Student Of Journalism & Politics | Reporter | Tweets Reflect My Personal Analysis | Reposts & Sharing Third-Party Analysis ≠ Endorsement

Pakistan
اس حکومت کا عوام کے مسائل کیساتھ کوئی تعلق نہیں، ایک ایسا ملک جہاں ہر گھنٹے میں ایک عورت چائلڈ ریلیٹڈ پریگنینسی میں مر جاتی ہے جہاں کے کروڑوں لوگ بل دینے کیلئے اپنا زیور بیچ دیتے ہیں وہاں پر ایک وزیراعلی 12ارب کا جہاز خریدتی ہے اور اسکی وزیر(مریم اورنگزیب) کھڑی ہو کر کہتی ہے "لیا ہے بھائی" اور اسمبلی میں بیٹھے ممبران قہقہے لگا رہے ہوتے ہے، یہ مذاق نہیں ہیں۔ محمد مالک #pakistán #Punjab #MaryamNawaz #Lahore #PMLN #PTI #ppp #PunjabGovernment @muneebfaruqpak @MalickViews
29
469
1,265
37,490
آپ نے اسکی تقریر دیکھی ہے؟ کہ میں 20 لاکھ بندے اکھٹے کر کے اسلام آباد کی اینٹ سے اینٹ بجا دونگا، وہ لانگ مارچ کیوں لے کر پِھر رہا تھا۔ رانا ثنا اللہ تو آپ نے لانگ مارچ کی وجہ سے ایمرجنسی لگائی ہے؟ آپ نے تو دہشتگردی کی وجہ سے لگائی ہے۔ طلعت حسین جن اضلاع میں جہاں دہشتگرد مغرب کے بعد کسی کو چلنے نہیں دیتے یہ رات 12 بجے ڈھول بجا کر نک دا کوکا چلا رہے تھے۔ رانا ثنا اللہ انہوں نے رات کو سفر کیا تو آپ نے ایمرجنسی لگا دی۔ طلعت حسین نہیں یہ دہشتگردوں سے ملے ہوئے ہے۔ رانا ثنا اللہ تو پھر آج مذاکرات کی دعوت کیوں دے رہے تھے، 2010 کو شہباز شریف نے کہا تھا ٹی ٹی پی کو پنجاب میں حملے نہیں کرنے چاہیئے کیونکہ ٹی ٹی پی کی طرح ن لیگ نھی Foreign occupation کیخلاف ہے۔ طلعت حسین @TalatHussain12 #KPK #PTI #PMLN
2
6
437
9مئی میں آپ نے ایک ایک بندے پر 22 ایف آئی آر درج کروائی ہوئی ہے۔ طلعت حسین اُنکے اوپر 50 ایف آئی آر درج ہونی چاہیئے۔ رانا ثنا اللہ #PTI #PMLN
2
4
14
679
عمران خان کو نتھیا گلی منتقلی کی کوئی آفر نہیں ہوئی میرے پاس ثبوت موجود ہے، میں مشعال یوسفزئی اور بیرسٹر گوہر کو چیلنج کر رہا ہو کہ اسمبلی کے فلور پر آکر ثبوت دکھائیں یا بیرسٹر گوہر صرف اسکی تصدیق کر دے پھر میں ثبوت پیش کر دونگا، یہ گھوڑا اور یہ میدان ۔ منیب فاروق @muneebfaruqpak @AkMashal #PTI #ImranKhan
5
17
48
3,516
2024 پر بات کرتے ہوئے آپ Embarrass محسوس کرینگے یہ بتا دے 2018 میں آر ٹی ایس کس نے بٹھایا تھا۔ طلعت حسین الیکشن کمیشن نے۔ رانا ثنا اللہ آپ محکمہ زراعت کا نام لیتے رہے ہے تو کون ہے محکمہ زراعت، الیکشن کمیشن تو نہیں ہے۔ طلعت حسین جب تک سیاسی جماعتیں بیٹھ کر فری اینڈ فیئر الیکشن کیلئے قانون سازی نہیں کرینگے اس وقت تک محکمہ زراعت رہے گا۔ رانا ثنا اللہ #PMLN #PTI #PPP @TalatHussain12
1
6
63
13,369
28ویں آئینی ترمیم 15 نومبر تک لانے کی بات ہو رہی ہے، آنے کی بات کر رہا ہو اس کی منظوری کی نہیں، مجوزہ ترمیم کا دائرۂ کار وسیع ہوگا، اسی لیے اس پر اس بار تفصیلی بحث ہوگی، اس ترمیم کے بنیادی تصور کو ایک جملے میں یوں بیان کیا گیا ہے: “Stronger Centre for Broader Security and Economic Prosperity” یعنی مضبوط مرکز، وسیع تر سکیورٹی اور معاشی خوشحالی۔ محمد مالک @MalickViews
2
31
4,115
حکومت چاہتی تھی کہ ہم آگے آئیں، گولیاں کھائیں اور ہمارے اور طاقتوروں میں معاملات خراب ہو ایک طرف یہ علی امین کو کال کرتے ہے اور دوسری طرف باقی قائدین کو فون کر کے کہتے ہے کوئی بات نہیں ہوئی، پھر مجھے فون کر کے بتایا جاتا ہے کہ پیغام دینے کیلئے ہیلی کاپٹر آیا تھا لیکن اسکو لینڈنگ کی جگہ نہیں ملی اسلئے آپ بشری بی بی کو پیغام پہنچائے تو بشری بی بی نے کہا کہ اگر وہ ہیلی کاپٹر بجوا سکتے ہے تو میری عمران خان سے پی ٹی سی ایل پر بات بھی کروا سکتے ہے جس پر ہم سنگجانی رک جائے گے لیکن حکومت چاہتی تھی کہ ہم آگے آئیں، گولیاں کھائیں اور معاملات ہمارے اور طاقتوروں میں خراب ہو۔ مشال یوسفزئی @AkMashal #PTI #PMLN
224
سہیل آفریدی نے ملٹری آپریشن پر اسی طرح Disagree کیا جس طرح نواز شریف نے لکھا تھا کہ ”بلوچستان کے نوجوانوں نے کتاب چھوڑ کر بندوق کیوں پکڑی تھی وہاں سے بات شروع کریں“۔ محمد زبیر @Real_MZubair #SohailAfridi #NawazSharif
27
110
2,733
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے بعد سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے بھی ملاقات۔ #Iran #FieldMarshal #AsimMunir
120
علی امین کی نامزدگی سے قبل عمران خان سے میری اور اسد قیصر کی ملاقات ہوئی تھی جس میں اسد قیصر نے اپنے بھائی کو وزیراعلی بنانے کی خواہش ظاہر کی جس پر عمران خان نے انکارکیا تھا۔ بیرسٹر سیف کی مشال یوسفزئی کی خبر کی تصدیق @AkMashal #PTI @AsadQaiserPTI
1
3
193
میری شدید خواہش ہے کہ مجھے نوٹس آئے تاکہ پچھلے سال میں جو جو ہوا اور جو میں ابتک نہیں بتا سکی وہ تفصیل سے جواب میں لکھوں۔ مشال یوسفزئی @nadeemmalik @AkMashal #PTI
3
19
1,505
انگریزی دا (دی) تے پنجابی دا (دَا) جتے لگدا ہے اُتے لا، یہ ہے ہمارا قانون۔ عامر الیاس رانا @RanaAamirilyas @FrontlineKamran
9
660
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صرد مسعود پزشکیان سے ملاقات، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی انکے ہمراہ موجود۔ #Iran #Pakistan #FieldMarshal #AsimMunir
109
جس دن کوہاٹ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت اور شہدا کی فیملیز ست تعزیت کیلئے جا رہا تھا تو مجھے مجھے میسج آیا تھا کہ آپ نا جائے اور اگر آپ کوہاٹ آئے تو یہ یہ واقع آپکے ساتھ ہو سکتا ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ @HamidMirPAK @TararAttaullah #Kohat #KPK #PMLn
1
2
333
آئین میں گورنر راج کی مدت 6 ماہ ہے اور ہم دستور کے پابند ہیں۔ عقیل ملک یہ آپ نے Joke کیا ہے کہ ملک میں دستور بھی ہے، آپ نے Repeat میں شو ضرور دیکھنا ہے آپ اس جملے پر ہنسے گے بھی نہیں تو ہنسے گے۔ کامران شاہد @BrAqeelMalik @FrontlineKamran
37
144
6,499
وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عدم موجودگی کے باعث آج پشاور کا دورہ ملتوی کیا۔ #Peshawar #KPK #FieldMarshal #PmShehbazSharif
140
گورنر راج کیخلاف درخواست میں پی ٹی آئی کو خدا نخواستہ اگر ریلیف مل بھی گیا تو میں آپکو بڑے وثوق سے کہہ رہا ہو کہ وہ حتمی نہیں ہوگا، گورنر راج 2029 تک چلے گا۔ کامران شاہد @FrontlineKamran #KPK #PTI
4
10
3,730
ایک چیز جو میں نے اپنے استادوں سے سیکھی ہے کہ کسی بھی خبر کا پیچھا کرتے ہوئے اگر میں Emotionally invest ہو گیا کہ جیسا میرا دل چاہ رہا ہے ایسے ہو تو پھر میں خبر کے پیچھے نہیں جا سکتا، میں بڑا ڈھیٹ ہو کر خبروں کے پیچھے بھاگتا ہو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کون جا رہا ہے کون آرہا ہے، فلانے کا تختہ الٹ رہا ہے یا تخت پر بیٹھ رہا ہے، میرے لیے صرف خبر اہمیت رکھتی ہے۔ منیب فاروق @muneebfaruqpak
2
8
3,913
26نومبر 2024 پر محسن نقوی Version کے بعد مشعال یوسفزئی Version بھی سامنے آگیا بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے 26 نومبر کو اڈیالہ جیل بھجوایا گیا، عمران خان کو نتھیا گلی کی آفر ہوئی انھوں نے مسترد کر دیا، میرے فون پر ساری بات چیت ہوئی، علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے بات کروائی گئی۔ سینیٹر مشعال یوسفزئی #PTI #ImranKhan #MohsinNaqvi @AkMashal
2
8
428
فرانس میں مظاہرے ہوئے کسی نے گولی نہیں چلائی، ہم جلوس نکالتے ہیں یہ سیدھی سر میں گولیاں مارتے ہیں یہ قاتلوں کی حکومت ہے، ٹی ایل پی کے کارکنان کو مارا گیا، 120 سے زائد کشمیریوں کو مارا گیا، یہ قاتل ہیں، اس حکومت کے خلاف نا اٹھنا جرم ہے۔ محمود اچکزئی #PTI #PMLN #PPP
1
3
206