بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ . (Love = Pakistan )

Longbenton, England
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ﴾ اور (مومنو)مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
90
328
1,143
320,869
🎷🎷🎷
5
26
992
!Shooter, Weapon and Silencer #پاکستان_کی_کہانی
35
1,197
3,883
64,975
عاصم منیر اپنے اقتدار کے لیے ایسے ہی 3500 فوجی مروا چکا ہے۔۔ چند ہزار کے لیے مرنے سے بہتر ہے ،کوئی اور روزگار ڈھونڈ لیا جائے۔۔
4
44
110
2,485
تمہارے لیے جنگ ❌️ تم سے جنگ ✅️
1
158
446
4,408
فوج کی حراست سے فرار ہونے والے دہشت گرد احسان اللہ احسان کا بھی بتا دیں اس کی کیا لوکیشن ہے ؟
مراد سعید نے افغان صوبے پکتیکا سے اپنی لوکیشن تبدیل کرلی ہے اور نمروز کی طرف نکل چکا ہے۔ لیکن مارخور کی ہر جگہ نظر ہے۔ مراد سعید کو جلد پاکستان لایا جائے گا۔ اسے پاکستان کی عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا۔ 9 مئی کے ہینڈلرز اور منصوبہ سازوں کو ریاست پاکستان کے خلاف اپنے کئے ہوئے ہر گھناؤنے اور مکروہ فعل کا حساب دینا ہوگا۔
4
31
181
1,632
پاکستانی قوم نے فوج کے ماتھے پر حرف غدار اتنا اچھے سے لکھ چھوڑا ہے کہ اب یہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کر بھی اپنی محب الوطنی کی قسمیں کھائیں تو بھی اب کوئی ان پر اعتماد نہیں کرنے والا۔۔۔
18
722
1,987
26,948
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔ کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
127
3,044
7,437
164,728
پرانے زمانے میں پنجابی اور پشتو فلموں کے وہ اداکارہ جو ایکٹر بننے کے چکر میں فری اداکاری کرتے تھے وہ بھی اس فوج ڈرامے سے اچھی اداکاری کرتے تھے 😁😁😁 12 جماعت پھدو دماغ = گندی اداکاری
6
16
77
4,926
فوج کے نامعلوم افراد اپنی قوم سے محبت کرتے ہوئے۔۔۔ یہ ہے فوج کا پاکستان
25
341
787
20,299
آئین پاکستان = جنگل کا قانون
1
26
46
1,297
مریم نواز اور پنجاب حکومت ان پولیس والوں کو روٹی ڈالا کرو یہ غریب سے روٹی چھیں کر کھا رہے ہیں۔۔۔
9
411
705
8,712
جہنم مبارک ہو۔
43
232
774
7,103
جرنیلوں کو ہر دور میں جرنل رانی مل ہی جاتی ہے۔۔
9
205
585
7,273
خیبر پختون خواہ میں دہشتگردی کے بعد معدنیات نکالنے کے آپریشن پر کام زوروشور سے جاری ہے ۔۔ جلد جرنیلوں کی دولت میں اور اضافہ ہو جائے
3
239
595
13,692
چند ہزار کی نوکری کرنے والے یہ جان لیں کہ تمہاری جان کی قیمت اتنی ہے کہ تمہاری لاشیں جانوروں پر لائی جائیں گی جبکہ تمہارے جرنیل عیاشیوں کے لیے اربوں روپے کے جہاز استمعال کرتے ہیں۔۔
1
17
57
1,964
سوال یہ ہے یہ خان کی بہنوں کو جیل میں کیوں ڈالنا پڑا ؟؟ اگر خان کی بہنیں باہر ہوتیں تو یہ لانگ مارچ ایسے ٹھس ہوتا ؟؟؟ گنڈا پور نے بشری بی بی کے ساتھ جو کیا وہ اب خان کی بہنوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔۔
عمران خان کی بہنیں بھی سہیل آفریدی کے مارچ کی حمایت کررہی تھیں۔ اسی کی پاداش میں وہ بھی جیل اور قید تنہائی میں ہیں۔ ان کا کیا سٹیٹس ہے؟ کیا وہ بھی سہیل آفریدی کے سکرپٹڈ عسکری پلان میں شامل ہیں؟
3
6
1,850
لاہور گوالمنڈی کی لڑکی اور راولپنڈی جھنڈا چی چی کا لڑکا۔۔ جہاز میں ع غ کر رہے تھے اور شہباز گل نے پکڑے لیے۔۔۔
9
46
2,336
اور سہیل آفریدی نے عمران خان سے غداری کرتے ہوئے کے پی حکومت جرنیلوں کی جھولی میں ڈال دی ۔۔۔
6
3,087
دنیا اس وقت ​اے آئی کی وسعت ، ڈئجیٹل دنیا ، جینیاتی انجینئرنگ ، عمر رسانی پر تحقیق ،مریخ اور چاند کی نوآبادیات ،کمرشل اسپیس ٹریول جیسے مدون پر کام کر رہی ہے اور ہمارے ملک کا ایک ڈکٹیٹر 32000 فٹ پر ایک بوڑھی کے ساتھ اپنا رانجھا رازی کر ریا ہے۔۔۔
2
18
3,886
ہر چیز میں لمبر ون
15
172
391
5,911