پاکستان کے سیاسی بحران اور غداروں، جرنیلوں کے گٹھ جوڑ کے خلاف کھڑا۔ مسائل کے حل کے لیے قوت کے استعمال کا حامی۔

Texas, USA
سیاسی و انقلابی مساواتیں (حقائق کا حساب) مساوات ۱: مسلح جابر × پرامن جدوجہد = قتلِ عام + مسلسل غلامی مساوات ۲: التجا + اشک شوئی + سیاہ پرچم = ظالم کی طویل عمر مساوات ۳: بیانیہ + خاموشی = بزدلی کی سند مساوات ۴: شعور + قوت (لوہا) = حقیقی انقلاب و آزادی 👇
1
1
111
جب شیخ مجیب الرحمان کو بغاوت کے جعلی مقدمے میں میانوالی جیل میں قید کر دیا گیا، اس وقت بہت سے موجودہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی صحافیوں نے انکا مذاق اڑایا۔ نوائے وقت کے ایڈیٹر مجید نظامی (بعد میں نوازشریف کے سرپرست بنے) نے لکھا کہ "شیخ مجیب جیل میں ایک دیوانہ ہے جو طاقت میں دوبارہ آنے کے خواب دیکھتا ہے جبکہ اسکی قید نے نہ صرف اسکی اپنی سیاسی حیثیت کو کمزور کیا ہے بلکہ اسکے حامیوں میں بھی مایوسی پھیلی ہے۔" مزید لکھا: "مجیب کی قیادت میں جو تحریک چلی، اس میں ان کے بیانات کے ساتھ ساتھ ان کی قید کی صورتحال نے ایک مذاق کی صورت اختیار کر لی ہےجیسے کہ وہ اپنی اپنی ہی سیاسی صفوں میں ایک مذاق بن چا ہو۔" اسی دوران میانوالی جیل میں ایک خندق کھودی گئی جسے شیخ مجیب نے اپنی قبر کہا تو ضیا شاہد (پاکستان میں زرد صحافت کے باقاعدہ بانی) نے لکھا: "شیخ مجیب جیل میں بھی خود کو ایک ہیرو کی طرح پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔" شیخ مجیب الرحمان کی میانوالی جیل میں قید کا مذاق اڑانے والے زیادہ تر پنجابی صحافی وہ تھے جو اُس وقت کی پنجابی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ تھے اور شیخ مجیب الرحمان کو ایک باغی اور ناکام رہنما کے طور پر پیش کرتے تھے اور ان کی قید کو قومی کامیابی قرار دیا کرتے تھے. ہر دور کے فرعون کو ایسے کردار ہمیشہ میسر آتے رہے ہیں۔ آج بھی میسر ہیں۔ (از منقول)
7
241
732
9,254
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔ شاباش سہیل آفریدی!
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔ شاباش سہیل آفریدی! @SohailAfridiISF Imran Khan must be proud of his tiger
12
The great man🔥🔥🥊
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔ میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
4
ہم پاکستان کے عوام کے مشکور ہیں کہ انہوں نے پاکستان کی یمن کے خلاف جنگ میں شمولیت کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی رہبر اسلامی جمہوریہ یمن
55
617
2,613
14,918
بھیڑیا retweeted
جاوید ہاشمی کا پنجاب کے لئے پیغام 🚨
17
731
1,858
9,899
یہ خطہ پاکستان شاید ہی عمران خان سا لیڈر پیدا کر سکے اور جاوید ہاشمی سا سیاستدان 17/18 کروڑ جوانوں سے 2 بوڑھے بازی لے گئے علامہ اقبال کا کہنا یاد آ گیا اسی تے ویکھدے ای رہ گئے لوہاراں دا پتر بازی لے گیا @JavedHashmiJH
Wahab Khan
8
بھیڑیا retweeted
کیونکہ ایک پاکستانی نے ایپ بنائی ہے اسلئے وہ استعمال نہیں کرنی لیکن گورے کی ایپ پروموٹ بھی کرنی ہے واہ احساس کمتری واہ!
چیٹ فورٹ استعمال کا مکمل طریقہ ایک ہی ویڈیو میں اس بار آواز کیساتھ اب کوئی گلہ نہ کرے کہ ایپ کا استعمال سمجھ نہیں آرہا! #ChatFort
57
976
2,840
41,389
بھیڑیا retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر میرے پاکستانیو: تمہاری آنے والی نسلوں اور تمہاری آزادی کا فقط ایک ہی راستہ ہے! ☝️ #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
12
20
49
647
بھیڑیا retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔ Sunan Abi Dawud 4344
129
3,810
10,974
62,033
بھیڑیا retweeted
اگر کل جاوید ہاشمی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے نکل پڑتے ہیں تو یہ پورے پنجاب میں پی ٹی آئی ممبران اسمبلی اور عہدیداروں کیلئے ایک لعنت کا طوق ہو گا ۔
میں کل شام 5 بجے، 9 نمبر چنگی چوک ملتان سے، اسلام آباد کی جانب روانہ ہوں گا اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شامل ہوں گا!
127
2,304
7,225
29,764
بھیڑیا retweeted
I will remind you of what actually happened on October 7th, this is how women, children and elderly were treated:
86
896
2,989
97,916
بھیڑیا retweeted
میرا بازو کمزور ہے مگر مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔ تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔ کل نکلیے میرے ساتھ عاصم منیر کے خلاف
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔ میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔ میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔ یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔ تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔ تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
32
1,826
5,446
40,117
Boo! Are you ready?
Operation Economic Outcast is delivering results: the rial has plunged to record lows, Iran loaded zero crude oil onto tankers last month, and even Iran’s top security official has admitted the country is facing one of the most difficult periods in its history. The Iranian regime allows its own people to suffer while it pours resources into terrorism. Operation Economic Outcast will not stop until the Iranian regime understands that the Trump Administration will never allow the regime to fund terrorism and develop a nuclear weapon.
561
1,813
11,187
409,100
بھیڑیا retweeted
My message for the people of KP
3,678
24,774
69,225
بھیڑیا retweeted
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔ میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔ میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔ یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔ تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔ تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
765
10,626
28,719
362,352
✅
Gen Z loves this gif because it involves killing someone without making eye contact
9
Tarihten Bir Kesit: Adolf Hitler'in Konuşması Yahudiler hiçbir yerde değiller; ama her yerde varlar!! Şuan Almanya'da iseler, yarın Belçika'da veya dünyanın başka yerlerindedirler. ​Bu yüzden hepsinin öldürülmesini emrettim. Ancak birkaçı sağ kalsın; gelecek nesiller bilsin ve yargılasınlar diye... ​Onlar hayvan tabiatlı insanlardır. Dünyayı yok etme ve ona sahip olma konusunda garip düşüncelere sahiptirler. Sanki bütün coğrafya onların özel mülküdür!
740
4,750
17,393
697,089
بھیڑیا retweeted
جس چیختی چلاتی بچی نے آدھی رات کو گھر توڑے جانے پر گالی دی ہے اسکی ویڈیو دیکھ کر دماغ ابل رہا ہے۔ عمران خان کی قید تنہائی پر غصہ کبھی مایوسی میں بدل جاتا ہے تو کبھی بے بسی۔ ادھر بھوک سے خودکشیاں ، ادھر گھر توڑے جانے کی ویڈیوز ، لوگ اغواء کیے جانے کی خبریں ، یہ سب نیزے کی انیوں کی طرح محسوس ہوتا ہے۔ دماغ میں وہی خیال آتے ہیں جو انسان غصے کے عالم میں سوچ سکتا ہے۔ لیکن پھر میں اس ساری تصویر کو تھوڑا زوم آوٹ کرتا ہوں۔ میپ کو بڑے سپیکٹرم پر دیکھتا ہوں۔ ہر جگہ موت ، ہر جگہ تباہی ، پر جگہ ناکامی ، ہر جگہ پسپائی ، ہر جگہ پھنسے ہوئے اور ہر طرف سے خطرہ۔ دل اطمینان سے بھر جاتا ہے۔ یہ بالکل درست سمت میں جارہے ہیں۔ حل یہی ہے کہ یہ چاروں طرف سے گھیرے جائیں۔ یہ مریں گے اور بہت دردناک موت مریں گے ، بہت جلد مریں گے۔
140
1,559
5,111
56,686
بھیڑیا retweeted
تو کیا ہوا، پاکستان کے پاس فیلڈ مارشل تو ہے نا، جس کے پاس تاحیات عہدہ اور ایکسٹنشن موجود ہے۔ غریبوں کا کیا ہے، ان کے عوض مزید بھیک مل جائے گی، بین الاقوامی امداد کے نام پر!
اردلی سرکار کا ایک اور اعزاز‼️ پاکستان اب اس خطے کے غریبوں کا سب سے بڑا بوجھ اٹھانے والا ملک بن چکا ہے! ورلڈ بینک کے مطابق خطے میں تین ڈالر یومیہ سے کم پر زندگی گزارنے والے غریبوں میں تقریباً 48 فیصد صرف پاکستان میں ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں غربت میں جو اضافہ پاکستان نے دیکھا، وہ اب اعداد و شمار میں بھی سامنے آ گیا ہے۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ یہ وہ حقیقت ہے جسے کسی ورلڈ بینک کی رپورٹ کی ضرورت ہی نہیں، ہر پاکستانی اسے روز اپنی زندگی میں بھگت اور جی رہا ہے۔ لیکن جو بات اس خبر میں نہیں، وہ شاید اس کہانی کا سب سے دلچسپ رخ ہے- اسی غربت زدہ ملک میں اردلی کی بھتیجی سرکاری پیسوں کے گلف اسٹریم میں گھومتی ہے؛ اس کا بیٹا بڑے کاروباری، رئیل اسٹیٹ اور ایجوکیشن ٹائیکون کے طور پر ابھرتا نظر آتا ہے؛ اور میڈم کا بھائی، جو برطانیہ میں ٹیکس نادہندگی کے حوالے سے جانا جاتا رہا، پاکستان میں بڑے صنعت کار کے روپ میں سامنے آتا ہے؛ اور اردلی کا بیٹا ایک بار پھر شوگر ڈیڈی کے منصب پر فائز ہے۔ یعنی ایک طرف ملک کے کروڑوں لوگ دو وقت کی روٹی، بجلی کے بل، بچوں کی فیس اور علاج کے خرچ میں پس رہے ہیں، اور دوسری طرف اقتدار کے گرد گھومنے والے خاندانوں کے لیے ترقی، کاروبار، جہاز اور مراعات کے نئے دروازے کھلتے چلے جا رہے ہیں۔ عوام خطے کے غریب ترین لوگوں میں شامل، ماشاءاللہ! اور اشرافیہ دن دگنی، رات چوگنی ترقی پر، سبحان اللہ! اور بھولیے مت۔۔۔ یہ سب فیلڈ مارشل کا وژن ہے۔ tribune.com.pk/story/2633400…
13
870
3,503
71,730
اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر ہوگا. عمران خان
اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر ہوگا. عمران خان
1
1
11