اس وقت الزام تراشی اور اپنے ہی لوگوں کے کردار پر سوالات اٹھانے کے بجائے حالات کو معروضی انداز میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔ سہیل آفریدی اس وقت زیرِ حراست ہیں، اس لیے ان کی حکمتِ عملی اور فیصلوں کی مکمل وضاحت بھی وہی کر سکتے ہیں۔ تنقید ضرور ہونی چاہیے، لیکن تمام حقائق سامنے آنے کے بعد۔ ہم لوگ جو عملی طور پر گراؤنڈ پر موجود ہیں، بخوبی جانتے ہیں کہ موجودہ حالات میں تحریک چلانا، عوام کو متحرک رکھنا اور حکومتی فسطائیت کا سامنا کرنا کیسا ہے۔ یہ کہنا بہت آسان ہے کہ ایسا کرنا چاہیے تھا یا ویسا کرنا چاہیے تھا، لیکن عملی طور پر ان حالات کا مقابلہ کرنا بالکل مختلف معاملہ ہے۔ سہیل آفریدی نے سیاسی جمود توڑنے کی کوشش کی، لاہور گئے، سندھ اور کراچی گئے، بڑے عوامی اجتماعات کیے، تحریک کو مومنٹم دیا اور پھر بالآخر 4 اکتوبر کو لانگ مارچ بھی شروع کیا۔ یہ کہنا کہ کوئی احتجاج یا لانگ مارچ کیے بغیر حکومت قربان کر دی گئی، زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔ حکومت اپنی مرضی سے چھوڑنے اور وفاق کی جانب سے ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کر کے اختیارات چھین لینے میں بنیادی فرق ہے۔ کوئی بھی تجزیہ کرنے سے پہلے ہم یہ تو طے کر لیں کہ قتل کرنے والے کو الزام دینا ہے یا مقتول کو کہ وہ خود چل کر قتل گاہ چلا گیا تھا۔ عمران خان کے مینڈیٹ پر حملہ ہوا ہے تو اصل سوال ایمرجنسی نافذ کرنے والوں سے ہونا چاہیے، نہ کہ تمام ذمہ داری اسی شخص پر ڈال دی جائے جو تحریک کی قیادت کرتے ہوئے آج خود حراست میں ہے۔ مذاکرات کیوں ناکام ہوئے، عمران خان تک رسائی کیوں نہ دی گئی اور صوبائی معاملات میں باہمی مشاورت پر اتفاق کیوں نہ ہو سکا، حکومت نے بیک آؤٹ کیوں کیا، اس پر بات کریں۔ سہیل آفریدی کی حکمتِ عملی پر سوالات اٹھائے جا سکتے ہونگے، لیکن کیا ایک شخص پوری تحریک کی کامیابی یا ناکامی کا اکیلا ذمہ دار ہو سکتا ہے؟ کیا باقی سیاسی قیادت، تنظیموں اور منتخب نمائندوں کی کوئی ذمہ داری نہیں تھی؟ عمران خان کے مینڈیٹ اور سیاسی فیصلوں کا حتمی اختیار یقیناً عمران خان ہی کا ہے اور ان کا مؤقف سامنے آ جاۓ گا انشاءاللّہ لیکن اس سے پہلے کسی کی نیت، وفاداری یا کردار پر حتمی فیصلہ سنانا مناسب نہیں۔ اس وقت ہماری ترجیح اپنے اندر مزید تقسیم پیدا کرنا نہیں، بلکہ متحد رہ کر اس غیر معمولی سیاسی اور آئینی بحرانی کیفیت کا مقابلہ کرنا ہونی چاہیے۔
زندہ باد ایمان بلکل ایسا ہی ہے ایسا شخس جو مشکل میں ہے اس ٹائم اس کو غدار کہہ کر ھر طرف سے اپنی طرف توجع کرنے والا کہہ رہا ہے سہیل آفریدی غدار ہے کمال ہے یہ بہت بڑا کمال آج عقل والوں کیلئے نشانیاں ہیں جو سمجھ سکتا ہے سمجھے
16
61
281
5,714
عمران خان کی تینوں بہنیں بےگناہ بےقصور، ایک ماہ سے زیرِ حراست ہیں۔ تحریکِ انصاف کی قیادت ان کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائے۔ سیاسی انتقام میں تمام حدیں پار کرنا خطرناک کھیل ہے۔ آج جن روایات کو جنم دیا جا رہا ہے، کل انہی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔
6
235
663
5,626
کامیابی کے سو دعوے دار نکل آتے ہیں، ناکامی مگر قیادت کے ظرف کا اصل امتحان ہے۔ لانگ مارچ کے فیصلے اگر اجتماعی مشاورت سے ہوئے تو ذمہ داری صرف سہیل آفریدی اور چند دیگر افراد پر کیوں؟ جو آج گرفتار ہیں اور اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتے، سارا ملبہ انہی پر ڈالنا ناانصافی ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کی روایت قائم کی۔ غلط فیصلہ اور دانستہ غداری میں فرق ہوتا ہے۔ مشکل وقت میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہی آپکے کردار کا عکاس ہوتا ہے۔
43
553
2,175
66,267
Just retweeted
جو لوگ تحریکِ انصاف کے خاتمے کے خواب دیکھ رہے ہیں، ان کی خوش فہمی پر حیرت ہوتی ہے۔ آپ نے حکومت چھین لی، اقتدار چھین لیا، انتخابی نشان تک چھین لیا، مگر کروڑوں دلوں میں عمران خان کی جگہ نہ چھین سکے۔ سیاسی جماعتیں سرکاری اعلانات سے ختم نہیں ہوتیں، ان کا فیصلہ عوام کرتے ہیں۔ عمران خان پہلے لوگوں کی محبت تھا، اب ان کی ضد بھی بن چکا ہے۔ کب تک حقیقت سے نظریں چرائیں گے؟
13
142
599
5,753
Replying to @salmanAraja
کوئی ابہام نہیں ہے بس صرف یہ بتا دیں کہ عمران خان کس حال میں ہے؟؟؟ پختونخواہ کا سی ایم سہیل آفریدی کدھر ہے اور کس حال میں ہے؟؟ یہ پتہ کرنا سب سے پہلے ضروری ہے جس کو نظر کیا جارہا ہے 💔
2
7
177
Replying to @salmanAraja
آگر سہیل آفریدی نے صحیح انتظامات نہیں کئے تو آپ بھی کنٹینر پر موجود تھے آپ نے کیو انتظامات نہیں کیے عمران خان کو جتنا نقصان آپ اور بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر نے دیا اس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ڈرپوک ہوں غیرت نہیں ہے آپ لوگوں میں
2
9
339
Replying to @salmanAraja
بے شک سہیل آفریدی آخری قدم تک لڑا ہے مرشد عمران خان کے لیے
2
10
325
Replying to @salmanAraja
لیکن یہ سب کچھ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کی موجودگی میں ہونا چاہیے ۔ یہ نہ ہو قربانیاں بھی وہ دے اور سارا ملبہ بھی اُن پر ڈالا جائے ۔ سہیل آفریدی اور جنید اکبر خود کے لئے یہ لانگ مارچ نہی کر رہے تھے عمران خان کے لئے کر رہے تھے ۔
10
428
Just retweeted
Replying to @salmanAraja
جو سہیل آفریدی پےبکواس کررھے ھیں وہ یہ سنیں، سہیل افریدی جیسے بندے پےتنقید کرنے والےمخالف ٹاوٹس اکاونٹس کے بیانیہ کو پروموٹ کررھے ھیں تاکہ لوگ مایوس ھوکر احتجاج کے لئے نہیں نکلیں، اگلےنےاپنی وزارت اعلی قربان کردی اور کیا ثبوت چاھئے؟جو خان کے لئےکھڑاھوگا اسےیہ discredit کریں گے👇
سہیل آفریدی کو بتا دیا گیا تھا آپ کو گرفتار کر لیا جائے جائے گا آپ اور جنید اکبر خیبر چلے جائیں مگر سہیل آفریدی نہیں مانے آنہوں نے کہا جو بھی ہوگا قوم کے سامنے ہوگا اطہر کاظمی
2
4
142
Lawrence Bishnoi is safe in a Gujarat jail. Police from any other state cannot take him out for questioning. If he is running a gang from inside a Gujarat jail, who is controlling him?
289
2,477
11,514
148,571
No minority is safe from humiliation by Hindutva, be it Muslims, Christian or Sikh. Its time, all of India's minorities join together and ask for one-third division of India to live separately.
दिलेर मेहंदी पर फूटा कैबिनेट मंत्री सुबोध उनियाल का गुस्सा उत्तराखंड में एक कार्यक्रम के दौरान मशहूर पंजाबी सिंगर दिलेर मेहंदी को भजन गाने के लिए बुलाया गया था। जहां मौजूद मंत्री सुबोध उनियाल ने कहा, बोल तो पा नहीं रहे गाना क्या गाओगे! आखिर क्यों नहीं बोल पा रहे थे दिलेर मेहंदी?
1
1
66
آج دوپہر 12 بجے ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کی بیرئیر ہٹانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف اور مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت سے مسترد ہونے کے خلاف دائر کردہ اپیل کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس شاہ رخ ارجمند کریں گے۔
6
47
352
10,910
Just retweeted
The process is being used as punishment.
The bail hearing of Cockroach Janta Party functionaries Saurav Das and Ashutosh Ranka was put off Sunday after the special executive magistrate failed to arrive at the scheduled time, and later recused himself citing threat to his life. More details🔗 toi.in/TBhNba3 Catch every update on the TOI App 👉 timesofindia.sng.link/Cqhd4/… #CJP #CockroachJantaParty #DelhiPolice #SauravDas #AshutoshRanka #DelhiNews #BailHearing
30
106
396
3,800
Just retweeted
The Washington Post photographer who was attacked by Jewish settlers in the occupied West Bank so badly that several vertebrae were broken said she was angry that Israel’s military seems to protect settlers more than the Palestinians they threaten. trib.al/e9deJyL
43
364
774
14,935
Just retweeted
Video of masked Israeli settlers striking European diplomats and elected officials near Taybeh, a Christian village in Palestine. The 78-year-old French mayor Bernard Baudoux was thrown to the ground and beaten with iron bars. Make no mistake: If the Israeli government wanted to put an end to this, they could within minutes. They don't. Just like Biden pretended that he wanted a ceasefire, but in reality worked tirelessly to enable Israel's genocide. They are playing the same trick on us again.
366
6,451
11,636
209,863
RT @AmiraElghawaby: Important clarification regarding Government of Canada’s position via @nccm
305
Just Shut Up!
Thank You Neha
128
39
257
15,169
Netanyahu’s father was born in Poland. His grandfather was born in Russia. Their family name is originally Mileikowsky.
Netanyahu tells Mark Levin that Europeans—not Jews—are colonizers: "We are not on stolen land, this is our historical homeland!" "We're the indigenous people here—we're not the Dutch in Indonesia!" "We're Jews from Judea!" "We're not trying to drive anyone out!" he adds.
2,678
14,017
67,056
1,713,096
If only parents had used contraceptives
All this would have been avoided if they'd used it properly instead of storing water in it or for birthday decorations. 😂
5
4
19
897
Hammad Azhar is unwell in police custody, suffering from a high fever without access to a doctor or proper medication. The windows of his cell remain open, leaving him exposed to mosquitoes and toxic smog, with no adequate protective arrangements. This is not about politics; it is about humanity, fundamental rights and the rule of law. The state has a legal and constitutional obligation under Article 9 of Constitution to safeguard the health, safety and dignity of every person in its custody
4
228
562
10,821