un precedented visuals.
2
99
118
1,258
باغی بھی تیار ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار کے ساتھ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے۔
27
869
3,274
27,135
پاکستانیوں ایک بات یاد رکھنا کہ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار ہو گی تب جا کر عمران خان کی رہائی کا امکان روشن ہو گا۔ اس وقت سہیل آفریدی نے مومنٹم بنایا ہے آپ سب اسکا ساتھ دیں۔
3
110
92
981
ایم این اے اقبال خان آفریدی کی اس ویڈیو نے تو کمال ہی کر دیا ہے، خیبر میں دن کی روشنی میں بھی عوام کا رش دیجھ لیں، اور پٹواریوں تم اپنی بندے گننے والی مشینوں سے بھی کہہ دو کہ گن سکتے ہو تو گن لو۔
2
51
152
1,026
لانگ مارچ اپنی منزل کی طرف رواں دواں، عوام کا جزبہ بھی ہے، جنوں بھی ہے۔
26
66
751
باڑہ چوک خیبر کی اس ویڈیو نے تو دھوم مچا دی ہے، پھیلا دیں اس ویڈیو کو۔
4
76
174
1,683
باڑہ بازار کے تاریخی مناظر، ایک طرف وزیر اعلیٰ خطاب کر رہے ہیں، تو دوسری طرف عوام کا سمندر موجود ہے، سوشل میڈیا والوں سپورٹ کرو لانگ مارچ کو، جتنی آپ سپورٹ کرو گے اتنی پٹواریوں کو تکلیف پہنچنے گی۔
3
96
210
1,274
ساؤتھ پنجاب والوں اگر لانگ مارچ میں شرکت کرنا چاہتے ہو، تو باغی جاوید ہاشمی لانگ مارچ میں شرکت کے لیے ریلی کے ہمراہ جانے کا ارادہ ظاہر کر چکے ہیں، آپ سب جاوید ہاشمی کے ہمراہ بڑی ریلی کی شکل میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے آ سکتے ہیں۔
3
71
146
1,291
آپ سب کا شکریہ آپ نے اتنا شاندار استقبال کیا، لگ رہا ہے کہ گورنر راج کی جو دھمکیاں لگا رہے ہیں اُن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، سہیل خان آفریدی کا شین درنگ بازار خیبر میں خطاب
1
20
61
661
لانگ مارچ خیبر کی طرف بڑھ رہا ہے، اور ہزاروں گاڑیاں لانگ مارچ میں شامل ہیں۔ ماشاءاللہ ہر طرف پھیلا دیں اس ویڈیو کو۔
1
17
49
714
آج دن ٹائم لانگ مارچ کے مناظر چیک کریں متنی پشاور کے، جہاں لاکھوں لوگ وزیر اعلیٰ کے ساتھ آگے بڑھتے دیکھائی دے رہے ہیں۔
1
19
66
781