یہ شکلیں اب عمران خان جیسے Greater of all times کرکٹ لیجنڈ کے لیے انٹرویو چلانے پر سرکار کے بوٹ پالش کریں گی جن کے اپنے کریڈٹ پر کیچ چھوڑنے کے سوا کچھ نہیں؟ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ بے شرم آدمی تمہیں پچھلے تین سال میں عمران خان کے حق میں بولنے کئ ہمت نہیں ہوئی اور آج بولے بھی تو اسکی مخالفت میں ۔ لعنت ہے تم پر اور تمہارے ہینڈلرز پر