راشد المکتوم صاحب " وہاں کون سی دودھ اور شہد کی نہریں بہتی تھی جو اپ نے اس جزیرے کا اتنی بار دورہ کیا اپ تو سب سے زیادہ بڑے خاص مسلمان ہیں 🫡😄
مجھے لگتا ہے آپ کے مقابلے میں تو ٹرمپ صاحب بھی پیچھے ہیں وہ آپ کو وڈا بھائی کہتے ہوں گے
ایپسٹین فائلز کی نئی لیکس سے پتہ چلتا ہے کہ شیطان العرب متحدہ عرب امارات کے حکمران محمد بن راشد المکتوم نے ایپسٹین کے جزیرے کا 108 بار دورہ کیا۔ 😔