Senator/Former minister Social welfare Gov of KP /Lawyer / Member Core Committee @PTIofficial. Generation Change Fellow . Young Leader @UN.Pakistan Zindabad🇵🇰

Pakistan
Pakistan only demands "RULE OF LAW". Pakistan Zindabad 🇵🇰 #ILFPAKISTAN
398
908
8,368
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
Replying to @MShehzadSpeaks
آنٹی کا کرنل اجازت نہیں دیتا , یا شاید عمران اسماعیل صاحب جن سے یہ مسلسل رابطے میں ہے وہ گرین سگنل نہیں دے رہے ہیں ( ان سے تو پارٹی میں واپس لانے کا وعدہ کیا ہے حالانکہ انکی اپنی حالت یہ ہے کہ پوری پارٹی کو اڈیالہ جیل سے پیغام آیا ہے کہ انکو بلاک کردے) ۔ انکا نام بھی ECL میں نہیں لیکَن یہ پھر بھی یہ پاکستان نہیں آئے گی کہ انکی دبئی کی نوکری خراب ہوجائے گی ۔ مجھے تو ترجمان ہی اس لیے مقرر کیا گیا تھا کہ ۹ مئی کے بعد مشکل حالات میں بھی انہوں نے اپنی نوکری اور ریزیڈینس کے ڈر سے بی بی کا دفاع کرنے سے انکار کردیا تھا اور ان ججز کے نام بھی نہیں لے پا رہی تھی جنہوں نے عدت جیسا گھٹیا فیصلہ سنایا تھا ، اس وقت کہتی تھی مشال سے کہے ٹویٹ کرے اس کی ویورشپ زیادہ ہے یہ نہیں کہہ سکتی تھی کہ میں اپنے مفادات پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی ۔ ان جیسوں کو اگنور کرے ، بی بی کی فیملی وہ ہے جو پاکستان میں ہے ، جو ہر ہفتے اڈیالہ جیل آتی ہے اور بغیر ملاقات کیے واپس چلی جاتی ہے ، ان کی دو بیٹیاں اور ایک بھابی ، ہم اس آنٹی کو نہیں جانتے ، یہ آنٹی ڈسٹریکشن کے لیے لانچ کروائی جاتی ہے ، فوکس صرف خان صاحب اور بی بی پر رکھے ۔ وہ مشکل میں ہے اور ان کی مشکلات مزید بڑھا دی گئی ہے ۔
4
5
13
1,207
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
محمود اچکزئی سے متعلق ہمارے کچھ تحفظات ہیں، اچکزئی اسلام آبادمیں بھی نہیں تھے،کوئٹہ چلے گئے تھے، اگر مذاکرات کے وقت محمود اچکزئی اسلام آباد میں ہوتے تو حالات کچھ اور ہوتے، تحفظات عمران خان تک پہنچائیں گے پھر عمران خان فیصلہ کریں گے، معاملہ تب خراب ہوا جب انہوں نے کہا 72 گھنٹوں میں 5 اضلاع میں فوجی آپریشن کرنا چاہتے ہیں، اپنے لوگوں کو آن بورڈ کیے بغیر کیسے فوجی آپریشن کی اجازت دے سکتے ہیں؟ سینیٹر مشعال یوسفزئی، پی ٹی آئی مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/live/d_0f0x4wfc0… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
1
3
23
5,683
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کا الزام، حقیقت کیا؟ جانئیے سینیٹر مشعال یوسفزئی کی زبانی مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/live/d_0f0x4wfc0… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
1
1
1,172
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
پلان شاہد خٹک، شفیع جان اور مینا خان کے پاس تھا، ان سے رابطہ نہیں ہورہا، جب رابطہ بحال ہوگا تو پھر پتا چلے گا کہ پلان کیا تھا؟ شاہد خٹک، شفیع جان اور مینا خان مینیج ہوئے ہیں، سینیٹر مشعال یوسفزئی رہنما پی ٹی آئی مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/live/d_0f0x4wfc0… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
2
14
64
9,521
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
عوامی، علاقائی لوگوں کو آن بورڈ لیے بغیر کیسے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرسکتے ہیں؟ مقامی لوگوں کو آن بورڈ کریں،انہیں دربدر نہ کریں، ذاتی اور سیاسی مقاصد کیلئے قومی مسئلے کو صوبے کی حکومت کو اڑانے، عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے کیلئے استعمال کررہے ہیں، سینیٹر مشعال یوسفزئی، پی ٹی آئی مشعال صحیح کہہ رہی ہیں سیاسی اونر شپ مقامی انتظامیہ نے دینی تھی صوبائی انتظامیہ کو انہوں نے منع کیا ہوا تھا، سہیل آفریدی نے کہا حلفاً کہتا ہوں کسی صورت آپریشن نہیں ہونے دوں گا، مذاکرات میں بیٹھے لوگ تیار تھے لیکن اختیار سہیل آفریدی کے پاس تھا ، سہیل آفریدی ترمیم کرتےرہے، چوتھی بارترمیم کے بعدانہوں نےکہاہم دستخط نہیں کرسکتے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری رہنما ن لیگ مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/live/d_0f0x4wfc0… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
2
10
1,658
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
میں نے کہا اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اڈیالہ کے انتظامات بیرسٹر سیف کردار ادا کرسکتے ہیں تو انتظامات ان کو دے دیں، عمران خان کیلئے دروازہ نہیں کھول سکتے تو کوئی کھڑکی یاروشن دان تو کھولیں گے، سینیٹر مشعال یوسفزئی رہنما پی ٹی آئی رانا ثنا اللہ نے سینیٹ میں کہا ہم تیارہیں،وزیراعظم بھی بات چیت کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی ٹاک شوز میں بات کرتے ہیں،براہ راست بات کیوں نہیں کرتے؟ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری رہنما مسلم لیگ ن مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/live/d_0f0x4wfc0… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
2
8
35
5,741
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
پی ٹی آئی حکومت میں خیبرپختونخوا ڈرونز کی زد میں ۔گھر سے گواہی ۔ایک سال میں 80ڈرون حملے سینیٹر مشعل اپنی معزول حکومت کو آئینہ دکھاتے ہوئے #مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو #KhyberPakhtunkhwa #KP #PTI #GovernorRule #KPEmergency #SaveKP #PeshawarHighCourt #SohailAfridi #ImranKhan #BarristerGohar
1
2
3
1,013
چھبیس نومبر اور موجودہ مزاکرات کی حقیقت!!
21
138
26,820
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
🚨نئے صوبے بننے کی ترمیم آتی ہے اور اس کے ذریعے اگر عمران خان کی رہائی کی بات چلے تو ہم اس ترمیم میں ووٹ دیں گے، کیونکہ ہم نیشنل پارٹی ہیں ہماری طرف سے دو سو صوبے بنا دیں ہمیں فرق نہیں پڑتا، مشال خان یوسفزئی
1
1
46
4,265
3
14
124
7,841
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
عمران خان کو نتھیا گلی جانے کی پیشکش، ڈیل مسترد کردی گئی تھی۔محسن کا آدھا سچ مشال خان کے موبائل فون پر کال آئی تھیں وزیر داخلہ نے آدھا سچ بتایا گوہر اور سیف کو ہیلی کاپٹر پر اڈیالہ لے گئے #ImranKhan #MohsinNaqvi #BarristerGohar #BarristerSaif #MashalKhan #PTI
7
110
686
151,075
نا مجھے کوئی شو کاز ملا ہے ،نا ہی مجھے کبھی وارننگ ملی ہے ، اس سے پہلے بھی مجھے شو کاز یہاں تک کہ پارٹی سے نکلوانے والے بیانیے بھی میڈیا پر چلوائے گئے ۔ مجھے اور اسد قیصر صاحب دونوں کو گوہر بھائی نے میڈیا پر پارٹی کے معاملات پر بات کرنے سے روک دیا ہے ۔ ہاں گوہر بھائی نے مجھے یہ ضرور کہا کہ مجھے اسد قیصر صاحب کی اڈیالہ جیل میں رات کے 8:30 بجے ہونی والی ملاقات کے بارے میں میڈیا پر بات نہیں کرنی چاہیے تھی , اب سے تھوڑی دیر پہلے میں باقی پارلیمینیٹرینز کے ساتھ بیرسٹر گوہر صاحب کی سربراہی میں سپیکر چیمبر سے نکلی (جہاں ہم ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈرز کے حوالے سے موجود تھے ) تو جیو نیوز کے صحافی حیدر شیرازی صاحب نے گوہر بھائی کا انٹرویو کیا ، امید ہے جیو اس کو ضرور چلائے گا ۔ آج میں نے سینیٹ میں اپنی تقریر میں حقائق بیان کیے ہیں اس سے دیہان ہٹانے کے لیے میڈیا پر ڈسٹریکشن ضروری تھی ، ہم ہر داؤ پیچ سمجھتے ہیں اور اندر باہر سے مقابلہ کرنے کا ہر ہنر بھی جانتے ہیں ، باقی ٹینشن نا لے اور صرف مائنس ون پر فوکس کرے ۔ لیڈر صرف اور صرف عمران خان
22
30
287
106,992
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
Replying to @alizaihere
صوبے میں آپ کے بھائی والا مسئلہ ہوّا ہے ۔ آپ نے مجھ سے رابطہ کیا کہ پارٹی میں باقی لوگ اپنی حکومت ہونے کی وجہ سے آپ کے کیس میں مدد نہیں کر رہے ہیں ، آپ نے کہا پولیس اور عدالت میں آپکو مدد چاہیے ۔اپنی بساط سے بڑھ کر آپکی مدد کی ۔ صوبے کے ہیں ، صوبے کے موجودہ حالات سے واقف ہے پھر بھی ایسا بیانیہ؟ لیکن چونکہ آپ نے اب جانشیں گروپ جوائن کر لیا ہے، مشوانی صاحب کی طرح آپ بھی شاید سینیٹر بننا چاہتے، جس کا اظہار آپ نے پہلے بھی کیا تھا جس کی وجہ سے آپ پچلے ایک سال سے صوبے میں ہونے والے 80 ڈرون اٹیکس اور 3 ملٹری آپریشنز پر خاموش رہے ۔ اب جانشیں گروپ نے سب کچھ ہاتھ سے جاتا دیکھ کر اپنے سارے کارڈز ، وی لاگرز، سوشل میڈیا اکاؤنٹس میدان میں اتار دیئے ہیں ، کہنا بس اِتنا ہے میرے بھائی لیڈر صرف عمران خان ہے جو آپ کے نصیب میں ہوگا وہ آپکو مل جائیگا اس لیے یہ سب کرنے کی ضرورت نہیں ۔ دھوکہ میٹی گولی دے کر دیا جائے یا کڑوی دھوکہ دھوکہ ہوتا ہے ۔ ہاں میٹی گولی کی مٹھاس تھوڑا عرصہ رہتی ہے اور اس کے بعد سچ سامنے اتا ہے مائنس ون نا منظور !
65
7
57
102,926
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
Replying to @SHABAZGIL
گل صاحب یہی مسئلہ ہے ، ہر ایک کے اپنے سٹیکس ہے ۔ ہر ایک کا اپنا گروپ ہے ، جس طرح آپ معید پیرازہ اور وقار خان کے ڈیفنس میں آئے ۔ میں نے دھمکی نہیں لگائی میں نے AI مواد کے خلاف باقاعدہ طور پر کمپلینٹ کی ہے ، پاکستان میں عمل درآمد کا تو نہیں پتہ لیکن امریکہ میں کیسے کمپلینٹ کی جاتی ہے اس کی پوری کاروائی فالو کر رہی ہوں،وہاں فیملی بھی ہے ، وکیل دوست بھی ہے اور کلاس فیلوز ، ہم وکیلوں کے لیے تو کیس بھگتنے اور کیس کرنے کے لیے پیسے بھی نہیں لگتا ۔ آپکا دوست معید پیرزادہ کو نا خان صاحب ایسی ٹویٹس کرنے کی اجازت دیںگے اور نا ہی میں ، ان کو بتا دے کہ چیک کر لے امریکہ میں اس قسم کی بیہودہ حرکتیں کرنے اور AI کونٹینٹ پروموٹ کرنے کی کیا سزا ہے ۔ تنقید پر میں کبھی کسی کو نہیں روکا لیکن کوئی اخلاقیات سے عاری حرکتیں کرے گا تو دفاع کا حق رکھنا میرا حق ہے ۔ اگر انہوں نے غیر قانونی کوئی حرکت نہیں کی تو ٹینشن کی بات کی ؟
80
35
189
24,575
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
خالد خورشید اڈیالہ جیل راولپنڈی اور باقی سب یعنی سہیل آفریدی، جنید اکبر،بابر سلیم سواتی سب پشاور میں ہی ہیں کچھ لوگ old MPA hostel میں کچھ دیگر سرکاری بلڈنگز میں ہیں خالد خورشید نےبتایا وہ ٹھیک ہیں اخباروں میں جو آ رہا غلط آ رہا باقی کے حالات کا ہمیں کچھ علم نہیں شیخ وقاص اکرم
11
42
4,599
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
پی ٹی آئی کور کمیٹی کی ممبر اور سینٹر مشعال یوسفزائی نے وزیراعلی سہیل آفریدی، شاہد خٹک۔ شفیع جان سمیت ان کی پوری کچن کیبنٹ کو چارج شیٹ کر دیا۔ ان کا کہنا ہے سہیل آفریدی کا وزیراعلی ہاوس سے گرفتار ہونا ہمارے لیے شاکنگ تھا۔ لانگ مارچ مردان میں تھا وہاں سے گرفتار ہوتے لیکن وہ پشاور بیٹھے ہوئے تھے۔ہم آخری وقت تک پوچھتے رہے کہ پلان دیں ۔۔ کسی نے پلان نہ دیا۔ یہ لانگ مارچ خان صاحب کی آسانی کے لیے تھا لیکن اس کی ناکامی ان کے لیے مشکلات بڑھا گئی ہے۔جو کچھ ہوا ہے وہ انتہائی غلط ہوا ہے۔ @NeoNewsUR @fawadnb @AkMashal @Ali_MuhammadPTI @BarristerGohar @sherafzalmarwat @AsadQaiserPTI @SyedAliZafar1 @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @NasrullahMalik1 @OmarAyubKhan @salmanAraja @DrTariqFazal @AyazSadiq122 @AzamNazeerTarar @TallalPMLN @SMQureshiPTI @MKAchakzaiPKMAP @SanaMastiKhel @AamirDogar155 @MIshaqDar50 @PalwashaKhan18 @sherryrehman @sharmilafaruqi @SohailAfridiISF @SAYousafzaiPTI @PTIofficial @ShahidkhattakSk 👇
10
71
206
18,508
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
خان صاحب آپکی بات بلکل درست ہو گی جیسا کے آپ خود فرما رہے ہیں ان کا صرف ایک بندہ کامیاب ہوا اور آپ نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کی مگر وہ کامیابی گراونڈ پر احتجاج کی صورت میں کیوں نظر نہیں آتی ہم نے نہیں دیکھا کبھی لاہور ہائی کورٹ کے باہر دھرنہ دیا ہو یا
3
2
678
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے سہیل آفریدی اور محمود خان اچکزائی پی ٹی آئی کی امیدوں پر پورے نہیں اترے۔ مایوس کیا ہے۔تو کیا اب سمجھا جائے عمران خان کے آفریدی اور اچکزائی والے دونوں فیصلے غلط نکلے ہیں؟ سینٹر مشعال یوسفزائی کا اہم جواب سنیں مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/HmE6DlslGNY?si=w_Jt… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @AkMashal @Ali_MuhammadPTI @BarristerGohar @sherafzalmarwat @AsadQaiserPTI @SyedAliZafar1 @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @NasrullahMalik1 @OmarAyubKhan @salmanAraja @DrTariqFazal @AyazSadiq122 @AzamNazeerTarar @TallalPMLN @SMQureshiPTI @MKAchakzaiPKMAP @SanaMastiKhel @AamirDogar155 @MIshaqDar50 @PalwashaKhan18 @sherryrehman @sharmilafaruqi @SohailAfridiISF @SAYousafzaiPTI @PTIofficial @ShahidkhattakSk
1
7
11
3,897
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
ہماری پارٹی کے فیصلے کہیں اور سے ہوتے تھے اور گالیاں کوئی اور کھاتا ہے، مشال یوسفزئی #ARYNews #Khabar
17
56
167
19,771
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
سہیل آفریدی کی ناسمجھی اپنی جگہ لیکن PTI بارے تو مشہور ہے جو بھی لیڈر سمجھداری کی بات کرے اس پر پارٹی سوشل میڈیا پل پڑتا ہے۔پارٹی کو سوشل میڈیا نے ہائی جیک کر رکھا ہے۔اب ڈر کے مارے کوئی سمجھداری کی بات ہی نہیں کرتا؟ سینٹر مشعال یوسفزائی کا پارٹی کے سوشل میڈیا کے اس حوالے سے اہم جواب سنیں کس کا قصور ہے۔ مکمل لنک 👇 youtu.be/HmE6DlslGNY?si=e5kV… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @AkMashal @Ali_MuhammadPTI @BarristerGohar @sherafzalmarwat @AsadQaiserPTI @SyedAliZafar1 @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @NasrullahMalik1 @OmarAyubKhan @salmanAraja @DrTariqFazal @AyazSadiq122 @AzamNazeerTarar @TallalPMLN @SMQureshiPTI @MKAchakzaiPKMAP @SanaMastiKhel @AamirDogar155 @MIshaqDar50 @PalwashaKhan18 @sherryrehman @sharmilafaruqi @SohailAfridiISF @SAYousafzaiPTI @PTIofficial @ShahidkhattakSk
3
10
29
4,236